انوکھا/انوکھی لغت

جیہ

لائبریرین
یہ دھاگہ اس کے لیے نہیں ہے، ورنہ میں اس کی وجہ پوچھتا تھا :) :)
آپ ایسا کریں کہ ایک نیا دھاگہ کھول کر ویکیپیڈیا کے بارے میں مکمل معلومات دیں۔ کب شروع ہوا اردو کب سے ہے ، اردو ویکیپیڈیا پر موجود معلومات کتنے حد تک قابل اعتماد ہیں۔ آپ کا کتنا حصہ ہے۔کن کن تبدیلیوں کا سامنا کرنا پڑا، لوگوں کو کیا کیا غلط فہمیاں ہیں۔ اردو کے لئے کیا کیا کرنا چاہئے؟ وغیرہ وغیرہ
 
میرے سوال کا جواب کون دے گا؟
موٹرسائیکل؟ ۔۔۔ ۔۔۔ وہ موٹر جس پر سائکل چڑھائی گئی ہو۔

بارش ؟
 
Top