انٹرویو انٹرویو گپ شپ

یہان کی تازہ جانکاری سے تو لگتا ہے کہ میرا انٹر ویو جاری ہے تو پھر کون ہیں وہ نادیدہ طاقتیں جو میرا انٹر ویو روکنا چاہتی ہیں۔ :)

دھیمی رفتار سے کسی کو مضطرب کیے بغیر جاری ہے ایک معصوم انٹر ویو مگر لوگوں سے یہ بھی نہیں گوارہ ہو رہا۔
 

امن ایمان

محفلین
smile.gif
 

ماوراء

محفلین
امن، مجھے تو یہ انٹرویو ختم ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ :confused:
اور جن انٹرویوز کے اختتامیہ سوالات رہ گئے ہیں ان سے کر لو نا۔ جواب جب مرضی دے کوئی۔۔۔؟؟؟
 

امن ایمان

محفلین
امن، مجھے تو یہ انٹرویو ختم ہوتے نظر نہیں آ رہے۔ :confused:
اور جن انٹرویوز کے اختتامیہ سوالات رہ گئے ہیں ان سے کر لو نا۔ جواب جب مرضی دے کوئی۔۔۔؟؟؟

ڈئیر آپ پریشان نہ ہوں نا۔۔۔۔

جو وعدہ کیا وہ نبھانا پڑے گا

میں نے پہلے ہی سب جگہ اختتامی سوالات پوسٹ کردیے تھے۔۔۔منصور بھائی ایک جواب کے بعد پھر نہیں آئے۔۔حجاب آن لائن کم کم آرہی ہیں۔۔دوست نے اجازت دینے کے باجود پھر بات نہیں کی۔۔۔اعجاز اختر چاء کو بھی بتا دیا تھا لیکن وہ شاید کہیں مصروف ہیں۔۔۔جیہ کو ذپ میں پوچھا ہے تاحال جواب موصول نہیں ہوا۔
اب میں کیا کروں۔۔۔؟؟؟ آپ خود بھی لیوLEO ہیں اور سمجھ سکتی ہیں کہ لیو کتنے اناپسند اور مغرور ہوتے ہیں لیکن میں نے تو یہاں پاگلوں کو بھی مات دے دی :grin: خیر کچھ لوگوں کی زندگی میں کمٹ منٹ نام کی کوئی چیز نہیں ہوتی۔ لیکن آپ کو یقین دلاتی ہوں کہ جس بات کا میں وعدہ کرلوں۔۔ اللہ تعالیٰ کی مہربانی سے پورا کرتی ہوں۔
 

ماوراء

محفلین
امن، مجھے تمھارے کیے ہوئے وعدے پر پورا بھروسہ ہے۔
اصل میں میں نے ایک انٹرویو کے بارے میں سوچا ہے تو پتہ چل رہا ہے کہ کتنا مشکل کام ہو گا۔ میں یہی سوچ رہی تھی کہ امن کیسے ایک ساتھ اتنے تھریڈ چلا رہی ہے۔:confused:
 

امن ایمان

محفلین
امن، مجھے تمھارے کیے ہوئے وعدے پر پورا بھروسہ ہے۔
اصل میں میں نے ایک انٹرویو کے بارے میں سوچا ہے تو پتہ چل رہا ہے کہ کتنا مشکل کام ہو گا۔ میں یہی سوچ رہی تھی کہ امن کیسے ایک ساتھ اتنے تھریڈ چلا رہی ہے۔:confused:


بس ماوراء۔۔۔میری کوشش تو یہی ہے کہ کم وقت میں جتنے لوگوں سے بھی جان پہچان ہوجائے۔۔۔اچھا ہے۔ مجھے ویسے تو کوئی مشکل نہیں ہوتی لیکن بس کبھی کبھی چھوٹی سی بات میرا موڈ خراب کردیتی ہے۔۔۔اور خراب موڈ میں پھر میں کچھ بھی لکھ نہیں سکتی ہوں۔ :(
 

امن ایمان

محفلین
ایک اور وعدہ پورا کردیا۔۔۔۔انٹرویو ود رضوان، شاکر القادری پوسٹ کردیا ہے۔ آپ سب لوگوں کی شمولیت اسے اور دلچسپ بنادے گی۔
 

الف عین

لائبریرین
او ہو۔ کچھ سوالات باقی ہیں۔
امن، تم ایسے سوالات پوچھتی ہو کبھی کبھی جن کا فورآ جواب نہیں بن پڑتا۔ اس لئے ٹل جاتا ہے۔ خیر اللہ نے چاہا تو اس کا بیڑا پار لگا دوں گا کبھی نہ کبھی
 

امن ایمان

محفلین
او ہو۔ کچھ سوالات باقی ہیں۔
امن، تم ایسے سوالات پوچھتی ہو کبھی کبھی جن کا فورآ جواب نہیں بن پڑتا۔ اس لئے ٹل جاتا ہے۔ خیر اللہ نے چاہا تو اس کا بیڑا پار لگا دوں گا کبھی نہ کبھی

:)

اعجاز چاء آپ چاہے ایک ساتھ جواب نہ لکھیں۔۔۔آرام آرام سے لکھ دیں لیکن پلیزز لکھ ضرور دیں۔
 
