مومن فرحین
لائبریرین
شکریہ انکل جی ۔۔ارے واہ بھئی بٹیا کا اتنا تفصیلی انٹر ویو پڑھ کر بہت اچھا لگا ۔ شاباش ہماری بٹیا ۔
پرانی یادیں تازہ ہو گئیں ۔۔۔۔

شکریہ انکل جی ۔۔ارے واہ بھئی بٹیا کا اتنا تفصیلی انٹر ویو پڑھ کر بہت اچھا لگا ۔ شاباش ہماری بٹیا ۔
بہت خوب انٹرویو تھا ۔پڑھ کر اچھا لگاشکریہ جی ۔۔۔۔
پتا نہیں کیا کیا اوٹ پٹانگ باتیں کی ہیں ۔ اب تو یاد بھی نہیں![]()
بہت مزے دار باتیں ہیں !!!!!شکریہ جی ۔۔۔۔