انڈیا بمقابلہ انگلینڈ دوسرا ونڈے کٹک

فہد اشرف

محفلین
انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان ۳ میچوں کے ونڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کٹک میں کھیلا جا رہا ہے۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بلے بازی کرتے ہوئے انڈیا نے 8 اووروں میں تین وکٹ کھوکر 39 رن بنائے، آؤٹ ہونے والوں میں راہل 5 ، دھون 8 اور کوہلی 11 ہیں تینوں ہی وکٹیں کرس ووکس کو ملی ہیں۔ فی الحال دھونی1 اور یوراج14 کی جوڑی کریز پر ہے۔
واضح رہے کہ پہلا میچ انڈیا جیت چکی ہے
 
آخری تدوین:

ابن توقیر

محفلین
انڈیا اور انگلینڈ کے درمیان ۳ میچوں کے ونڈے سیریز کا دوسرا میچ آج کٹک میں کھیلا جا رہا ہے۔
انگلینڈ نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کا فیصلہ کیا، پہلے بلے بازی کرتے ہوئے انڈیا نے 8 اووروں میں تین وکٹ کھوکر 91 رن بنائے، آؤٹ ہونے والوں میں راہل 5 ، دھون 8 اور کوہلی 11 ہیں تینوں ہی وکٹیں کرس ووکس کو ملی ہیں۔ فی الحال دھونی1 اور یوراج14 کی جوڑی کریز پر ہے۔

8 اوورز میں 39 رنز
 

ابن توقیر

محفلین
کوہلی جلد ہی آوٹ ہوکر واپس چلے گئے تھے،ویسے اگر ہندوستان چیس کررہا ہوتا تو یقیناً کوہلی کی ایک شاندار اننگز دیکھنے کو مل جاتی۔
 

فہد اشرف

محفلین
30 اوور 167-3
دھونی 58(70) یوراج 82(85)
اب دھونی کھل کے کھیل رہے ہیں تاکہ یوراج پہ ایکسٹرا پریشر نہ پڑے
 

فہد اشرف

محفلین
دھونی کے 100 کرنے سے پہلے ہی یوراج نے 150 (126) کر لئے، 21 چوکوں اور 3 چھکوں کی مدد سے ۔
اسکور 274-3 اوور 42 دھونی 93 (101)
 
Top