امن بہن!
آپ کی شخصیت اور ہمت پر داد قبول کیجئے۔

آپ‌ کی دعا بدستور یاد ہے اور کرتا ہوں جب جب بھی زیارت کا شرف ہوتا ہے۔
 

امن ایمان

محفلین
امن بہن!
آپ کی شخصیت اور ہمت پر داد قبول کیجئے۔

آپ‌ کی دعا بدستور یاد ہے اور کرتا ہوں جب جب بھی زیارت کا شرف ہوتا ہے۔

طلحہ بھائی بہتتتتتتتتتتتتتتتتتتت شکریہ :f

یہ میری خوش نصیبی ہے کہ آپ میرے لیے دعاگو رہتے ہیں۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس کا بہت اجر دیں۔ آمین : )
 

امن ایمان

محفلین
میں نے تفسیر بھائی سے دانشکدہ میں انٹرویو شروع کرنے کے لیے اجازت مانگی تھی اور ان کو وہاں ذپ میں لکھا تھا۔۔ان کا یہ جواب موصول ہوا۔۔

میں کسی قسم کے انٹرویو نہیں دیتا

اس کے بعد مزید بات چیت کی گنجائش باقی نہیں رہتی۔

میں نے کافی عرصے سے اراکین کا رویہ نوٹ کیا ہے۔۔بہت سارے لوگ انٹرویوز سے فیڈ اپ ہوچکے ہیں۔۔۔اور کچھ لوگوں نے مجھے کردیا ہے۔ لہذا یہی بہترین وقت ہے کہ میں اب اس بات کی اطلاع دے دوں کہ آج سے میں مزید انٹرویوز جاری نہیں رکھوں گی۔
ڈئیر ممبرز حسب روایت اور حسب توقع یہ نہ سمجھ لیا جائے کہ میں ناراض ہوگئی ہوں۔۔یا غصے میں یہ سب لکھا ہے۔۔ایسا بالکل نہیں ہے۔ اردو محفل پر میرا آنا جانا ویسے ہی رہے گا۔۔لیکن انٹرویو سیکشن کے لیے صرف مجھے ذمہ دار نہ سمجھا جائے۔ آپ میں سے کوئی ایک دوسرے سے بات کرنا چاہے۔۔۔انٹرویو دھاگہ کھولنا چاہے۔۔۔کسی سے مزید سوال پوچھنا چاہے۔۔۔باقی فورمز کی طرح یہاں بھی اس کے پاس یہ رائٹس موجود ہیں۔

مجھے سب سے زیادہ افسوس نیبل بھائی اور نیناں آپو سے بات نہ کرنے کا رہے گا۔ باقی جن لوگوں نے انٹرویوز دیے۔۔۔میں ان سب کی شکرگزار ہوں۔۔سب کے ساتھ اچھا وقت گزرا۔ :m
 

امن ایمان

محفلین
السلام علیکم تعبیر این ‏damsel

محفل پر انٹرویو سیکشن میں آپ کی موجودگی دیکھ کر بہت بہت اچھا لگا۔۔شکر ہے آپ نے اس سلسلے کو تازہ نہیں بلکہ زندہ کیا۔ :m ۔۔۔اچھا تعبیر اور ‏damsel ایک بات آپ سے کہنی تھی کہ میں نے انٹرویوز کی باقاعدہ ایک لسٹ اس پوسٹ میں رکھی ہوئی ہے۔۔جس کا مقصد ایک تو یہ تھا کہ کوئی نیا رکن اگر موضوع شروع کرنا چاہے تو اسے آسانی رہے۔۔۔ایک ہی انٹرویو دوبارہ سے شروع نہ ہوجائے۔ اس لیے جو انٹرویو آپ دونوں نے شروع کیے ہیں۔۔یہاں ان کا لنک پوسٹ کردیں۔ تانکہ میں اس پوسٹ کو اپ ڈیٹ کردوں۔

شکریہ ان ایڈوانس :f
 

محسن حجازی

محفلین
یہ آپ کا موڈ مغموم کیوں ہے۔ زینب کا انٹرویو بھی کیا جائے اگر نہیں کیا گیا۔ اور آپ کا انٹرویو کون کرے گا؟؟؟
 

چاند بابو

محفلین
بالکل بالکل زینب کا انٹرویو ضرور ہونا چاہئے اور میں تو کہتا ہوں کہ شمشاد بھائی کو ہی یہ فریضہ انجام دینا چاہئے کیونکہ یہ ان سے ہر وقت لڑتی رہتی ہیں وہی سیدھا کریں ان کو۔
 

شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں تو یہ نیک کام محسن بھائی کو کرنا چاہیے۔
ویسے اس کام کے لیے ظفری بھی بہت اچھے رہیں گے۔
 

امن ایمان

محفلین
ہائیںںںںں تعبیر اور ‏damsel اتنی سستی۔۔۔آپ دونوں نے ابھی تک یہاں ربط پوسٹ نہیں کیے۔۔۔ویسے تو میں خود بھی لسٹ میں شامل کرسکتی ہوں لیکن میں چاہتی ہوں کہ آپ خود اس پوسٹ میں لنک دیں تانکہ آپ کے نام کے ساتھ سند رہے۔ اور جیسے جیسے آپ مزید نئے انٹرویو لیتی رہیں۔۔اپنی اس لسٹ کو یہاں اپ ڈیٹ کرتی رہیں۔
اچھی سہلیو! میرا یہ کام جلدی کردیں نا۔۔اور اک بات اور بھی وہ تعبیر سے۔۔لیکن وہ کام پیشگی اجازت والے تھریڈ میں۔۔۔:m
 

ماوراء

محفلین
تو امن تم خود لسٹ بنا دو نا۔۔ایسے بچیوں کا کام بھی آسان ہو جائے گا۔ ویسے ڈیمسل پاکستان گئی ہوئی ہیں۔ شاید اسی لیے دکھائی نہیں دے رہیں۔
 
Top