انٹرویو انٹرویو وِد حجاب

امن ایمان

محفلین
عشیل کے جوابات۔۔۔۔ >>>حجاب کی شان میں :)

پہلے تو خوش آمدید عشیل

دوستی کی کوئی بنیادی وجہ نہیں ہوا کرتی،،دوستی ایک واحد رشتہ ہے جو بنا کسی لالچ،وجہ،ضرورت کے بس خود بخود قائم ہو جاتا ہے سو ہم میں بھی خود بخود دوستی ہوگئی جو وقت کے ساتھ ساتھ خود بخود بڑھتی چلی گئی اور اس کا زیادہ کریڈٹ حجاب کو جاتا ہے
ہے نا حجاب۔۔

لیکن عیشل آپ کی اور حجاب کی عادتوں میں بڑا تضاد ہے۔۔آپ بہت کم گو ہیں۔۔حجاب اچھا خاصا بولتی ہیں۔ پھر آپ جلدی گھلتی ملتی نہیں ہیں جبکہ حجاب کو اگر کوئی اچھا لگے تو پھر وہ بہت فرینڈلی بات کرتی ہیں۔ پھر بھی آپ کی اتنی اچھی دوستی۔۔۔کیسے اور کیوں۔۔۔؟ ( ماشاءاللہ بھی ساتھ میں :) )

حجاب بہت پُر خلوص ہے اور دل کی صاف،،دوغلی نہیں اسکی یہ عادت بہت اچھی ہے۔

ویل سیڈ ۔۔۔حجاب کی اس خوبی کی میں بھی معترف ہوں۔ : )

ضدی بہت ہے اور ہر ایک سے باتیں کرنے لگ جاتی ہے اور اس بات سے مجھے اختلاف ہے

حجاب۔۔۔۔۔سن رہی ہیں نا :) ضدی کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن ایک بات ہے کہ حجاب اگر ہر کسی سے بات کرتی بھی ہیں تو دوسرے پر اپنے بارعب ہونے کا تاثر ضرور چھوڑتی ہیں۔ :)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یعنی آپ کا مطلب ہے کہ نیٹ اور عام زندگی میں دو رویئے ہوتے ہیں ؟؟؟؟ جبھی آپ نے ایسا نہ دیکھا نہ سنا، مطلب کہ آپ بھی جو نیٹ پر نظر آتے ہیں عام لائف میں اُس سے چینج ہیں

حجاب۔۔<<<< حجاب انسان کی شخصیت اور فطرت تو نیٹ اور عام زندگی میں ایک سی ہی ہوتی ہے لیکن کچھ عادات شاید دونوں جگہ مختلف ہوسکتی ہیں۔۔اپنی مثال دیتی ہوں۔۔۔عام زندگی میں بالکل بھی زیادہ نہیں بولتی۔۔لیکن یہاں اردو محفل پر آکراتنا بولتی ہوں کہ بعد میں اگر کبھی اپنے لکھے پیغام پڑھوں تو حیرت سے اکثر منہ کھل جاتا ہے کہ یہ اتنا سارا میں نے لکھا ہے۔ میں نے ان عادات یا رویوں کی بات کی تھی۔ باقی میرا نہیں خیال کہ کوئی انسان اتنی مستقل مزاجی سے خود کو چینج کرسکتا ہے۔ اگر کوئی روپ دھار رکھاہے تو کسی نہ کسی جگہ پکڑا ہی جاتا ہے۔ :)
 
