سعود بھائی کا اوتار دیکھ کر اسی کا خیال آتا ہے:rolleyes: شاعر۔
ابن سعید خادم مارچ 7، 2010 #464 کاغذ: یہ الیکٹرانک زمانہ ہے اب تو سرکاری کاغزات بھی کمپیوٹر میں ہوتے ہیں۔ مجسمہ؟
ظ ظفری لائبریرین مارچ 8، 2010 #472 لسوڑا ۔۔۔ ماچس کے تنکوں کو لسوڑوں میں ڈبو ڈبو کر لوگوں کے کپڑوں پر چپکانے کے کھیل کا ایک ذریعہ ۔ ذہنی ہم آہنگی ؟
لسوڑا ۔۔۔ ماچس کے تنکوں کو لسوڑوں میں ڈبو ڈبو کر لوگوں کے کپڑوں پر چپکانے کے کھیل کا ایک ذریعہ ۔ ذہنی ہم آہنگی ؟
ظ ظفری لائبریرین مارچ 8، 2010 #477 ابن سعید نے کہا: انسائکلو پیڈیا بریٹانیکا: مکمل پڑھ پانا میرے بس کی بات نہیں۔ بیگم؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری بھابھی ۔۔۔ جو سعود بھیا کو بہت یاد آتیں ہیں ۔ ٹیلی پیتھی ؟
ابن سعید نے کہا: انسائکلو پیڈیا بریٹانیکا: مکمل پڑھ پانا میرے بس کی بات نہیں۔ بیگم؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ہماری بھابھی ۔۔۔ جو سعود بھیا کو بہت یاد آتیں ہیں ۔ ٹیلی پیتھی ؟
جیہ لائبریرین مارچ 8، 2010 #478 بیگم۔ بے غم کا اردو شدہ شکل ٹیلی پیتھی۔ دور سے علاج کرنا۔ یعنی علاج نہ کرنا دیوتا؟