جیت مبارک ہو50 اوور 381-6
ابھی کچھ کہا نہیں جا سکتا، ہمارے کمنٹیٹر اکثر کہا کرتے ہیں "کرکٹ اَنِشچِنتِتَاؤں(uncertainity) کا کھیل ہے۔جیت مبارک ہو![]()
لیجئے آپکی دیرینہ خواہش پوری ہوئی![]()
arifkarim بھائی کو بلاتے ہیں ہو سکتا ہے کوئی آؤٹ ہو جائے![]()
مرشد آپ کے ہاتھ کہاں ہیں۔۔۔۔۔ لایئے بیعت کر لوںلیجئے آپکی دیرینہ خواہش پوری ہوئی![]()