قیصرانی

لائبریرین
حجاب نے کہا:
سچ بول کر پچھتایا نہیں جاتا قیصرانی ورنہ سچ کا فائدہ، میں سچ بولتی ہوں اور سچ کڑوا ہوتا ہے ، اسی لیئے اکثر لوگوں سے بدتمیز کا لقب بھی ملتا ہے۔
اور جھوٹ بولتی ہوں ضرور مگر ایسے جھوٹ جو نقصان نہ پہنچائیں کسی کو معصوم سے چھوٹے چھوٹے جھوٹ یا مصلحت کے تحت بھی بولنا پڑتا ہے مگر ایسا کبھی کوئی جھوٹ نہیں بولا جس سے خوشی ہوئی ہو۔
میرا مطلب یہ تھا کہ جیسے کوئی شرارت ہوتی ہے تو کوئی شرارت کرنے والے گروپ کا ایک رکن پول کھول دیتا ہے اور پھر دوسرے اس کا ریکارڈ لگاتے ہیں، اس طرح کا سچ

اسی طرح جھوٹ والی بات بھی
 
حجاب

محفلین
قیصرانی تو یوں لکھنا تھا تھا، میں خواہ مخواہ سیریس ہوگئی :)

شرارت کرکے میں خود ہی پول کھول دیتی ہوں :oops: بات چھپانا کتنا مشکل ہے ، سچ بتا کے کہتی ہوں کر لو جو کرنا ہے :p ہاں جھوٹ بول کے شرارت میں خوشی ہوئی ہے کہ مزہ آیا :p
 
عیشل

محفلین
شمشاد نے کہا:
عیشل : جوابات میں لکھ رہی ہوں اب پتہ نہیں کیسے لگیں آپ کو کیونکہ مجھے زیادہ باتیں نہیں لکھنی آتیں حجاب کی طرح سو مختصر پر ہی گذارہ کر لیجیئے گا۔

بالکل ایک سی عادات ہیں ذرا بھی مختلف نہیں۔

اوپر لکھا ہے کہ مجھے زیادہ باتیں نہیں لکھنی آتیں حجاب کی طرح اور نیچے لکھا ہے کہ بالکل ایک سی عادات ہیں، ذرا بھی مختلف نہیں، تو یہ تو خود ہی ایک بات کہہ کے اپنی ہی بات کی نفی کر دی۔

میرا خیال ہے کہ آپ پڑھتے ہوئے دماغ استعمال نہیں کرتے ورنہ دیکھ لیتے کہ میں نے سوال نمبر 3 کا جواب لکھا ہے حجاب کے بارے میں اپنا نہیں بتایا :p :p :p
 
شمشاد

لائبریرین
عیشل نے کہا:

عیشل میرا خیال ہے میں نے کبھی آپ سے اس لہجے میں بات نہیں کی۔

آپ بھی مہربانی سے آئیندہ احتیاط کیجیئے گا۔
 
شمشاد

لائبریرین
اجنبی نے کہا:
عیشل یہ آپ نے کیا کر دیا؟ ناظم صاحب سے گستاخی کر دی؟ دیکھیے اب آپ کے ساتھ کیا ہوتا ہے :lol:

عیشل آپ کو جان لینا چاہیے کہ یہاں موجود اکثر لوگوں میں برداشت ، تحمل اور مذاق کو مذاق سمجھنے کے عناصر نہیں پائے جاتے ۔ ان میں ناظمین بھی شامل ہیں ۔
:p

میں نے یہ کہیں نہیں لکھا کہ انہوں نے گستاخی کی ہے۔

اور الحمد للہ برداشت، تحمل اور مذاق کو مذاق سمجھنے کی بھی حس موجود ہے۔ بعض بے حس لوگوں کی طرح نہیں ہوں۔

خواجہ دا گواہ ۔۔۔۔۔۔ بننے کا شکریہ

مجھے ایک بات اچھی نہیں لگی تھی، بغیر لگی لپٹی کے کہہ دی۔
 
امن ایمان

محفلین
اجنبی نے کہا:
عیشل یہ آپ نے کیا کر دیا؟ ناظم صاحب سے گستاخی کر دی؟ دیکھیے اب آپ کے ساتھ کیا ہوتا ہے :lol:

عیشل آپ کو جان لینا چاہیے کہ یہاں موجود اکثر لوگوں میں برداشت ، تحمل اور مذاق کو مذاق سمجھنے کے عناصر نہیں پائے جاتے ۔ ان میں ناظمین بھی شامل ہیں ۔
:p

اجنبی یقننا آپ کو میرا بولنا اچھا نہیں لگے گا۔۔ لیکن اردو محفل کے ایڈمن حضرات نے کبھی کسی گستاخی کا برا نہیں مانا تو ناظم کس طرح مان سکتے ہیں۔
بات صرف اتنی سی ہے کہ انسان اپنی گفتگو سے پہچان کرواتا ہے۔۔ آپ دیکھیں ہم میں سے اکثر کو ایک دوسرے کی عمر کا پتہ نہیں ہوتا۔۔۔لیکن اگر بلالحاظ سب کو عزت سے مخاطب کیا جائے تو بدلے میں بھی صرف اور صرف عزت اور احترام ہی ملتا ہے۔ ایک اور بات جو ظفری کے تھریڈ میں آپ سے کہنا چاہ رہی تھی لیکن کہا نہیں کہ۔۔

دوستی میں فرینک نیس اپنی جگہ۔۔۔لیکن کسی اوپن فورم میں بات چیت میں limit کا خیال رکھنا چاہیے یا نہیں؟
آپ کے خیال میں ایک ایسی بات جس سے کچھ لوگ محظوظ ہوں لیکن اسی بات کی وجہ سے کسی دوسرے انسان کی ہتک بھی ہورہی ہو۔۔۔کیا مناسب بات ہے؟

آپ بہت اچھے ہوں گے کیونکہ آپ نبیل اور زکریا کے ساتھ اس محفل کو بنانے والوں میں سے ہیں۔۔۔بس آپ ایک بار یہ بات ذہن سے نکال دیں کہ یہاں مذاق اور برداشت سے عاری لوگ موجود ہیں ۔۔اچھا اور ڈیسنٹ مذاق کسے پسند نہیں۔؟؟
جو محنت آپ سب نے اس محفل کو بنانےکے لیے کی اس سے بہت کم محنت سے آپ اسے ہمیشہ پررونق اور آباد رکھ سکتے ہیں۔
( اتنی طویل تقریر آف ٹاپک کے لیے معذرت۔۔۔آپ کو اگر کچھ کہنا ہو۔۔تو آپ ان پیغامات کو کاپی کرکے نیو تھریڈ میں آسانی سے بات کرسکتے ہیں۔۔اگر کہیں تو میں موضوع شروع کردیتی ہوں۔)
 
عیشل

محفلین
شمشاد نے کہا:
عیشل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
عیشل : جوابات میں لکھ رہی ہوں اب پتہ نہیں کیسے لگیں آپ کو کیونکہ مجھے زیادہ باتیں نہیں لکھنی آتیں حجاب کی طرح سو مختصر پر ہی گذارہ کر لیجیئے گا۔

بالکل ایک سی عادات ہیں ذرا بھی مختلف نہیں۔

اوپر لکھا ہے کہ مجھے زیادہ باتیں نہیں لکھنی آتیں حجاب کی طرح اور نیچے لکھا ہے کہ بالکل ایک سی عادات ہیں، ذرا بھی مختلف نہیں، تو یہ تو خود ہی ایک بات کہہ کے اپنی ہی بات کی نفی کر دی۔

میرا خیال ہے کہ آپ پڑھتے ہوئے دماغ استعمال نہیں کرتے ورنہ دیکھ لیتے کہ میں نے سوال نمبر 3 کا جواب لکھا ہے حجاب کے بارے میں اپنا نہیں بتایا :p :p :p

