انٹرویو انٹرویو وِد ظفری

ظفری

لائبریرین
اسلام وعلیکم! جی میں پھر سے حاضر۔ سلسلہ وہیں سے جوڑتے ہیں جہاں سے چھوڑا تھا۔
وعلیکم السلام ! جی میں تیار ہوں ۔

آپ کی نظر میں یہ اچھی عادت ہوئی کہ بری۔اگر معلوم ہو تو بتائیے گا کہ خود اعتمادی کی کمی کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔
میں تو اسے خامی میں گردانوں گا کہ اس سے کبھی کبھی آپ کی شخصیت بہت ادھوری رہ جاتی ہے ۔ خود اعتمادی کی کمی حد درجہ حساسیات سے پیدا ہوتی ہے ۔ اور مسئلہ یہ ہے کہ حساسیات آپ کو فطرت کی طرف سے ودیعت ہوتی ہے ۔ لہذا اس کو بلکل ختم کرنا ناممکن ہے ۔ مگر ایک دو اصول وضع کرکے حساسیات میں‌ کسی حد تک کمی ضرور واقع کی جاسکتی ہے ۔

گویا دوست کو ہم مزاج،ہم آہنگ ہونا ضروری ہے۔او سے ایک اور سوال بھی ذہن میں آیا نیے سوالات میں پوچھتی ہوں

آپ ہمیشہ اسی دوست کو ترجیح دینگے جو آپ کی بات سنتا بھی ہے اور سمجھتا بھی ہے ۔ جو شخص آپ کو بات بات پر لتاڑے ، اس سے دوستی کی فضا کیسے ہموار کی جاسکتی ہے ۔ ہم مزاج اور ہم آہنگی کا یہی مطلب ہوتا ہے کہ آپ کا دوست آپ کی نقطہِ نظر اور خیالات کو سمجھنے کی کوشش کرے ۔

دونوں کی ایک جیسی تعریف۔ایک بات کہوں اپ تعریف کے معاملے میں کیا کنجوس ہیں یا اگلے کو بگاڑنا نہیں چاہتے تبھی :grin:
نہیں ۔۔۔ میں تعریف کے معاملے میں کنجوس نہیں مگر ان دونوں کو بھی جانتا ہوں کہ یہ اپنی تعریف سن کر فوراً قابو سے باہر ہوجاتے ہیں ۔ :grin:

چاہے تب تک وہ فریز ہو جائیں :grin: ہمممممممممم تو آپ کو diplomacy بھی آتی ہے
تھوڑی بہت تو اب سیکھ ہی گیا ہوں ۔ کچھ لوگوں کی مہربانی سے ۔ ;)
 
آپ کی نظر میں یہ اچھی عادت ہوئی کہ بری۔اگر معلوم ہو تو بتائیے گا کہ خود اعتمادی کی کمی کو کیسے ختم کیا جا سکتا ہے۔
میں تو اسے خامی میں گردانوں گا کہ اس سے کبھی کبھی آپ کی شخصیت بہت ادھوری رہ جاتی ہے ۔ خود اعتمادی کی کمی حد درجہ حساسیات سے پیدا ہوتی ہے ۔ اور مسئلہ یہ ہے کہ حساسیات آپ کو فطرت کی طرف سے ودیعت ہوتی ہے ۔ لہذا اس کو بلکل ختم کرنا ناممکن ہے ۔ مگر ایک دو اصول وضع کرکے حساسیات میں‌ کسی حد تک کمی ضرور واقع کی جاسکتی ہے ۔
ظفری نے بہت اچھا نکتہ اٹھایا ہے۔ اس یغام میں لفظ "آپ" ظفری کے لئے نہیں‌بلکہ کسی کے لئے بھی ہے، جس کو بھی ضرورت ہو۔
خود اعتمادی کی کمی کی ایک وجہ، اپنی ذات کی عزت کا مکمل اندازہ نہ ہونا ہے۔ ذاتی عزت کا اندازہ ایک شخص مجمع سے خطاب کرکے ہی کرسکتا ہے۔ اس کے لئے آپ ٹوسٹ ماسٹرز جوائن کر سکتے ہیں۔ جہاں ایک سے زیادہ افراد، ایک ورک شاپ میں آپ کے انداز گفتگو کے بارے میں آپ کو تائیدی و تنقیدی فیڈ بیک فراہم کرتے ہیں۔ جملہ 10 عدد تقریریں کرکے آپ کی خود اعتمادی میں بیش قیمت اضافہ ہوتا ہے اور مجمع کے سامنے اپنے خیالات کے اظہار میں آسانی رہتی ہے۔

