انڈین لیجنڈ مسلم پارلیمنٹرین اویس اکبر کا انڈیا میں تہلکہ

اویس اکبر انڈین مسلمان ہیں اور ان کی ایک تقریر نے انڈین پارلیمنٹ کی دیواروں اور میڈیا کو ہلا کر رکھ دیا ہے کوئی ایسا لیڈر پاکستان میں بھی پیدا ہوجائے کہ" اگر آپ کہتے ہو کہ ہم مسلمان پاکستان چلےجائیں تو 25 کڑور مسلمان اٹھ گئے تو حیدرآباد، آگرہ بھی جائے گا، تم لوگوں کے پاس صرف دہلی اور بمبئی رہ جائے گا"-
Indian Muslim leader Akbaruddin Owaisi new speech against Hindus and India in Indian Parliament. Indian Muslim Akbar Awaisi exposed Indian government policies against Indian Muslims and behave of Indian Extremists Hindus against Muslims in
India.
http://learningpk.com/akbar-owaisi-exposes-indian-govt-extremists-hindus/
 
ہم یہاں سے کراچی اور حیدراباد لے جاتے ہیں وہ وہان سے حیدراباد اور اگرہ لےائیں۔ ایک نیا پاکستان بناتے ہیں
 

سید ذیشان

محفلین
اس لنک پر یہ بھی لکھا ہوا ہے:

A great leader of Indian Muslims Akbar uddeen Owaisi.. another Quaid for Indin Muslim like our Great Quaid Muhammad ALI Jinnah..

کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگو تیلی۔ لگتا ہے ہماری نوجون نسل کا تاریخی حافظہ صرف ڈیڑھ منٹ ہے۔
 

عسکری

معطل
اس لنک پر یہ بھی لکھا ہوا ہے:

A great leader of Indian Muslims Akbar uddeen Owaisi.. another Quaid for Indin Muslim like our Great Quaid Muhammad ALI Jinnah..

کہاں راجہ بھوج اور کہاں گنگو تیلی۔ لگتا ہے ہماری نوجون نسل کا تاریخی حافظہ صرف ڈیڑھ منٹ ہے۔
جب تک ویڈیو چلتی رہے بھائی جی
 

عسکری

معطل
بری بات بچی۔
ہوسکتا ہے اپ کے ابو میرے ساتھ پڑھتے رہے ہوں
بچے من کے سچے :grin:

bache-man-ke-sache.jpg
 

باباجی

محفلین
چلو کوئی بولا تو سہی
وہاں کی پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر
یہاں تو اپنی پارلیمنٹ میں کھڑے ہوکر کوئی نہیں بولتا بزدل سالے
عسکری
میرے فوج میں صرف ایک ہی دلیر آدمی تھا مشرف جو دھڑلے سے بولتا تھا
باقی تو --------- نکلے
انڈین طیارے پاکستان میں آکر واپس چلے گئے اور گنجے انڈے چپ رہے
اور ابھی یہاں کسی نے چول ماری تھی کہ یہاں سے کراچی اور حیدرآباد لے جاتے ہیں
یہاں سے پتا چلتا ہے کسی کی سوچ کا کہ اینٹی اسٹیٹ تھنکنگ کیا ہوتی ہے ، ظاہر ہے غداروں کی کمی نہیں ہے یہاں چاہے کوئی میر ہو کوئی خان ہو یا کوئی BLA والا ہو ۔۔۔۔ ویسے آپس کی بات ہے یہ BLA والے جب بھی لاہور آئے گنجوں کے مہمان رہے ۔۔مطلب ہوسکتا ہے آنے والے دنوں میں یہ قائد کا نہیں گنجوں کا پاکستان کہلائے :p
 

عبدالحسیب

محفلین
سب سے پہلے تو یہ سمجھ لیا جائے کہ اکبرالدین اویسی (اویس) رکنِ پارلیمنٹ ہند(Member of Parliament) نہیں ہیں ۔اکبر الدین اویسی صاحب حیدرآباد کے علاقہ چندریان گُٹہ سے ریاستی اسمبلی آندھرا پردیش کے رُکن (Member of Legislative assembly) ہیں. رکنِ پارلیمنٹ ہند (MP) انکے بڑے بھائی اسدالدین اویسی صاحب ہیں۔ جو شہر حیدرآباد سے منتخب ہوئے ہیں۔ عظیم تر حیدرآباد سے کُل چار ارکانِ پارلیمنٹ منتخب ہوتے ہیں جن میں سے اسد الدین اویسی صاحب حیدرآباد (قدیم شہر) سے منتخب ہوئے ہیں۔ تو یہ تقریر جس پر یہاں تبصرہ کیا گیا ہے وہ آندھرا پردیش اسمبلی کی ہے ہندوستانی پارلیمنٹ کی نہیں۔ ہندوستانی پارلیمنٹ میں اس سے بہتر تقریر اسد الدین اویسی صاحب کئی سال قبل کر چکے ہیں۔ اکبر الدین اویسی صاحب جو حیدرآباد کو پاکستان لے جانے کی بات کر رہے تھے شاید یہ بھول گئے کہ انکی جماعت حیدرآباد کی خودمختاری تک کی حفاظت نہیں کر پائی تھی ۔ شہر کا جغرافیہ بدلنے کی بات تو مرحلہ تصور میں بھی حلق سے نہیں اترتی! الفاظ کے گولوں سے کب باطل کے قلعے ٹوٹے ہیں! تعصب کا شکوہ کرنے والے اپنے گریبان میں بھی ایک نظر ڈال لیں۔
 
مسئلہ یہ ہے کہ جیل سے رہائی کے بعد بھی اکبر اویسی کے خیالات میں تبدیلی نہیں آئی جس کی بنیاد پر انڈیا کی گورنئمنٹ نے ہٹ دھرمی کا روائتی مظاہرہ کرتے ہوئے دن دھاڑے پولیس کی مدد سے اکبر اویسی پر گولیوں کی بچھاڑ کردی اس کے بعد شدید تشدد کا نشانہ بنایا لیکن اکبر اویسی کی استقامت میں پھر بھی فرق نہیں آیا
 
Top