عیشل میرا خیال ہے میں نے کبھی آپ سے اس لہجے میں بات نہیں کی۔

آپ بھی مہربانی سے آئیندہ احتیاط کیجیئے گا۔

میرا نہیں خیال کہ میں نے آپکو کوئی غلط بات لکھی ہےیا بدتمیزی کی ہے جو میں آئیندہ احتیاط کروں ،،،،جوآپ نے اور محب صاحب نے لکھااس کی وضاحت کی ہے اور میری جگہ کوئی بھی ہوتا وہ یہی لکھتا۔اور جو آپ نے لکھا ہے وہی الفاظ میں بھی لکھ سکتی ہوں آپ بھی احتیاط کریں کیونکہ میں اتنے عرصے سے لکھ رہی ہوں اور صرف اپنے کام سے کام رکھتی ہوں کسی کے معاملے میں ٹانگ نہیں اڑاتی تو یہی امید میں باقی سب سے بھی رکھتی ہوں کہ مذاق اپنی جگہ لیکن جو کسی کو کچھ نہ کہے اسکو صرف اپنا کام کرنے دیا جائے،میرا خیال ہے اتنی وضاحت کافی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
میرے خیال میں آپ نے یہ سب لکھتے ہوئے دماغ سے کام نہیں لیا تھا۔

اور میری فکر آپ نہ کریں کہ میں پڑھتے ہوئے اپنے دماغ سے کام لیتا ہوں یا نہیں۔
 
عیشل

محفلین
مجھے فکر کرنے کی ضرورت بھی کیا ہے صاحب،،،پڑھنے والوں کو خود ہی اندازہ ہو رہا ہوگا کہ کون دماغ سے کام لیتا ہے کون نہیں
اسلئیے مزید کی گنجائش ہے نہ ضرورت۔
 
حجاب

محفلین
امن ایمان نے کہا:
عشیل کے جوابات۔۔۔۔ >>>حجاب کی شان میں :)

پہلے تو خوش آمدید عشیل

دوستی کی کوئی بنیادی وجہ نہیں ہوا کرتی،،دوستی ایک واحد رشتہ ہے جو بنا کسی لالچ،وجہ،ضرورت کے بس خود بخود قائم ہو جاتا ہے سو ہم میں بھی خود بخود دوستی ہوگئی جو وقت کے ساتھ ساتھ خود بخود بڑھتی چلی گئی اور اس کا زیادہ کریڈٹ حجاب کو جاتا ہے
ہے نا حجاب۔۔

لیکن عیشل آپ کی اور حجاب کی عادتوں میں بڑا تضاد ہے۔۔آپ بہت کم گو ہیں۔۔حجاب اچھا خاصا بولتی ہیں۔ پھر آپ جلدی گھلتی ملتی نہیں ہیں جبکہ حجاب کو اگر کوئی اچھا لگے تو پھر وہ بہت فرینڈلی بات کرتی ہیں۔ پھر بھی آپ کی اتنی اچھی دوستی۔۔۔کیسے اور کیوں۔۔۔؟ ( ماشاءاللہ بھی ساتھ میں :) )

حجاب بہت پُر خلوص ہے اور دل کی صاف،،دوغلی نہیں اسکی یہ عادت بہت اچھی ہے۔

ویل سیڈ ۔۔۔حجاب کی اس خوبی کی میں بھی معترف ہوں۔ : )

ضدی بہت ہے اور ہر ایک سے باتیں کرنے لگ جاتی ہے اور اس بات سے مجھے اختلاف ہے

حجاب۔۔۔۔۔سن رہی ہیں نا :) ضدی کا تو مجھے نہیں پتہ لیکن ایک بات ہے کہ حجاب اگر ہر کسی سے بات کرتی بھی ہیں تو دوسرے پر اپنے بارعب ہونے کا تاثر ضرور چھوڑتی ہیں۔ :)

۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

یعنی آپ کا مطلب ہے کہ نیٹ اور عام زندگی میں دو رویئے ہوتے ہیں ؟؟؟؟ جبھی آپ نے ایسا نہ دیکھا نہ سنا، مطلب کہ آپ بھی جو نیٹ پر نظر آتے ہیں عام لائف میں اُس سے چینج ہیں