دوسرا طریقہ یہ ہے کہ آپ کسی چھوٹی کلاس کو اسکول کے بعد ٹیوشن دینا شروع کردیجئے۔ اس سے بھی آپ مجمع کے سامنے اپنے خیالات کے اظہار میں آسانی رہتی ہے۔
اور خود اعتمادی حاصل ہوتی ہے۔ اگر یہ بھی ممکن نہ ہو تو آپ اذان دے سکتے ہیں، یا امامت کرسکتےہیں۔ ان سب اعمال سے خود اعتمادی حاصل ہوتی ہے۔
 
فاروق بھائی ۔۔۔ آپ نے بہت ہی مفید حل بتائے ہیں ۔ امید ہے بہت سے لوگ مجھ سمیت اس سے ضرور مستفید ہونگے ۔ اللہ آپ کو جزادے ۔ آمین

میں‌ بھی اکثر اپنے جملوں‌ میں " آپ " کا لفظ استعمال کرتا ہوں کہ جو کسی بات سے مستفید ہونا چاہتا ہے ۔ یہ صغیہ اس کا مخاطب بن جاتا ہے ۔
 
ظفری

لائبریرین
ہممممم مجھے تو محتاط ہونے کی ضرورت نہیں ہے نا:grin:
لگتا ہے آپ نے پہلے ہی تہیہ کرلیا ہے کہ آپ زچ کرنے والے سوالات نہیں پوچھیں گی ۔ ;)

ویسے رشتہ دار کبھی بھی کسی کو اچھے کیون نہیں ملتے۔
میرا خیال ہے کہ یہ معاشرے میں صحیح اور مناسب تعلیم اور تربیت نہ ہونے کی وجہ سے اخلاقی رواداری کے فقدان کا نتیجہ ہے ۔

اپ shy ہیں پہل بھی نہیں کرتے تو پھر کیسے
بس پہل تک ہی مسئلہ ہوتا ہے ۔ ;)

چلیں پھر تو آپ کی تنہائی خاصی فائدہ مید ثابت ہوتی ہے۔
بلکل ۔۔۔ تنہائی میں‌ کچھ ایسی چیزیں بھی پالیتا ہوں ۔ جو باہر کی دنیا میں دستیاب نہیں‌ ہوتیں ۔ :)

تو عام چیز ہی بتا دیں :grin:
چائے ۔۔۔۔ شمشاد بھائی تو نہیں سن رہے ناں ۔۔۔۔ :grin:

کتنی کوفت ہوتی ہے نا تب۔نیند بھی کتنی بڑی نعمت ہے۔
واقعی اس میں شک ہی کیا ہے ۔

یہ گانا ہے کہ شعر۔اگر گا نا ہے تو یہاں پوسٹ کر سکتے ہیں۔دوسروں کو ہنسانے والا ظفری خود اتنا اداس کیوں؟؟؟
یہ ایک بہت خوبصورت شعر ہے ۔ کسی ڈائجسٹ بہت عرصہ ہوا ، پڑھا تھا ۔ یہ وہاں پہلے نمبر پر آیا تھا ۔
اداسی کی وجہ :
کسی کی یاد میرے دل کے پاس رہتی ہے
بہت دنوں سے طبعیت اداس رہتی ہے
;)
یعنی مستقبل میں ہونے کے ارادے ہین کیا :)
بہت سے باتیں میں‌ نے مستقبل کے لیئے سوچیں تو جو پوری نہیں‌ ہوئیں ۔ وہمی ہونے کے بھی امکان نہیں ۔ :grin:

پھر بھی نہیں سدھرے :grin:
بھئی ۔۔۔ میں‌ اپنا ریکارڈ خراب نہیں کرنا چاہتا ۔ :grin:

شکریہ

مسکراہٹ تو کئی طرح کی ہوتی ہے یعنی قاتلانہ،معصومانہ،ذومعنی اور بھی ہیں۔
ایک بھرپور مسکراہٹ کا مطلب کہ مسکراہٹ جس کے لیئے ہے ۔ اسے آپ کے جذبات میں ‌خلوص صاف نظر آئے ۔ :)

یقینا"وہ سارے غمگین،دردناک ہونگے
زیادہ تر ۔۔۔ ;)

قدرتی مناظر میں آپ کو سب سے زیادہ کیا پسند ہے۔
ڈوبتے ہوئے سورج کا منظر

کافی انوکھا اور اچھا جواب ہے ۔
شکریہ

شکریہ،نوازش،کرم،مہربانی :) جواب تھے کہاں کے پسند آتے۔ :grin:
یہ آخری بات مجھے سمجھانا پڑے گی ۔ :grin:
 
