انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
[align=right:f7ef5f21de]
امن :۔ کہتے ہیں مرد کے دل تک پہنچنے کا راستہ معدے سے ہو کر گزرتا ہے۔۔آپ کے خیال میں یہ مقولہ کس حد تک ٹھیک ہے۔۔؟

مقولہ تو بالکل ٹھیک ہے ، مگر ضروری نہیں کہ ہر مرد کے دل تک پہنچنے کا راستہ معدے سے ہوکر گزرتا ہو ،کچھ مرد حضرات ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو کھانے سے دلچسپی نہیں ہوتی ، ویسے یہ سب ابھی میرا تجربہ نہیں ہے ۔ تمہارا انٹرویو تو پوری لائف چلے گا تو میں تجربہ کرکے بتاؤں گی :wink:

[/align:f7ef5f21de]
اور ہاں اگر کسی ایسے سے واسطہ پڑ گیا جس کے معدے کے راستے سے گزر کر دل کا راستہ دکھائی دے۔ تو ایسے رستے پر بالکل نہ چلنا۔ سمجھی؟۔ :evil:

ویسے یہ تجربہ کس چیز کا کرنا ہے۔کھانا بنانے کا یا۔۔۔؟؟ :roll: :wink:

تجربہ یہ کرنا ہے کہ معدے کے راستے دل تک کیسے جاتے ہیں :wink:
 
حجاب

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
اپنے ہاتھوں کی لکیروں پر غور نہیں کیا ، میرے دل اور دماغ کی لکیر آپس میں نہیں ملتی ، اس سے کیا پتہ چلتا ہے ضرور بتانا ۔
کبھی تو کسی چیز پر غور کر لیا کرو۔ :beating:

شکر ہے تمھاری دل و دماغ کی لکیریں آپس میں ملی نہیں ہوئیں۔ ورنہ بہت برا ہوتا۔ :wink:

ہاں جو تمھاری لکیروں کی صورتِ حال ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ تم کسی بھی معاملے میں دل اور دماغ دونوں سے کام لیتی ہو۔ مطلب کہ نہ تو تم دل پر دماغ کو حکمرانی کرنے دیتی ہو اور نہ ہی دماغ کو دل پر۔۔

ویسے اگر خطِ قلب ذرا زیادہ اوپر ہے یعنی دل و دماغ کی لکیروں میں زیادہ فاصلہ ہے تو معاملہ کچھ اور ہو گا۔ :wink: :lol:

ماوراء خطِ قلب واقعی زیادہ اوپر ہے یعنی فاصلہ زیادہ ہے دل و دماغ کی لکیروں میں :)
میں دل اور دماغ کے علاوہ بھی حکمرانی کرتی ہوں :p
 
امن نے کچھ اور کہا۔۔ماہ وش صاحب نے کچھ اور کہا۔۔ اور میں نے کچھ اور کہا۔ :shock: :shock: :shock:
کس کی بات پر یقین کرو گی؟؟ :roll:

تم سب کی باتیں پڑھنے کے بعد پامسڑی کی بُک اُٹھاؤں گی اور چیک کروں گی کیا صحیح ہے کیا غلط ، یقین کرنا الگ بات ہے۔

اور دل اور دماغ کی لکیریں ملی ہوتیں تو کیا برا ہوتا ماوراء :p
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
[align=right:d19628ee9b]
امن :۔ کہتے ہیں مرد کے دل تک پہنچنے کا راستہ معدے سے ہو کر گزرتا ہے۔۔آپ کے خیال میں یہ مقولہ کس حد تک ٹھیک ہے۔۔؟

مقولہ تو بالکل ٹھیک ہے ، مگر ضروری نہیں کہ ہر مرد کے دل تک پہنچنے کا راستہ معدے سے ہوکر گزرتا ہو ،کچھ مرد حضرات ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو کھانے سے دلچسپی نہیں ہوتی ، ویسے یہ سب ابھی میرا تجربہ نہیں ہے ۔ تمہارا انٹرویو تو پوری لائف چلے گا تو میں تجربہ کرکے بتاؤں گی :wink:

[/align:d19628ee9b]
اور ہاں اگر کسی ایسے سے واسطہ پڑ گیا جس کے معدے کے راستے سے گزر کر دل کا راستہ دکھائی دے۔ تو ایسے رستے پر بالکل نہ چلنا۔ سمجھی؟۔ :evil:

ویسے یہ تجربہ کس چیز کا کرنا ہے۔کھانا بنانے کا یا۔۔۔؟؟ :roll: :wink:

تجربہ یہ کرنا ہے کہ معدے کے راستے دل تک کیسے جاتے ہیں :wink:
تجربہ کر لینا۔۔ لیکن زیادہ سر نہ چڑھانا۔ یہ نہ ہو کہ جب کبھی تم کھانا نہ بناؤ تو۔۔۔ دل کے دروازے بند۔۔۔ :twisted:
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
اپنے ہاتھوں کی لکیروں پر غور نہیں کیا ، میرے دل اور دماغ کی لکیر آپس میں نہیں ملتی ، اس سے کیا پتہ چلتا ہے ضرور بتانا ۔
کبھی تو کسی چیز پر غور کر لیا کرو۔ :beating:

شکر ہے تمھاری دل و دماغ کی لکیریں آپس میں ملی نہیں ہوئیں۔ ورنہ بہت برا ہوتا۔ :wink:

ہاں جو تمھاری لکیروں کی صورتِ حال ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ تم کسی بھی معاملے میں دل اور دماغ دونوں سے کام لیتی ہو۔ مطلب کہ نہ تو تم دل پر دماغ کو حکمرانی کرنے دیتی ہو اور نہ ہی دماغ کو دل پر۔۔

ویسے اگر خطِ قلب ذرا زیادہ اوپر ہے یعنی دل و دماغ کی لکیروں میں زیادہ فاصلہ ہے تو معاملہ کچھ اور ہو گا۔ :wink: :lol:
امن نے کچھ اور کہا۔۔ماہ وش صاحب نے کچھ اور کہا۔۔ اور میں نے کچھ اور کہا۔ :shock: :shock: :shock:
کس کی بات پر یقین کرو گی؟؟ :roll:

تم سب کی باتیں پڑھنے کے بعد پامسڑی کی بُک اُٹھاؤں گی اور چیک کروں گی کیا صحیح ہے کیا غلط ، یقین کرنا الگ بات ہے۔

اور دل اور دماغ کی لکیریں ملی ہوتیں تو کیا برا ہوتا ماوراء :p
بیٹا۔۔ مجھ جیسا پامسٹ ڈھونڈ کر لاؤ۔ اور کتابوں پر بلکل یقین نہ کرنا۔ میں ہوں نا۔ :p :wink:

تمھاری لکیریں ملی تو نہیں ہوئی نا۔ پھر کیوں بتاؤں؟ ہاں اگر ان میں زیادہ فاصلہ ہے تو کہو؟؟ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
“ بیٹا۔۔ مجھ جیسا پامسٹ ۔۔۔۔۔“

ماوراء حجاب کو بیٹا کہہ رہی ہے :( اللہ ہی خیر کرئے، قربِ قیامت کی نشانیوں میں سے ایک ہے یہ بات
 
ماوراء

محفلین
:oops: کیا قیامت آنے والی ہے۔؟ میں نے گناہوں کی معافی بھی نہیں مانگی۔ :( :cry:

شمشاد بھائی، لیکن میری تو یہ عادت بھی ہے۔ :? :?
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
:oops: کیا قیامت آنے والی ہے۔؟ میں نے گناہوں کی معافی بھی نہیں مانگی۔ :( :cry:

شمشاد بھائی، لیکن میری تو یہ عادت بھی ہے۔ :? :?

اللہ معاف کرئے۔ گناہوں کی معافی تو ہر وقت مانگنی چاہیے۔ اس انتظار میں نہیں رہنا چاہیے کہ ابھی بہت وقت ہے۔ کیا پتہ وقت ملتا بھی ہے کہ نہیں؟
 
ماوراء

محفلین
ہاں یہ بھی سچ کہا۔۔ :cry:
لیکن میں نے تو کوئی گناہ۔۔۔ :roll: کیا ۔۔۔ ہی ۔۔۔ن۔۔ :p

حجاب، کہاں رہ گئی۔ جلدی سے آؤ۔۔ میں بور ہو رہی ہوں۔ :D
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
اپنے ہاتھوں کی لکیروں پر غور نہیں کیا ، میرے دل اور دماغ کی لکیر آپس میں نہیں ملتی ، اس سے کیا پتہ چلتا ہے ضرور بتانا ۔
کبھی تو کسی چیز پر غور کر لیا کرو۔ :beating:

شکر ہے تمھاری دل و دماغ کی لکیریں آپس میں ملی نہیں ہوئیں۔ ورنہ بہت برا ہوتا۔ :wink:

ہاں جو تمھاری لکیروں کی صورتِ حال ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ تم کسی بھی معاملے میں دل اور دماغ دونوں سے کام لیتی ہو۔ مطلب کہ نہ تو تم دل پر دماغ کو حکمرانی کرنے دیتی ہو اور نہ ہی دماغ کو دل پر۔۔

ویسے اگر خطِ قلب ذرا زیادہ اوپر ہے یعنی دل و دماغ کی لکیروں میں زیادہ فاصلہ ہے تو معاملہ کچھ اور ہو گا۔ :wink: :lol:

ماوراء خطِ قلب واقعی زیادہ اوپر ہے یعنی فاصلہ زیادہ ہے دل و دماغ کی لکیروں میں :)
میں دل اور دماغ کے علاوہ بھی حکمرانی کرتی ہوں :p

:oops: :oops: سوری حجاب، کل یہ پوسٹ میں نے تمھاری دیکھی ہی نہیں۔ لگتا ہے دماغ کے ساتھ آنکھوں نے بھی کام کرنا چھوڑ دیا۔ :?

اگر دل کی لکیر دماغ کی لکیر سے کافی اونچی ہو تو ایسے میں دل پر دماغ کی حکمرانی ہوتی ہے۔ یعنی جذبات پر عقل غالب ہوتی ہے۔ اور ایسے لوگ محبت کے تمام معاملات میں انتہائی خود غرض ہوتے ہیں۔ :D

دل اور دماغ کے علاوہ کس پر حکمرانی کرتی ہو؟ بھائیوں پر حکم چلاتی ہو یا دوستوں پر۔۔ یا کچھ اور معاملہ ہے۔؟ :wink:

ویسے میرا دل کر رہا ہے کہ تمھارا سارا ہاتھ دیکھوں۔ میری پریکٹس بھی ہو جائے گی۔:p :wink:
 
حجاب

محفلین
ماوراء میں نے لکھا ہے نا کہ میری دل اور دماغ کی لکیروں میں فاصلہ زیادہ ہے اب بتاؤ جلدی سے ۔ :)
 
حجاب

محفلین
محبت کے معاملات میں خود غرض مطلب :? سمجھاؤ ذرا۔

اور حکم چلانے کی عادت ہو گئی ہے اکلوتی جو ہوں :p ویسے حکم بھی موقع دیکھ کر چلایا جاتا ہے کہ منوایا جا سکے :p
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم حجاب ، خیریت سے ہیں؟

دکھا دیں نا ہاتھ ماوراء کو :)

اور یہ بتائیں پڑھائی کا کیا کیا؟ بس ہمت باندھ لیں اور دے دیں امتحان ۔
 
حجاب

محفلین
امن ایمان نے کہا:
امن اب تو روٹی بنانا سیکھ لو ویسے یہاں صورتِ حال مختلف ہے میں جو روٹی اب بناتی ہوں وہ بڑی پیاری سی گول مٹول ہوتی ہے اور نرم بھی
عقل تو تم میں بہت ہے مان ہی لو اب
بڑوں کو جواب دیتی ہوں جب وہ کوئی سوال کریں جواب نہ دوں تو کچھ اور بھی سننے کو مل سکتا ہے کیا خیال ہے میرے لیئے کیا سرپرائز ہے بھئی کبھی نہیں ابھی بتاؤ جلدی سے جیسے بتانا چاہو ذپ یا م س ن پر ۔

باقی سوالوں کے جواب بعد میں ۔

حجاب۔۔>>> آہ حجاب آپ کو نہیں پتہ میں نے اس ظالم روٹی کو کس کس طرح سے قابو نہیں کیا۔۔یہ ہے کہ ابھی تک بے قابو ہے۔۔میری روٹی کے ساتھ خشک آٹا بہت لگ جاتا ہے جو اسے سخت بنا دیتا ہے۔۔۔ویسے تو روٹی گول ہی بیلتی ہوں بس توے پر جا کر وہ اپنی مرضی کی شکل بنا لیتی ہے۔ :(

جی جی آپ کا خیال صحیح ہے۔۔بڑوں کو جواب دو تو مصیبت اور نہ دو تو اور زیادہ مصیبت ۔۔ہے نا۔۔؟ :lol:

حجاب میں ذپ میں بتا دوں گی : )

