انٹرویو انٹرویو وِد فرحت کیانی

تعبیر

محفلین
بس تعبیر یہ ایک طویل کہانی ہے۔ جس میں سرد آہوں کا استعمال کثرت سے ہو گا۔ بس لوگ میرے رعب میں آتے ہی نہیں :(
کوئی بات نہیں دکھی نا ہوں کہ میں بھی آپ کے ساتھ کھڑی ہوں اس معاملے میں
دائیں کہ بائیں یہ آپ خود ڈیسائیڈ کریں۔ :p

آپ نے تو خوش کر دیا مجھے صبح صبح کہ آپ بھی یہ دھاگہ پڑھ رہی ہیں :) ۔
اس بات پر تو میرا دل چاہ رہا ہے کہ اپنی آستینیں چڑھا کر ایک ہاتھ کمر پر رکھ کر آپ کو ایک گھوری دوں
کیوں کیا زبردست کی ریٹنگ نہیں ملتی ؟میری ریٹنگ پر بھی نظر مار لیا کریں کیا ہوا جو میں سوتیلی ہوں :p
بس اب کچھ دنوں سے نہیں پڑھ پا رہی ہوں کوشش کے باوجود اور آپ جانتی تو ہیں کہ انٹرویوز مجھے کتنے پسند ہیں اور آپ اس بھی زیادہ
پسند ہیں ۔ :lovestruck:

اس لئے آپ کے آخری بیان یعنی خشک مزاج اور خشک دل والے بیان کو میں رد کر رہی ہوں۔ ویسے بھی کبھی کبھار مزاج میں تبدیلی آنے کا مطلب یہ ہوتا ہے کہ ہم واقعی زندہ ہیں۔ اور دوسروں کا ہم شکایتیں ہونے کا مطلب یہ کہ ہماری کیئر کی جا رہی ہے۔ اس لئے آپ کا بیان داخل دفتر کیا جا رہا ہے :jokingly:۔
ارے بابا یہی تو رونا ہے کہ میری کیئر کہاں الٹا ان کی شکایتیں ہوتی ہیں کہ میں انکی کیئر نہیں کر رہی اب اور میں بہت بدل گئی ہوں وغیرہ :(
 
شمشاد

لائبریرین
آپ کا یہ شکوہ تو اب ٹریڈ مارک کی شکل اختیار کر گیا ہے "میں سوتیلی ہوں" حالانکہ آپ کو کوئی بھی رکن سوتیلی نہیں سمجھتا۔ تیلی میں نہیں کہہ سکتا۔ (اب کوئی مذاق بھی نہ کرے آپ سے)۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
کوئی بات نہیں دکھی نا ہوں کہ میں بھی آپ کے ساتھ کھڑی ہوں اس معاملے میں
دائیں کہ بائیں یہ آپ خود ڈیسائیڈ کریں۔ :p
آپ بھی۔۔۔:openmouthed: ۔ :bighug: ۔۔چلیں جی ایک سے دو اچھے۔ ساتھ ساتھ کھڑے ہیں تو ایک دوسرے کے دائیں بائیں ہوتے رہیں گے :)۔

اس بات پر تو میرا دل چاہ رہا ہے کہ اپنی آستینیں چڑھا کر ایک ہاتھ کمر پر رکھ کر آپ کو ایک گھوری دوں
کیوں کیا زبردست کی ریٹنگ نہیں ملتی ؟میری ریٹنگ پر بھی نظر مار لیا کریں کیا ہوا جو میں سوتیلی ہوں :p
:jokingly:
اچھا اب ڈانٹیں تو نہیں ناں تعبیر۔ گھورنا بھی نہیں ہے۔ ریٹنگ تو دیکھ لیتی ہوں۔ بس آپ کی پوسٹ دیکھ کر جذباتی ہونے کی کوشش کی تھی۔ کیونکہ عینی شاہ نے کل جذباتی ہونے کے بارے میں سوال بھی کیا تھا ناں۔ :openmouthed:

بس اب کچھ دنوں سے نہیں پڑھ پا رہی ہوں کوشش کے باوجود اور آپ جانتی تو ہیں کہ انٹرویوز مجھے کتنے پسند ہیں اور آپ اس بھی زیادہ
پسند ہیں ۔ :lovestruck:
بہت شکریہ تعبیر۔ :bighug:
:) I am honored and flattered‎

ارے بابا یہی تو رونا ہے کہ میری کیئر کہاں الٹا ان کی شکایتیں ہوتی ہیں کہ میں انکی کیئر نہیں کر رہی اب اور میں بہت بدل گئی ہوں وغیرہ :(
پریشانی کی کوئی بات نہیں۔ آپ کبھی 'ناٹ اِن ٹو مائی نالج' اور کبھی 'ثبات اک تغیر کو ہے زمانے میں' کہہ دیا کریں جواب میں :smile2:۔
 
فرحت کیانی

لائبریرین
:rollingonthefloor:کبھی :timeout: تو کبھی :cowboy: تو کبھی:bighug: تو کبھی :battingeyelashes: پھر :heehee: تو کبھی تو بس حد ہی ہوجاتی ہے :baringteeth::angry2:
اب تو سمجھ ہی گئی ہوں گی آپ :p
واہ واہ۔ بالکل سمجھ گئی جناب :)
کتنا مزہ آتا ہو گا ناں چھوٹی بہنوں کے ساتھ یہ سب کرتے ہوئے خصوصاً پہلے دو اور آخری دو :jokingly: ۔
 
عینی شاہ

محفلین
واہ واہ۔ بالکل سمجھ گئی جناب :)
کتنا مزہ آتا ہو گا ناں چھوٹی بہنوں کے ساتھ یہ سب کرتے ہوئے خصوصاً پہلے دو اور آخری دو :jokingly: ۔
ہاااااااااااااااااااااااااااا کر دی نا آپاؤں والی بات :cautious: نہیں نہیں باقیوں کی بھی باری آ جاتی ہے سال مٰن کوئی ایک دفعہ :p
 
فرحت کیانی

لائبریرین
ہاااااااااااااااااااااااااااا کر دی نا آپاؤں والی بات :cautious: نہیں نہیں باقیوں کی بھی باری آ جاتی ہے سال مٰن کوئی ایک دفعہ :p
8) آپا ہوں تو آپا جیسی بات ہی کروں گی ناں۔ ویسے یہ صرف آپاؤں کی خوبی نہیں ہوتی تمام بڑے ایسی ہی خصوصیات کے مالک ہوتے ہیں :roll: ۔ نہیں؟
 
امن ایمان

محفلین
بلال کے ایک سو سوال :confused3:۔ :( ۔ ان سوالوں کی تعداد اگر کم کر دیں پلیز تو ممنون ہوں گی۔ :)

فرحت بلال اعظم کے سوالات بہت انوکھے ہونے کے ساتھ ساتھ اس لحاظ سے بھی مزا دیتے ہیں کہ بہت سارے جوابات ایک لائن سے زیادہ ٹائپنگ نہیں کرواتے۔۔۔۔۔@بلال اعظم آپ کو ایک ساتھ تمام سوالات پوسٹ کردیں گے۔۔۔۔آپ اپنی سہولت کے حساب سے آہستہ آہستہ جواب لکھتی رہیے گا : )

اور فرحت ایک بات اور بھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔آپ کے پاس ماشاءاللہ جس قدر علم ہے۔۔۔جتنے عمدہ حقائق و دلائل ہیں اگر اردو محفل،اراکین محفل اور اس انٹرویو کے توسط سے ہم تک نہ پہنچتے تویہ کتنی بڑی ناانصافی ہوجاتی نا۔۔۔ابھی تو میں نے اپنی پانچ سالہ بیٹی کا ایک دن کا ٹائم ٹیبل بھی آپ سے بنوانا ہے :)
 
Top