ظفری

لائبریرین
ڈرائیونگ کے بارے میں تو میں بہت کچھ پوچھوں گی۔آپ مجھے parallel parking سکھا سکتے ہیں ۔کوئی tip & tricks

جاب پر لیٹ جانا۔۔۔ پھر تو اپ وہان کے boss خود ہونگے ۔
ارے Parallel Parking تو بہت آسان ہے ۔ بس اس سارے عمل میں آنکھ بند کرنا بہت ضروری ہوتا ہے ۔
یہ دیکھیئے کتنا آسان ہے اس طرح گاڑی پارک کرنا ۔ [ame="http://www.youtube.com/watch?v=4OViQ4JSxUk&feature=related"]Parallel Parking [/ame]
باس ہونا بھی ایک مصبیت ہے ۔ ;)

اردو محفل پر وقت بِتانا ۔۔۔۔۔نظر تو آتے نہیں ہیں یہاں ۔یہان کے علاوہ محفل میں اپ کہاں پائے جاتے ہیں اجکل۔
سیاست اور مذہبی فورم پر دیکھ لیا کریں ۔ :)

یہ کیسا جواب ہے :confused: اگر یہ انتظار مشکل لگے تو بائی لوگ کو سپاری دیکر ختم بھی کروایا جا سکتا ہے :grin:
لگتا ہے ٹپوریوں والی موویز آپ بہت دیکھتیں‌ ہیں ‌۔ :grin:

اپ کا یہ جواب یک وقت مجھے مزے کا بھی لگا اور افسردہ بھی کر گیا
میں نے تو مزاح کا پہلو رکھا تھا مگر آپ کو کیوں افسردہ کرگیا ۔ ؟

پسند تو کوئی خاص نہیں تو ڈرائیونگ کس پر کرتے ہیں :grin: اف اپ نی پاکستان میں نیا رکشہ دیکھا ہے جسے چنچی ایسا ہی کچھ کیتے ہیں
نہیں‌ وہ رکشہ دیکھنے کا اتفاق نہیں ہوا ۔ ہوتا کیسا ہے ۔ کچھ اس کا محل و وقوع تو بتائیں ۔ بھئی اکثر اپنی کار ہی ڈرائیونگ کے لیئے استعمال کرتا ہوں ۔ اگر کار کی اقسام میں سے کوئی پسند پوچھ رہیں تھیں‌ تو پھر میں آپ کا سوال نہیں سمجھ سکا تھا ۔

شام کا وقت مجھے احساس دلاتا ہے کہ چاہے کسی کی کوئی منزل نہ ہو مگر کچھ دیر کے لیئے وہ اب سُستا سکتا ہے ۔

یہ مفاہمت پسندی سمجھ نہیں آئی :(
بعض چیزیں آپ کی مرضی کے مطابق نہیں‌ ہوتیں ۔ مگر اس سے کوئی اور فائدہ اٹھا رہا ہوتا ہے ۔ جب آپ یہ دیکھتے ہیں کہ یہ عمل بہت سوں کو فائدہ پہنچا سکتا ہے تو آپ مفاہمت کرلیتے ہیں یعنی گوارا کرلیتے ہیں کہ ؂ میں نہیں تو ، کوئی اور دریا پار اُتر جائے گا ۔ ;)
آمین ۔ شکریہ

کیا آپ میں یہ خوبیاں ہیں ؟؟؟
انسان کے پاس جو چیزیں نہیں ہوتیں ۔ وہی اس کو اچھی لگتیں ہیں ۔ ;)

یہ جواب ہے یا سیاسی بیان ۔ کیسا عجیب جواب ہے۔دوبارہ آسان زبان میں دیں یا مین سوال بدل کر یوں پوچھون کے اپ کی کونسی خامی اپ کی خوبی ہے اور کونسی خوبی اپ کی خامی :grin:
جو خامی میری خوبی ہے وہی میری خامی ہے ، اور جو خوبی میری خامی ہے وہی میری خوبی ہے ۔ :grin:

ویسے آپ فرق کیسے کر لیتے ہیں کہ کو کی بات سیدھی ہے اور کس کی خود غرضانہ ۔
اس فارمولے کی تحت :

تُو اپنی بدلی ہوئی نظر کے تقاضے نہ چُھپا
میں انداز کا مفہوم سمجھ سکتا ہوں

:):):)
 
زینب

محفلین
اُف ۔۔۔ میں نے اس لیئے کیا تھا کہ کچھ دیر کے لیئے چکر آگیا تھا ۔ مگر پھر میں نے خود کو سنبھال لیا ۔ :grin:
سوال تو سوال کرنے والے پر منحصر ہوتا ہے کہ اسے کون سے سوال کرنے ہیں ۔ جواب دینے والا تو بس جواب دیتا ہے ۔ :)
آپ کو کون سے مثالیں اچھی لگیں ۔ میری تو اکثر مثالیں کسی کو سمجھ نہیں آتیں ۔ ;)

انہوں نے سیدھا سا سوال کیا۔۔۔۔۔اپ کہ کراچی کی بس پے بٹھا کے شہر کاچکر تھوڑی لگوایا جو اپ چکرانے لگے۔۔۔۔۔۔ویسے اپ کی مثالیں خود اپ کی سمجھ سے بھی بلاتر ہیں ۔فکر نا کریں۔۔۔۔۔۔۔
 
زونی

محفلین
بی بی ۔۔۔ جب انسان کسی بات پر لاجواب ہوجاتا ہے تو اصولاً اسے خاموش رہ جانا چاہیئے یا سراہانا چاہیے کہ میرے پاس واقعی اس بات کا جواب نہیں ہے ۔ اس سے ایک باوقار ماحول وجود میں آتا ہے ۔ :grin:
اب آپ خود ہی دیکھئے کہ آپ کی بات کا کیا جواب دیا جائے ۔ ;)

یا خدایا:(:(:(:( مجھے ایسا کیوں لگ رہا ھے کہ میں تیسری دنیا کا کوئی ملک ہوں اور امریکہ مجھے زبردستی لاجواب کرنے چل پڑا ھے:grin::grin:

نوٹ، یہ بات میں نے مزاق میں کہی ھے اسے سنجیدہ نہ لیا جائے۔
 
شمشاد

لائبریرین
سوال نہ پڑھنا نہیں تو دماغ اور چکرا جائے گا، صرف جواب پڑھ لو، کچھ سکون مل جائے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین

یا خدایا:(:(:(:( مجھے ایسا کیوں لگ رہا ھے کہ میں تیسری دنیا کا کوئی ملک ہوں اور امریکہ مجھے زبردستی لاجواب کرنے چل پڑا ھے:grin::grin:

نوٹ، یہ بات میں نے مزاق میں کہی ھے اسے سنجیدہ نہ لیا جائے۔

ظاہر ہے مذاق میں ہی جنس بدلی جا سکتی ہے سنجیدگی سے تو نہیں ناں۔
 
تعبیر

محفلین
ظفری میں بعد میں اتی ہوں یہاں ابھی ذرا محفل میں چہل قدمی کر آؤن۔اگر دوررررررررررررررررررررررررررر نکل گئی تو پھر آج یہاں واپسی ہو سکتا ہے کہ ممکن نہ ہو سکے :)
 
سارہ خان

محفلین
امن ایمان کو بہت خوشی ہوگی تعبیر جب کبھی وہ محفل پر آئے گی کہ کسی نے اس کی روایت کو برقرار رکھا ۔۔ اور اس کی اتنی محنت سے لئے گئے انٹرویوز کو لاوارث نہیں چھوڑا ۔۔:)
 
تعبیر

محفلین
امن ایمان کو بہت خوشی ہوگی تعبیر جب کبھی وہ محفل پر آئے گی کہ کسی نے اس کی روایت کو برقرار رکھا ۔۔ اور اس کی اتنی محنت سے لئے گئے انٹرویوز کو لاوارث نہیں چھوڑا ۔۔:)

شکریہ پر ایک بات کہوں اگر برا نہ لگے۔مجھے نہین لگتا کہ وہ خوش ہو گی۔جہاں تک مین انہیں سمجھی ہوں انہیں اپنے کام میں کسی اور کی دخل اندازی پسند نہیں جہاں کسی نے اور نے entry ماری انہوں نے وہاں سے exsit کر دیا :) سوری یہ کہنا بھول گئی کہ انہیں sharing بلکل پسند نہیں
 
میرا نہیں خیال کہ وہ ایسا سوچتی ہونگیں ۔ انہوں نے تو ہر بار اپنے انٹرویوز میں تقریباً سبھی سے مدد مانگی تھی کہ اور لوگ بھی ان کےساتھ سوالات میں مدد کردیا کریں ۔ اور اگر کوئی ایسا کرتا تھا تو وہ بہت خوش ہوتیں تھیں ۔ اور فوراً شکریہ ادا کردتیں تھیں ۔ ہوسکتا ہے کہ کسی اور معاملے میں ان کے ساتھ ایسا ہو جس کا آپ نے اندازہ لگایا ہے مگر کم از کم یہاں انٹرویوز کے تھریڈ پر ان کے ساتھ ایسا نہیں تھا۔
 
Top