ہائے۔۔ امن یہ سوال کبھی تم نے مجھ سے کیا ہوتا نہ۔ تو۔۔۔۔ہاں تو اچھا ہوتا۔۔
میں نے پوری پلاننگ کی ہوئی ہے۔ lol۔اچھا سنو۔۔ اب یہ سوال پوچھنا نہ۔ کیونکہ میں نے ابھی اس پلاننگ کے بارے میں کسی کو بتایا نہیں۔ اور ابھی بتانا بھی نہیں چاہتی۔

ماوراء..>>> مجھے بھی یہ پلاننگ سننی ہے نا :roll: میں اس لیے ہی تو سب سے باری باری یہ سوال پوچھ رہی ہوں کہ سب کی پلاننگز جان لوں پھر جو مجھے اچھی لگے گی وہ اپنے بڑھاپے کے لیے سنبھال کر رکھ لوں۔۔۔:) اگر آپ کی اجازت ہو تو وہاں آپ سے بھی پوچھ لوں ناااااا۔۔؟

امن آٹا تو میں بھی بہت سارا لگاتی ہوں روٹی بیلتے ہوئے ، مگر آٹا سخت نہیں گوندھتی میں ،تو روٹی صحیح بنتی ہے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم حجاب ، خیریت سے ہیں؟

دکھا دیں نا ہاتھ ماوراء کو :)

اور یہ بتائیں پڑھائی کا کیا کیا؟ بس ہمت باندھ لیں اور دے دیں امتحان ۔

“ ہاتھ دکھانا“ دو قسم کا ہوتا ہے۔ آپ کس قسم کا ہاتھ دکھانے کو کہہ رہی ہیں؟
 
حجاب

محفلین
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم حجاب ، خیریت سے ہیں؟

دکھا دیں نا ہاتھ ماوراء کو :)

اور یہ بتائیں پڑھائی کا کیا کیا؟ بس ہمت باندھ لیں اور دے دیں امتحان ۔

وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک آپ ؟
ماوراء کو ہاتھ دکھا تو دوں ،مگر ہاتھ دو طرح دکھاتے ہیں کون سا والا طریقہ اپناؤں :p
 
قیصرانی

لائبریرین
حجاب۔۔>>> آہ حجاب آپ کو نہیں پتہ میں نے اس ظالم روٹی کو کس کس طرح سے قابو نہیں کیا۔۔یہ ہے کہ ابھی تک بے قابو ہے۔۔میری روٹی کے ساتھ خشک آٹا بہت لگ جاتا ہے جو اسے سخت بنا دیتا ہے۔۔۔ویسے تو روٹی گول ہی بیلتی ہوں بس توے پر جا کر وہ اپنی مرضی کی شکل بنا لیتی ہے۔ :(
اگر آٹا نرم ہو تو ہاتھ پر روٹی پھیلائیں اور اگر آٹا سخت ہے تو پھر اسے بیلنے کی مدد سے پھیلا کر پھر چار پانچ بار ہاتھ سے بھی چپتیں لگا دیں یعنی ہاتھ سے بھی تھوڑا سا پھیلا لیں۔ سارا خشک آٹا جھڑ جائے گا (اب لگتا ہے کہ میں‌واقعی شادی کے لئے تیار ہوں :D)
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
محبت کے معاملات میں خود غرض مطلب :? سمجھاؤ ذرا۔

اور حکم چلانے کی عادت ہو گئی ہے اکلوتی جو ہوں :p ویسے حکم بھی موقع دیکھ کر چلایا جاتا ہے کہ منوایا جا سکے :p
اب یہ بھی میں سمجھاؤں؟
273_6da22096_1.gif

مطلب کہ ایسا انسان صرف اپنے جذبات کی ہی پرواہ کرتا ہے۔اور قربانیاں دینے والوں میں سے نہیں ہوتا۔
lol
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
سیدہ شگفتہ نے کہا:
السلام علیکم حجاب ، خیریت سے ہیں؟

دکھا دیں نا ہاتھ ماوراء کو :)

اور یہ بتائیں پڑھائی کا کیا کیا؟ بس ہمت باندھ لیں اور دے دیں امتحان ۔

وعلیکُم السّلام شگفتہ میں ٹھیک آپ ؟
ماوراء کو ہاتھ دکھا تو دوں ،مگر ہاتھ دو طرح دکھاتے ہیں کون سا والا طریقہ اپناؤں :p
حجاب، سوچ لو، ایک میں تمھارا بھلا ہے اور دوسرے میں تمھارا نقصان۔ :wink: :lol:
 
Top