انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

حجاب

محفلین
[align=right:c2e7b80e18]امن :۔جی حجاب ۔۔میں نے بہت آپ کی سن لی۔۔لگتا ہے اب مجھے آپ پر کچھ رعب شوب ڈالنا پڑے گا۔۔۔

رعب شوب ڈالو نا پھر میری تو حسرت ہی ہے کوئی مجھ پر رعب ڈالے :wink: مگر میں نے تو سارے جواب دے دیئے مجھ پر رعب کیوں ڈالنا ہے :roll:

امن :۔کچھ یاد ہے سب سے پہلی ڈش کیا بنائی تھی۔۔؟

روٹی بنائی تھی ۔

امن :۔ کھانا بناتے وقت کچن میں کوئی بلنڈر blunder جو اب تک یاد ہو۔۔بمع نتائج۔۔

صرف ایک بار ہوا ایسا ،کسٹرڈ بنایا تھا چینی نہیں ڈالی تھی ، اور یہ مجھے پتہ تھا کہ میں نے چینی نہیں ڈالی ہے ،میں سمجھتی تھی کہ کسٹرڈ پاؤڈر میں چینی ہوتی ہے :oops:

امن :۔ آپ کی پسندیدہ ڈش۔۔؟

ہر وہ ڈش جو نمکین ہو ، چٹ پٹی مرچ مصالحے والی ۔

امن :۔ میٹھے میں کیا اچھا لگتا ہے۔۔؟

مجھے میٹھا پسند نہیں ہے اگر کبھی دل چاہے تو رس گلّہ یا کھیر۔

امن :۔ کہتے ہیں مرد کے دل تک پہنچنے کا راستہ معدے سے ہو کر گزرتا ہے۔۔آپ کے خیال میں یہ مقولہ کس حد تک ٹھیک ہے۔۔؟

مقولہ تو بالکل ٹھیک ہے ، مگر ضروری نہیں کہ ہر مرد کے دل تک پہنچنے کا راستہ معدے سے ہوکر گزرتا ہو ،کچھ مرد حضرات ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو کھانے سے دلچسپی نہیں ہوتی ، ویسے یہ سب ابھی میرا تجربہ نہیں ہے ۔ تمہارا انٹرویو تو پوری لائف چلے گا تو میں تجربہ کرکے بتاؤں گی :wink:

امن :۔حجاب اپنے ہاتھ سے بنی کون سے ڈش آپ کو بہت اچھی لگتی ہے؟

بہاری کباب اور حلیم ۔

امن :۔اگر کوئی نئی ریپسی بنائیں تو اسے کس کو سب سے پہلے کھلاتی ہیں۔۔؟

بھائیوں کو ۔
[/align:c2e7b80e18]
 
حجاب

محفلین
امن ایمان نے کہا:
امن میں نے مذاق میں لکھا تھا ویسے شکر جیسے بھی تم آئی تو
تمہارے پہلے کیئے گئے سوال کے جواب باقی ہیں آج وہ یہ جواب کل پرسوں۔

حجاب واپس تو مجھے خیر آنا ہی تھا۔۔۔میں اپنی پسند سے اتنی جلدی دستبردار نہیں ہوتی : )۔۔اور یہاں اس لیے مزید سوال بھی پوچھ لیے کہ لوگوں کو فکر ہورہی تھی کہ کہیں میرے سوال تو ختم نہیں ہوگئے۔ :)

اچھا جی تو پہلے ایک نظر آپ کے جوابات پر۔۔۔

پہلی بار ملنے پر بات کرنے کا انداز۔اور پھر پیروں کی طرف نظر جاتی ہے (یہ نہ سمجھو کہ چیک کرنے کے لیئے کے اُلٹے ہیں کہ سیدھے) بلکہ یہ چیک کرنے کے لیئے کہ صاف ہیں کہ گندے ، پیر صاف ہوں تو مطلب صفائی پسند ہے شخصیت ۔