حجاب۔۔<<<< حجاب انسان کی شخصیت اور فطرت تو نیٹ اور عام زندگی میں ایک سی ہی ہوتی ہے لیکن کچھ عادات شاید دونوں جگہ مختلف ہوسکتی ہیں۔۔اپنی مثال دیتی ہوں۔۔۔عام زندگی میں بالکل بھی زیادہ نہیں بولتی۔۔لیکن یہاں اردو محفل پر آکراتنا بولتی ہوں کہ بعد میں اگر کبھی اپنے لکھے پیغام پڑھوں تو حیرت سے اکثر منہ کھل جاتا ہے کہ یہ اتنا سارا میں نے لکھا ہے۔ میں نے ان عادات یا رویوں کی بات کی تھی۔ باقی میرا نہیں خیال کہ کوئی انسان اتنی مستقل مزاجی سے خود کو چینج کرسکتا ہے۔ اگر کوئی روپ دھار رکھاہے تو کسی نہ کسی جگہ پکڑا ہی جاتا ہے۔ :)

امن ، میں بولتی ہوں عیشل سنتی ہے ، دونوں بولیں گے تو سنے گا کون۔

میں بارعب ہونے کا تاثر کیسے دیتی ہوں بات کرکے ، مجھے تو نہیں لگتا، وضاحت کرو تو پتہ چلے۔۔۔۔۔
 
شمشاد

لائبریرین
آپ نے ایک سوال کے جواب میں بتایا تھا کہ کبھی کراچی سے باہر نہیں گئیں۔ کراچی تو بڑا ہی گہما گہمی والا شہر ہے۔ تو کیا کبھی دل بھی نہیں چاہا کراچی سے باہر نکلنے کو؟ کسی گاؤں میں جانے کو؟ فطرت کو قریب سے دیکھنے کو؟
 
میں ٹھٹہ گئی ہوں ، ساکران گئی ہوں یہ کراچی سے باہر ہیں۔
اس کے علاوہ گاؤں جانے کا دل تو چاہتا ہے مگر لے کون جائے سب مصروف لوگ ہیں یہاں :?
 
شمشاد

لائبریرین
میری مانیں تو کسی بھی طرح سوات کا ایک چکر ضرور لگائیں۔

زندگی میں ایسا موقع ضرور نکالنا چاہیے۔

فطرت کا حسن آپ کو اتنا مسحور کر لے گا کہ واپس آنے کو جی ہی نہیں چاہے گا۔
 
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ایک سادہ سا سوال

اگر کوئی سوال کا جواب نہ دے تو کتنا اچھا لگتا ہے اگر کوئی سوال کا جواب دینے میں دیر کر دے تو کتنا اچھا لگتا ہے اور اگر کوئی سوال کا جواب دینے میں دیر کردینے کے بعد پھر جواب دینے پر اصرار کرے تو کیسا لگتا ہے۔

اگر کوئی سوال کا جواب نہ دے تو دل چاہتا ہے اُسکا سر توڑ دوں :p
اگر کوئی سوال کا جواب دینے میں دیر کردے تو سوال کا مزہ کِرکِرا ہو جاتا ہے تو سوال ڈیلیٹ کر دینے چاہیئیں :p
اور اگر کوئی سوال کا جواب دینے میں دیر کر دینے کے بعد جواب دینے پر بار بار اصرار کرے تو سوال کرنے والے کو دوبارہ سوال پوچھ ہی لینے چاہیئیں :p سوچ رہی ہوں کہ میں بھی اب آپ سے سوال پوچھ ہی لوں ، کیونکہ آپ سوال کے ڈیلیٹ کیئے جانے والا سانحہء عظیم بھول نہیں رہے :wink: :p

کس قدر خونخوارانہ عزائم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فورا رجوع کرو ان خیالاتے سے۔

