انوکھا/انوکھی لغت

خوشی

محفلین
انگور ،،،،،،،،،،،،،،، ایساپھل جو ہاتھ نہ آئے تو ہمیشہ کھٹا سمجھا جاتا ھے
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

صبح الخیر بیکار لفظ نہیں ہے۔ تمام عرب میں صبح کے وقت اور شام کے وقت مساء الخیر بولا جاتا ہے۔


پتنگ
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top