ہممم اچھا۔۔ویسے یہ فیکٹ ہے کہ چاہے آپ نے سوٹ دوہزار کا پہنا ہو اگر پاؤں صاف اور جوتے اچھے نہیں ہوں گے تو سارے کپڑوں کی گریس ختم ہوجائے گی۔۔ میں بھی متفق ہوں۔ : )

مکمل اعتماد کسی اجنبی پر کبھی نہیں کرتی ، کوئی بات یا کوئی پوائنٹ ایسا اپنے پاس ضرور رکھتی ہوں کہ اگر کبھی کوئی بات ایسی ہو جائے جو میرے لیئے نقصان کا باعث ہو تو وہ پوائنٹ میرا + پوائنٹ ہو۔یہ تو تھی اجنبی لوگوں کے متعلق بات۔اپنی فرینڈ پر پورا اعتماد کرتی ہوں۔

حجاب آپ نے ثابت کردیا کہ آپ نے واقعی لاء پڑھا ہے : )

امن میں نٹ کھٹ تو نہیں ہوں اب لیکن جب بات ہو رہی ہو کچھ شرارت کی تو ضرور شرارت کرلیتی ہوں ،اب میں کافی زیادہ سنجیدہ ہوگئی ہوں ،ہاں بچپن میں بہت شرارتیں کی ہیںبہت خطرناک قسم کی شرارتیں زیادہ کی ہیں ، بہت پٹائی کی ہے کزنز کی

او حجاب آپ تو خاصی خطرناک واقع ہوئی ہیں۔۔:) ۔۔آپ کی نمک مرچوں والی شرارت نے تو دہلا کے رکھ دیا۔۔۔شکر ہے میں آپ کی کلاس فیلو نہیں رہ چکی۔۔۔ویسے سچ سچ بتائیں ان شرارتوں کے محاذ پر کبھی پسپائی بھی ہوئی یا۔۔۔۔۔مطلب کبھی کسی میر جعفر نما دوست نے ٹیچر سے شکایت نہیں کی۔۔؟

بہت ساری باتیں اور یادیں ہیں کیا کیا بتاؤں۔

ان باتوں سے یاد آیا، آپ ڈائری لکھتی ہیں ؟؟

17 فروری ۔ Aquarius.

جی جناب ایک بار پھر سے بہت سالگرہ مبارک۔۔ میں نے آپ کے تہنیتی تھریڈ میں پوچھا ہے کہ سالگرہ کا دن کیسا گزرا۔۔اس بارے میں ضرور بتایے گا۔

لا علمی میں بڑا سکون ہے ۔مگر اس حوالے سے پڑھنے کا شوق ہے اور کافی پڑھا بھی ہے اور محفل پر تم دیکھ چکی ہو لکھا بھی ہے کچھ تھوڑا بہت۔پامسٹری کی بکس پڑھ کے کالج میں سب کے ہاتھ دیکھا کرتی تھی میں ۔فی ہاتھ 10 روپے یا ایک کوک اور پیٹیس :wink:

وہ تو ٹھیک ہے لیکن حجاب جب آپ نے بکس پڑھیں ہیں تو کیا کبھی اپنے ہاتھ کی لکیروں کو جانچنے کی کوشش نہیں کی۔۔؟؟
اچھا ایک بات بتائیں کیا آپ کی دل اور دماغ کی لائن تھمب اور فسٹ فنگر کے درمیان سے ملتی ہے یا دونوں لائنز الگ الگ ہیں۔۔؟

لوگوں کو سمجھنا بہت مشکل ہے ، پیاز کے چھلکوں کی طرح پرت در پرت کھلتی شخصیت ہے آج کل لوگوں کی ۔

جی بالکل ٹھیک کہا۔۔۔ اچھا کیا کسی کے بارے میں رائے جلدی قائم کرلیتی ہیں یا نہیں۔۔؟