سوال کے جواب میں دیر تو ہو سکتی ہے ، جلد باز ہو لگتی ہو۔ :)

سوال دوبارہ پوچھنے والی بات اچھی کہی تم نے ، کتنے نمبر لینے ہیں اس جواب کے۔

مجھ سے سوال جب چاہو پوچھ لو ، میں نے لوگوں کے علم میں اضافہ کی قسم کھا رکھی ہے اور ویسے بھی پوچھوگی نہیں تو تمہارے علم میں اضافہ کیسے ہوگا۔ :p

سوچ لیں محب ان خیالات سے سازش کر لی اگر تو نقصان کس کا ہوگا :p سوچا نہیں بس لکھ دیا جلدباز تو آپ لگتے ہیں۔
مجھے اپنے علم میں اضافہ نہیں کرنا اب تو نہیں پوچھ رہی میں سوال :p

سوچ سمجھ کر ہی تو لکھا ہے اور سازش کر لو اب کہ نو رتنوں کا انتظار ہے ویسے جب سازش پک کر تیار ہو جائے تو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ جلد باز کون ہے۔

علم میں اضافہ نہ کرکے اپنا ہی نقصان کروگی میرا کیا جاتا ہے تم نہ سہی کوئی اور اس سمندر سے سیراب ہو جائے گا :wink:
 
عیشل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
عیشل نے کہا:
شمشاد نے کہا:
عیشل : جوابات میں لکھ رہی ہوں اب پتہ نہیں کیسے لگیں آپ کو کیونکہ مجھے زیادہ باتیں نہیں لکھنی آتیں حجاب کی طرح سو مختصر پر ہی گذارہ کر لیجیئے گا۔

بالکل ایک سی عادات ہیں ذرا بھی مختلف نہیں۔

اوپر لکھا ہے کہ مجھے زیادہ باتیں نہیں لکھنی آتیں حجاب کی طرح اور نیچے لکھا ہے کہ بالکل ایک سی عادات ہیں، ذرا بھی مختلف نہیں، تو یہ تو خود ہی ایک بات کہہ کے اپنی ہی بات کی نفی کر دی۔

میرا خیال ہے کہ آپ پڑھتے ہوئے دماغ استعمال نہیں کرتے ورنہ دیکھ لیتے کہ میں نے سوال نمبر 3 کا جواب لکھا ہے حجاب کے بارے میں اپنا نہیں بتایا :p :p :p

عیشل میرا خیال ہے میں نے کبھی آپ سے اس لہجے میں بات نہیں کی۔

آپ بھی مہربانی سے آئیندہ احتیاط کیجیئے گا۔

میرا نہیں خیال کہ میں نے آپکو کوئی غلط بات لکھی ہےیا بدتمیزی کی ہے جو میں آئیندہ احتیاط کروں ،،،،جوآپ نے اور محب صاحب نے لکھااس کی وضاحت کی ہے اور میری جگہ کوئی بھی ہوتا وہ یہی لکھتا۔اور جو آپ نے لکھا ہے وہی الفاظ میں بھی لکھ سکتی ہوں آپ بھی احتیاط کریں کیونکہ میں اتنے عرصے سے لکھ رہی ہوں اور صرف اپنے کام سے کام رکھتی ہوں کسی کے معاملے میں ٹانگ نہیں اڑاتی تو یہی امید میں باقی سب سے بھی رکھتی ہوں کہ مذاق اپنی جگہ لیکن جو کسی کو کچھ نہ کہے اسکو صرف اپنا کام کرنے دیا جائے،میرا خیال ہے اتنی وضاحت کافی ہے۔

عیشل میں نے تو مذاق کیا اور مذاق کو مذاق ہی سمجھا ہے۔

ویسے آپ کو اپنا وعدہ یاد ہے نہ کام کرنے کا :)
 
ظفری

لائبریرین
حجاب صاحبہ ۔۔۔ آپ سے سوال :
ایک وکیل ہونے کے ناطے آپ کیا سمجھتیں ہیں کہ کسی بات کا فیصلہ کسی ایک فریق کے بات سن کر دیا جاسکتا ہے یا پھر دوسرے فریق کی بھی سنوائی ضروری ہے ؟
اور دوسرا یہ کہ کسی بھی فیصلے میں تعلقات کہاں تک اثرانداز ہوسکتے ہیں ۔ ؟
 
حجاب

محفلین
شمشاد نے کہا:
میری مانیں تو کسی بھی طرح سوات کا ایک چکر ضرور لگائیں۔

زندگی میں ایسا موقع ضرور نکالنا چاہیے۔

فطرت کا حسن آپ کو اتنا مسحور کر لے گا کہ واپس آنے کو جی ہی نہیں چاہے گا۔

جی جب بھی موقع ملا جاؤں گی سوات۔
 
حجاب

محفلین
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
حجاب نے کہا:
محب علوی نے کہا:
ایک سادہ سا سوال

اگر کوئی سوال کا جواب نہ دے تو کتنا اچھا لگتا ہے اگر کوئی سوال کا جواب دینے میں دیر کر دے تو کتنا اچھا لگتا ہے اور اگر کوئی سوال کا جواب دینے میں دیر کردینے کے بعد پھر جواب دینے پر اصرار کرے تو کیسا لگتا ہے۔

اگر کوئی سوال کا جواب نہ دے تو دل چاہتا ہے اُسکا سر توڑ دوں :p
اگر کوئی سوال کا جواب دینے میں دیر کردے تو سوال کا مزہ کِرکِرا ہو جاتا ہے تو سوال ڈیلیٹ کر دینے چاہیئیں :p
اور اگر کوئی سوال کا جواب دینے میں دیر کر دینے کے بعد جواب دینے پر بار بار اصرار کرے تو سوال کرنے والے کو دوبارہ سوال پوچھ ہی لینے چاہیئیں :p سوچ رہی ہوں کہ میں بھی اب آپ سے سوال پوچھ ہی لوں ، کیونکہ آپ سوال کے ڈیلیٹ کیئے جانے والا سانحہء عظیم بھول نہیں رہے :wink: :p

کس قدر خونخوارانہ عزائم ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ فورا رجوع کرو ان خیالاتے سے۔

سوال کے جواب میں دیر تو ہو سکتی ہے ، جلد باز ہو لگتی ہو۔ :)

سوال دوبارہ پوچھنے والی بات اچھی کہی تم نے ، کتنے نمبر لینے ہیں اس جواب کے۔

مجھ سے سوال جب چاہو پوچھ لو ، میں نے لوگوں کے علم میں اضافہ کی قسم کھا رکھی ہے اور ویسے بھی پوچھوگی نہیں تو تمہارے علم میں اضافہ کیسے ہوگا۔ :p

سوچ لیں محب ان خیالات سے سازش کر لی اگر تو نقصان کس کا ہوگا :p سوچا نہیں بس لکھ دیا جلدباز تو آپ لگتے ہیں۔
مجھے اپنے علم میں اضافہ نہیں کرنا اب تو نہیں پوچھ رہی میں سوال :p

سوچ سمجھ کر ہی تو لکھا ہے اور سازش کر لو اب کہ نو رتنوں کا انتظار ہے ویسے جب سازش پک کر تیار ہو جائے تو تمہیں پتہ چل جائے گا کہ جلد باز کون ہے۔

علم میں اضافہ نہ کرکے اپنا ہی نقصان کروگی میرا کیا جاتا ہے تم نہ سہی کوئی اور اس سمندر سے سیراب ہو جائے گا :wink:

او ہو سمندر اور آپ ، یہ کون سا سمندر ہے؟ :p یہ نو رتن کا کیوں انتظار ہے ؟؟ آپ کیا مغلیہ دور کے ہیں۔
 
Top