انٹرنیٹ وائرلیس نیٹ ورک

کیا AVO کے پوسٹ پیڈاور پری پیڈ کی سپیڈ میں کوئی فرق ہے؟ یعنی اگر 1999 والا پیکیج لینا ہو تو پوسٹ پیڈ مناسب ہے یا پری پیڈ؟
کیا اس کے لئے پی ٹی سی ایل کا کنکشن بھی لینا پڑے گا؟
سپیڈ کا تو مجھے پتا نہیں کے فرق پڑتا ہے کے نہیں۔میں بزاتِ خود پری پیڈ استعمال کرتا ہوں اور اسکا فائدہ یہ ہے کہ آپکو بل کی ٹینشن نہیں ہوتی کہ جمع کروانا ہے تاریخ گزر جائیگی وغیرہ وغیرہ بلکہ جب پیسے ہوں پی ٹی سی ایل کے کارڈ منگوائیں اور ڈال دیں آپکی evo مہینے کیلئے زندہ ہو جائیگی وگرنہ نہیں۔
 

زلفی شاہ

لائبریرین
وہ کیا کہا ہے مصطفیٰ زیدی نے کہ:
انہی پتھروں پہ چل کر اگر آسکو تو آؤ​
مرے گھر کے راستے میں کوئی کہکشاں نہیں ہے​
:D
کہکشاں سات رنگوں پر مشتمل ہوتی ہے پر غالب رنگ لال ہی ہوتا ہے اور پتھروں کا رنگ بھی مٹیالا سرخی مائل ہوتا ہے ۔ اس لئے کہکشاں اور پتھر پر چلنے سے قاصر سمجھتے ہوئے نوازئیدہ مشورے سے نواز دیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کہکشاں میں اپنی مرضی کا کوئی رنگ ڈال سکتے ہیں کہ نہیں؟

ویسے یہ "نوازئیدہ" کیا ہوتا ہے؟
 

وجی

لائبریرین
حسیب نذیر گل صاحب آپکو مختلف ڈائنلوڈ رفتار ملنے کی وجہ رش ہے جو انٹرنیٹ پر مختلف اوقات پر ہوتا ہے
یہی وجہ ہوگی کہ دو سے تین بار پر بھی آپکو اچھی رفتار ملی
 
Top