امن تمہاری واپسی کی خوشی میں جواب دے دیئے میں نے اب جلدی سے ذرا ڈیٹ فکس کر لو مکمل واپسی کی :)

جی بہت شکریہ۔۔بڑی مہربانی ۔۔میں آپ کا یہ احسان اس صورت میں یاد رکھوں گی اگر آپ آئیندہ بھی اس طرح کے جوابات کا سلسلہ جاری رکھیں گی۔۔۔ ہمممم ڈیٹ بس اب فکس ہی سمجھیں۔۔۔:)

میں نے نمک مرچ والی شرارت کبھی خود نہیں کی کروایا کرتی تھی ، ٹیچر سے سزا اُس کو ملتی تھی جس نے شرارت کی :p
میرا نام لے بھی لیا اگر کبھی کسی نے تو ٹیچر کا کہنا یہی ہوتا تھا کہ آپ بچّی نہیں ہیں جو باتوں میں آ جائیں :p

ڈائری لکھتی تھی اب نہیں لکھتی :(

کسی کے بارے میں فوری رائے قائم کرنا مشکل ہے ۔

اپنے ہاتھوں کی لکیروں پر غور نہیں کیا ، میرے دل اور دماغ کی لکیر آپس میں نہیں ملتی ، اس سے کیا پتہ چلتا ہے ضرور بتانا ۔
 
امن ایمان

محفلین
رعب شوب ڈالو نا پھر میری تو حسرت ہی ہے کوئی مجھ پر رعب ڈالے مگر میں نے تو سارے جواب دے دیئے مجھ پر رعب کیوں ڈالنا ہے

ویسے میری بھی یہی حسرت ہے کہ میں کسی پر رعب ڈال سکوں۔۔جو شاید اس دنیا کے لوگوں پر تو ممکن نہیں۔۔اب چونکہ آپ نے جواب دے دیے اس لیے یہ قصہ بھی ختم ہوگیا۔ : ( :)

روٹی بنائی تھی ۔

واؤ۔۔کیسی بنی تھی۔۔گول یا چوکور۔۔؟؟؟

صرف ایک بار ہوا ایسا ،کسٹرڈ بنایا تھا چینی نہیں ڈالی تھی ، اور یہ مجھے پتہ تھا کہ میں نے چینی نہیں ڈالی ہے ،میں سمجھتی تھی کہ کسٹرڈ پاؤڈر میں چینی ہوتی ہے

اتنی معصوم غلطی۔۔۔:)

مجھے میٹھا پسند نہیں ہے اگر کبھی دل چاہے تو رس گلّہ یا کھیر۔

ملائیں ہاتھ۔۔ مجھے بھی میٹھا بالکل پسند نہیں۔۔:) ویسے پھر ہم اتنی سوئیٹ سوئیٹ کیوں ہیں۔۔؟؟ :p

مقولہ تو بالکل ٹھیک ہے ، مگر ضروری نہیں کہ ہر مرد کے دل تک پہنچنے کا راستہ معدے سے ہوکر گزرتا ہو ،کچھ مرد حضرات ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو کھانے سے دلچسپی نہیں ہوتی ، ویسے یہ سب ابھی میرا تجربہ نہیں ہے ۔ تمہارا انٹرویو تو پوری لائف چلے گا تو میں تجربہ کرکے بتاؤں گی

ہاہاہاہاہاہا حجاب آپ تو واقعی کافی تنگ آئی ہوئی ہیں :)

میں نے نمک مرچ والی شرارت کبھی خود نہیں کی کروایا کرتی تھی ، ٹیچر سے سزا اُس کو ملتی تھی جس نے شرارت کی

ویری نائس :)

اپنے ہاتھوں کی لکیروں پر غور نہیں کیا ، میرے دل اور دماغ کی لکیر آپس میں نہیں ملتی ، اس سے کیا پتہ چلتا ہے ضرور بتانا ۔

اب پتہ نہیں یہ کس حد تک ٹھیک ہے۔۔۔ جن کی یہ لائنز نہیں ملتی ہیں۔۔ایسے لوگ تھوڑے ضدی ہوتے ہیں۔۔غصہ آئے تو کافی کچھ بول جاتے ہیں لیکن اپنی غلطی کا احساس ہوجائے تو سوری کرنے میں ایک پل بھی نہیں لگاتے۔۔

اچھا حجاب آپ کے خیال میں انٹرویو تھریڈ کا اینڈ ہونا چاہیے یا یونہی چلتا رہے۔۔؟
( میں صرف سب کی رائے جاننا چاہ رہی ہوں)
 
حجاب

محفلین
[align=right:94b7f8a579]

امن تم ایسا کرو مجھ پر رعب ڈال لو حسرت تمہاری بھی پوری ہو اور میری بھی :p

روٹی گول ہی بنی تھی بس وہ روٹی نہیں پاپڑ بن گئی تھی۔

میں معصوم ہوں ناں :wink: تو غلطیاں بھی معصوم کرتی ہوں :p

ہاتھ ملایا تم سے :) میٹھا بھی کوئی کھانے کی چیز ہے بھلا۔
ہم سوئیٹ کیوں ہیں پوچھوں گی کسی سے تم بھی پوچھو پھر ایک دوسرے کو بتائیں گے۔

امن میں لکھتی کچھ اور ہوں تم سمجھتی کچھ اور ہو ،عقل کو ہاتھ مارا کرو انٹرویو پڑھتے ہوئے :p :p
میں نے لکھا کہ میں تجربہ کرکے بتاؤں گی کہ مرد کے دل کا راستہ معدے سے گزرتا ہے کہ نہیں ،مطلب کہ انتظار کرو اس جواب کے لیئے ابھی کیسے بتاؤں :roll:
میں بلکل تنگ نہیں آئی تم سے نہ ہی انٹرویو سے :(
پوچھو سوال پوچھتی رہو ،پوچھو گی نہیں تو معلومات میں اضافہ کیسے ہوگا :p
اور رہی بات انٹرویو تھریڈ کے اینڈ کی تو میں اپنے انٹرویو کے لیئے کہہ سکتی ہوں کہ جب تک سوال کرتی رہو گی جواب دیتی رہوں گی :) مجھ سے کوئی کچھ پوچھے اور میں جواب نہ دوں یہ ہو نہیں سکتا ۔ :p
یہ سوال تم نے کیا کیوں کہ انٹرویو تھریڈ کا اینڈ ہو؟؟؟؟؟؟؟؟

ہاتھ کی لکیروں کے بارے میں تم نے صحیح لکھا ہے ،میں بھی غصّے میں بہت کچھ بول جاتی ہوں مگر دل میں کوئی بات نہیں رکھتی اس لیئے بات کرنے میں‌ پہل کرتی ہوں سوری بھی کرتی ہوں ۔
[/align:94b7f8a579]
 
ماہ وش

محفلین
‌‌‌‌‌‌‌ :idea: quote="امن ایمان نے کہا:
امن میں نے مذاق میں لکھا تھا ویسے شکر جیسے بھی تم آئی تو
تمہارے پہلے کیئے گئے سوال کے جواب باقی ہیں آج وہ یہ جواب کل پرسوں۔

اپنے ہاتھوں کی لکیروں پر غور نہیں کیا ، میرے دل اور دماغ کی لکیر آپس میں نہیں ملتی ، اس سے کیا پتہ چلتا ہے ضرور بتانا ۔

ویسے یہ اچھا ہی ہے کہ تمہاری دل اور دماغ کی لکیریں آپس میں ملی ہوئی نہیں ہیں ۔ اس کا مطلب ہے کہ تم پر بچپن میں بے جا پابندیاں نہیں لگائی گئیں ۔ کم از کم پامسٹڑی تو یہی کہتی ہے
 
امن ایمان

محفلین
امن تم ایسا کرو مجھ پر رعب ڈال لو حسرت تمہاری بھی پوری ہو اور میری بھی

حجاب اب کہاں۔۔۔اب تو عادت سی ہے مجھ کو ایسے جینے میں۔۔۔۔۔:)

روٹی گول ہی بنی تھی بس وہ روٹی نہیں پاپڑ بن گئی تھی۔

واہ کیا بات ہے۔۔۔ ایک بار پھر ہاتھ ملانا پڑے گا۔۔میری بنی روٹی اب بھی ایک شاہکار ہوتا ہے ۔۔ یعنی کرسپی اینڈ سالٹی پاپڑ۔۔ :) کیا وہاں بھی اب تک یہ صورت حال ہے ۔۔یا یہ پاپڑ روٹی کی شکل اختیار کرچکے ہیں۔۔؟

میں معصوم ہوں ناں تو غلطیاں بھی معصوم کرتی ہوں

جی بھلا اس میں کوئی شک ہے کیا۔۔:)

ہم سوئیٹ کیوں ہیں پوچھوں گی کسی سے تم بھی پوچھو پھر ایک دوسرے کو بتائیں گے۔
شششش ایسی باتیں کسی سے پوچھا نہیں کرتے نا : )

امن میں لکھتی کچھ اور ہوں تم سمجھتی کچھ اور ہو ،عقل کو ہاتھ مارا کرو انٹرویو پڑھتے ہوئے ۔میں نے لکھا کہ میں تجربہ کرکے بتاؤں گی کہ مرد کے دل کا راستہ معدے سے گزرتا ہے کہ نہیں ،مطلب کہ انتظار کرو اس جواب کے لیئے ابھی کیسے بتاؤں ۔۔
میں بلکل تنگ نہیں آئی تم سے نہ ہی انٹرویو سے

ہاہاہا حجاب عقل ہوگی تو اسے ماروں گی بھی۔۔اب ہے ہی نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آپ نے لکھا تھا کہ تمھارا انٹرویو تو پوری لائف چلے گا۔۔تو بس پتہ نہیں کیوں دل چاہا کہ آپ سے پوچھ لوں کہ کہیں بور تو نہیں کررہی ہوں۔

اور رہی بات انٹرویو تھریڈ کے اینڈ کی تو میں اپنے انٹرویو کے لیئے کہہ سکتی ہوں کہ جب تک سوال کرتی رہو گی جواب دیتی رہوں گی مجھ سے کوئی کچھ پوچھے اور میں جواب نہ دوں یہ ہو نہیں سکتا ۔

ویسے اچھے بچے بڑوں کو جواب نہیں دیتے ہیں۔۔۔اور مجھے شک ہے کہ آپ بڑوں کو بھی جواب دیتی ہیں۔۔ہیں نا۔۔؟ :lol:

یہ سوال تم نے کیا کیوں کہ انٹرویو تھریڈ کا اینڈ ہو؟؟؟؟؟؟؟؟

دیکھا پوچھ لیا نا سوال۔۔۔۔میں نے بس ویسے ہی پوچھا تھا۔:)ویسے آپ کے لیے ایک سرپرائز بھی ہے۔۔ کبھی ذپ میں یا م-س-ن پر بتاؤں گی۔ : )

ہاتھ کی لکیروں کے بارے میں تم نے صحیح لکھا ہے ،میں بھی غصّے میں بہت کچھ بول جاتی ہوں مگر دل میں کوئی بات نہیں رکھتی اس لیئے بات کرنے میں‌ پہل کرتی ہوں سوری بھی کرتی ہوں

8)

ہ حجاب کوئی اچھا لگ رہا ہو تو منہ پر اس کی تعریف کردیتی ہیں یا دل کی بات دل میں رکھتی ہیں۔۔؟

