سید عمران
محفلین
بیگمات کے چند مشہور تاریخی اقوالِ زریں
1) آپ کے سارے بھائی اتنے چالاک ہیں آپ کیوں اتنے بیوقوف ہیں؟
2) سارے تکیے آپ نے تڑوڑ مڑوڑکر برباد کر دئے ہیں۔
3) آپ کے گھر والوں نے کبھی مجھے بہو تسلیم نہیں کیا۔
4) آپ کبھی میری بات نہیں مانتے۔
5) میری طبعیت اتنی خراب ہے لیکن آپ کو تو پرواہ ہی نہیں۔
6) بچے میری بات نہیں مانتے اور آپ انہیں کچھ نہیں کہتے۔
7) مجھے لگتا ہے میں کوئی فالتو چیز ہوں۔
ویسے کیا سوچ کر شادی کی تھی مجھ سے۔
9) شادی سے پہلے تو ایسے نہیں تھے آپ ۔

10) کتنے دن سے آپ نے مجھ سے حال بھی نہیں پوچھا۔
11) بندہ خوش کرنے کے لیے ہی کہہ دیتا ہے کہ جو دل کرے مانگ لو آج ۔
12) میں آپ کے فائدے کے لیے ہی سمجھاتی ہوں ۔
13) میں کبھی آگے سے بولی ہوں ؟
14) جب میں بات کر رہی ہوں تو میری طرف دیکھا کریں۔
15) اپنی دفعہ آپ کو بڑا غصہ آتا ہے۔
16) آپ نے مجھے کبھی سمجھنے کی کوشش ہی نہیں کی۔

17) چاہے اپنی مرضی کیا کریں بندہ مشورہ تو کرلیتا ہے۔
1
کرنا اپنی مرضی کا ہوتا ہے اس لیے مجھ سےمت پوچھا کیجئے۔

19) آپ کے بھائی ہر بات میں بیویوں سے مشورہ کرتے ہیں اور ایک آپ ہیں۔

آخری تدوین: