انٹرویو انٹرویو وِد زکریا

امن ایمان نے 'تعارف و انٹرویو' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 10, 2006

  1. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  2. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
  3. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    میرے جارحانہ سٹائل سے آپ ڈر تو نہیں گئے؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  4. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    زیک آپ کو اصلی نام سے کون کون بلاتا ہے۔
    (ممکن ہے سوال پہلے پوچھ لیا گیا ہو لیکن یہ انٹرویو میں نے 2015 میں پڑھا تھا۔ اس لیے یاد نہیں)
     
  5. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    والدین۔ اکثر رشتہ دار خاص طور پر بڑے بوڑھے۔
     
  6. شکیب

    شکیب محفلین

    مراسلے:
    1,842
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Breezy
    اور مار وغیرہ کھائی ہے بڑوں سے؟
     
  7. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    نہیں
     
  8. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    ڈر کے آگے ہی جیت ہے۔

    کام میں کچھ مشغول تھا۔ کل ایک اور کھیپ آئے گی ۔ ان شاء الله
     
  9. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    مطلب بڑوں سے مار کھانے کا مزا ہی مس کردیا ہے؟
     
  10. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    بالکل کوئی شوق نہیں اس مزے کا۔
     
  11. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    اس کو کہتے ہیں grapes are sour.
    اب آپ چاہیں بھی تو یہ شوق پورا نہیں ہوسکتا۔ زمانہ گزر گیا ہے۔
     
  12. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    لگتا ہے میرے حصے کی مار بھی آپ نے کھا لی
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • متفق متفق × 1
  13. م حمزہ

    م حمزہ محفلین

    مراسلے:
    4,666
    موڈ:
    Where
    بہت زیادہ۔ حد سے بھی زیادہ
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
    • غمناک غمناک × 1
  14. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    میرا بھی بتائیں ۔۔۔۔۔ میں بھی زکریا بھائی بولتی ہوں :p
     
  15. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    کیوں بولتی ہیں؟
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  16. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    سوال کرنے کو نہیں بولا بھیا :rollingonthefloor:
     
  17. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    واقعی آپ سے تو آپ کے انٹرویو کی لڑی میں سوال کرنا چاہیئے۔
     
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  18. مقدس

    مقدس لائبریرین

    مراسلے:
    29,062
    جھنڈا:
    England
    موڈ:
    Tired
    زکریا بھائی آپ بہت سوئیٹ بھائی ہیں۔۔۔۔ پتا ناں آپ کو :p
     
  19. عندلیب راجہ

    عندلیب راجہ محفلین

    مراسلے:
    329
    زیک بھائی اپ کا انٹر یو پڑھ کر بہت اچھا لگا
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    39,949
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    شکریہ عندلیب
     

اس صفحے کی تشہیر