انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

ابن توقیر

محفلین
8 بالز پر 27 رنز،مورگن 102 رنز کی شاندار بلے بازی فرما کر بدقسمتی سے واپس روانہ ہوگئے،ان کے جاتے ہی اس میچ کی تمام تر دلچسپیاں اختتام پذیر ہوئیں۔جیت ہندوستان کے نام رہی۔فہد جی مبارک ہو۔
 

فہد اشرف

محفلین
8 بالز پر 27 رنز،مورگن 102 رنز کی شاندار بلے بازی فرما کر بدقسمتی سے واپس روانہ ہوگئے،ان کے جاتے ہی اس میچ کی تمام تر دلچسپیاں اختتام پذیر ہوئیں۔جیت ہندوستان کے نام رہی۔فہد جی مبارک ہو۔
بہت شکریہ ویسے ابھی ایک اوور باقی ہے اور انشچنتتائیں بھی برقرار ہیں
 

ابن توقیر

محفلین
2 بالز پر 17 رنز کی ضرورت،اب بھی آپ نو بال پر چھکے اور پھر فری ہٹ پر بھی چھکے سے تو نہیں ڈر رہے؟ چلیے اگر یہ دو چھکے لگ بھی گئے تو آخری بال پر تیسرا چھکا بھی درکار رہے گا۔
 
Top