انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

ابن توقیر

محفلین
مرشد جی 22 جنوری کو آپ کی کیا مصروفیات ہیں؟ اگر 22 کو آپ سیروتفریح کے لیے نکل جاتے تو؟

آسٹریلیا کو بچانا تھا کہیں وہ آپ کے ڈر سے ہارنے کی تیاری نہ کرلیں۔سُپرسمائلس
 

ابن توقیر

محفلین
جلد ہی مرشد جی کو بلا لیجئے بھیا وگرنہ بات ہاتھ سے نکل جائے گی۔سُپرسمائلس

45 بالز پر 95 رنز کی ضرورت
 
Top