ہ حجاب خود کو تین لفظوں میں بیان کریں۔۔۔؟

ہ آئینہ دیکھ کر جو پہلا خیال دل میں آتا ہے۔۔؟ :p

ہ حجاب کسی کی ظاہری خوبصورتی آپ کو کس حد تک متاثر کرتی ہے۔۔؟

ہ کبھی دل میں یہ خیال آیا کہ کاش آپ لڑکا ہوتیں۔۔؟

ہ بڑھاپا کیسا لگتا ہے۔۔؟

ہ کیا آپ نے بڑھاپے کی زندگی کے لیے ابھی سے کوئی پلاننگ کررکھی ہے۔۔؟

ہ آپ کی پسند دیرپا ہوتی ہے یا بہت جلدی معیار بدل جاتا ہے۔۔؟

ہ حجاب خوشی کا اظہار کس طرح کرتی ہیں۔۔؟
 
حجاب

محفلین
[align=right:755c701a2b]امن اب تو روٹی بنانا سیکھ لو :) ویسے یہاں صورتِ حال مختلف ہے میں جو روٹی اب بناتی ہوں وہ بڑی پیاری سی گول مٹول ہوتی ہے اور نرم بھی :)

عقل تو تم میں بہت ہے مان ہی لو اب :wink:

بڑوں کو جواب دیتی ہوں جب وہ کوئی سوال کریں :) جواب نہ دوں تو کچھ اور بھی سننے کو مل سکتا ہے کیا خیال ہے :p

میرے لیئے کیا سرپرائز ہے بھئی :) کبھی نہیں ابھی بتاؤ جلدی سے جیسے بتانا چاہو ذپ یا م س ن پر ۔

باقی سوالوں کے جواب بعد میں ۔
[/align:755c701a2b]
 
شمشاد

لائبریرین
حجاب نے کہا:
[align=right:ec88bef4d1]امن اب تو روٹی بنانا سیکھ لو :) ویسے یہاں صورتِ حال مختلف ہے میں جو روٹی اب بناتی ہوں وہ بڑی پیاری سی گول مٹول ہوتی ہے اور نرم بھی :)
۔
[/align:ec88bef4d1]

روٹی گول ہوئی، مان لیا، نرم ہوئی یہ بھی مان لیا، یہ مٹول کیا ہوتی ہے؟
 
شمشاد

لائبریرین
ایک سوال میرا بھی :

اگر اردو محفل کے اراکین میں سے کسی سے ملنے کی سہولت ملی تو سب سے پہلے کس سے ملنا پسند کریں گی؟
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
[align=right:638ef9afb0]
امن :۔ کہتے ہیں مرد کے دل تک پہنچنے کا راستہ معدے سے ہو کر گزرتا ہے۔۔آپ کے خیال میں یہ مقولہ کس حد تک ٹھیک ہے۔۔؟

مقولہ تو بالکل ٹھیک ہے ، مگر ضروری نہیں کہ ہر مرد کے دل تک پہنچنے کا راستہ معدے سے ہوکر گزرتا ہو ،کچھ مرد حضرات ایسے بھی ہوتے ہیں جن کو کھانے سے دلچسپی نہیں ہوتی ، ویسے یہ سب ابھی میرا تجربہ نہیں ہے ۔ تمہارا انٹرویو تو پوری لائف چلے گا تو میں تجربہ کرکے بتاؤں گی :wink:

[/align:638ef9afb0]
اور ہاں اگر کسی ایسے سے واسطہ پڑ گیا جس کے معدے کے راستے سے گزر کر دل کا راستہ دکھائی دے۔ تو ایسے رستے پر بالکل نہ چلنا۔ سمجھی؟۔ :evil:

ویسے یہ تجربہ کس چیز کا کرنا ہے۔کھانا بنانے کا یا۔۔۔؟؟ :roll: :wink:
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
اپنے ہاتھوں کی لکیروں پر غور نہیں کیا ، میرے دل اور دماغ کی لکیر آپس میں نہیں ملتی ، اس سے کیا پتہ چلتا ہے ضرور بتانا ۔
کبھی تو کسی چیز پر غور کر لیا کرو۔ :beating:

شکر ہے تمھاری دل و دماغ کی لکیریں آپس میں ملی نہیں ہوئیں۔ ورنہ بہت برا ہوتا۔ :wink:

ہاں جو تمھاری لکیروں کی صورتِ حال ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ تم کسی بھی معاملے میں دل اور دماغ دونوں سے کام لیتی ہو۔ مطلب کہ نہ تو تم دل پر دماغ کو حکمرانی کرنے دیتی ہو اور نہ ہی دماغ کو دل پر۔۔

ویسے اگر خطِ قلب ذرا زیادہ اوپر ہے یعنی دل و دماغ کی لکیروں میں زیادہ فاصلہ ہے تو معاملہ کچھ اور ہو گا۔ :wink: :lol:
 
ماوراء

محفلین
امن ایمان نے کہا:
ہ کیا آپ نے بڑھاپے کی زندگی کے لیے ابھی سے کوئی پلاننگ کررکھی ہے۔۔؟
ہائے۔۔ امن یہ سوال کبھی تم نے مجھ سے کیا ہوتا نہ۔ تو۔۔۔۔ہاں تو اچھا ہوتا۔۔:D
میں نے پوری پلاننگ کی ہوئی ہے۔ lol۔اچھا سنو۔۔ اب یہ سوال پوچھنا نہ۔ کیونکہ میں نے ابھی اس پلاننگ کے بارے میں کسی کو بتایا نہیں۔ اور ابھی بتانا بھی نہیں چاہتی۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
ماوراء نے کہا:
حجاب نے کہا:
اپنے ہاتھوں کی لکیروں پر غور نہیں کیا ، میرے دل اور دماغ کی لکیر آپس میں نہیں ملتی ، اس سے کیا پتہ چلتا ہے ضرور بتانا ۔
کبھی تو کسی چیز پر غور کر لیا کرو۔ :beating:

شکر ہے تمھاری دل و دماغ کی لکیریں آپس میں ملی نہیں ہوئیں۔ ورنہ بہت برا ہوتا۔ :wink:

ہاں جو تمھاری لکیروں کی صورتِ حال ہے اس سے پتہ چلتا ہے کہ تم کسی بھی معاملے میں دل اور دماغ دونوں سے کام لیتی ہو۔ مطلب کہ نہ تو تم دل پر دماغ کو حکمرانی کرنے دیتی ہو اور نہ ہی دماغ کو دل پر۔۔

ویسے اگر خطِ قلب ذرا زیادہ اوپر ہے یعنی دل و دماغ کی لکیروں میں زیادہ فاصلہ ہے تو معاملہ کچھ اور ہو گا۔ :wink: :lol:
امن نے کچھ اور کہا۔۔ماہ وش صاحب نے کچھ اور کہا۔۔ اور میں نے کچھ اور کہا۔ :shock: :shock: :shock:
کس کی بات پر یقین کرو گی؟؟ :roll:
 
امن ایمان

محفلین
امن اب تو روٹی بنانا سیکھ لو ویسے یہاں صورتِ حال مختلف ہے میں جو روٹی اب بناتی ہوں وہ بڑی پیاری سی گول مٹول ہوتی ہے اور نرم بھی
عقل تو تم میں بہت ہے مان ہی لو اب
بڑوں کو جواب دیتی ہوں جب وہ کوئی سوال کریں جواب نہ دوں تو کچھ اور بھی سننے کو مل سکتا ہے کیا خیال ہے میرے لیئے کیا سرپرائز ہے بھئی کبھی نہیں ابھی بتاؤ جلدی سے جیسے بتانا چاہو ذپ یا م س ن پر ۔

باقی سوالوں کے جواب بعد میں ۔

حجاب۔۔>>> آہ حجاب آپ کو نہیں پتہ میں نے اس ظالم روٹی کو کس کس طرح سے قابو نہیں کیا۔۔یہ ہے کہ ابھی تک بے قابو ہے۔۔میری روٹی کے ساتھ خشک آٹا بہت لگ جاتا ہے جو اسے سخت بنا دیتا ہے۔۔۔ویسے تو روٹی گول ہی بیلتی ہوں بس توے پر جا کر وہ اپنی مرضی کی شکل بنا لیتی ہے۔ :(

جی جی آپ کا خیال صحیح ہے۔۔بڑوں کو جواب دو تو مصیبت اور نہ دو تو اور زیادہ مصیبت ۔۔ہے نا۔۔؟ :lol:

حجاب میں ذپ میں بتا دوں گی : )

ہائے۔۔ امن یہ سوال کبھی تم نے مجھ سے کیا ہوتا نہ۔ تو۔۔۔۔ہاں تو اچھا ہوتا۔۔
میں نے پوری پلاننگ کی ہوئی ہے۔ lol۔اچھا سنو۔۔ اب یہ سوال پوچھنا نہ۔ کیونکہ میں نے ابھی اس پلاننگ کے بارے میں کسی کو بتایا نہیں۔ اور ابھی بتانا بھی نہیں چاہتی۔

ماوراء..>>> مجھے بھی یہ پلاننگ سننی ہے نا :roll: میں اس لیے ہی تو سب سے باری باری یہ سوال پوچھ رہی ہوں کہ سب کی پلاننگز جان لوں پھر جو مجھے اچھی لگے گی وہ اپنے بڑھاپے کے لیے سنبھال کر رکھ لوں۔۔۔:) اگر آپ کی اجازت ہو تو وہاں آپ سے بھی پوچھ لوں ناااااا۔۔؟
 
ماوراء

محفلین
امن۔۔۔۔۔ :(
بتا تو دیتی۔۔۔لیکن۔۔۔ :roll:
ویسے انسان جتنی بھی پلاننگ کرتا رہے۔ ہوتا حالات کے مطابق ہی ہے۔ ہائے۔۔میں بڑھاپا بہت اچھا گزاروں گی انشاءاللہ۔ :wink: :lol:
 
امن ایمان

محفلین
امن۔۔۔۔۔
بتا تو دیتی۔۔۔لیکن۔۔۔
ویسے انسان جتنی بھی پلاننگ کرتا رہے۔ ہوتا حالات کے مطابق ہی ہے۔ ہائے۔۔میں بڑھاپا بہت اچھا گزاروں گی انشاءاللہ۔

انشاءاللہ ۔۔اور بالکل ٹھیک کہا۔۔۔لیکن مجھے پتہ ہے کہ اس سوال پر آپ کے زہن میں بہت نادر خیالات آئے ہوں گے۔۔اس لیے آپ نے جو بھی سوچا تھا یا سوچیں گیں۔۔وہ بتائیں نا۔۔۔چلیں میں اس تھریڈ میں پوچھتی ہوں۔ :)
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
حجاب نے کہا:
[align=right:c856e6eb87]امن اب تو روٹی بنانا سیکھ لو :) ویسے یہاں صورتِ حال مختلف ہے میں جو روٹی اب بناتی ہوں وہ بڑی پیاری سی گول مٹول ہوتی ہے اور نرم بھی :)
۔
[/align:c856e6eb87]

روٹی گول ہوئی، مان لیا، نرم ہوئی یہ بھی مان لیا، یہ مٹول کیا ہوتی ہے؟

مٹول سے مطلب وہ روٹی بناتے ہوئے جب توے پر روٹی پھول جاتی ہے نا تو وہ ہوتی ہے گول مٹول :)
 
Top