انوکھا/انوکھی لغت

محمد امین

لائبریرین
ہلا گلہ: کہنے تو یہ ایک مشہور ویب سائٹ ہے جسکا نام ہم اپنے بچپن سے بلکہ لڑکپن سے گاڑیوں کی پشت پر دیکھتے آرہے ہیں مگر یہ ایک کیفیت کا نام بھی ہے۔۔ اس کیفیت میں انسان خود کو فضا میں اڑتا محسوس کرتا ہے
 

محمد امین

لائبریرین
غیر شادی شدہ: کسی تعریف کے محتاج نہیں ہوتے۔ مگر شادی شدہ ہونے کے بعد تو کوڑی کوڑی کے محتاج ہوجاتے ہیں۔

چھیڑچھاڑ
 

مغزل

محفلین
ایک کیفیت جو ذوالفقار مرزا میں بدرجہ اتم موجود ہے مگر اس سے وہ خون کی ہولی کھیلنے کا کام لیتے ہیں۔۔

حکومت
 

محمد امین

لائبریرین
اگر حیدرآباد دکن والے بولیں تو "خورمہ" لگے گا اور اس پر شیر خرمے کا گمان ہوگا۔۔۔مگر یہ ہوتا بہت مسالے دار ہے اور ہاں اسکی پانچوں انگلیاں گھی میں ہوتی ہیں، خوب چپڑی چپری اور دو دو نہیں، پانچ :D

شامی کباب
 

شمشاد

لائبریرین
سیدھی بات شام کو کھانے والے کباب جو نہ رات میں کھانے چاہییں اور نہ صبح میں۔

کوئے کا خون
 
Top