انمول اردو ادب: عورتوں کا ترجمان اردو بلاگ

فخرنوید

محفلین
anmol_urdu_web.JPG
 

فخرنوید

محفلین
مزید شامل کئے گئے زمرہ جات


#
زمرہ جات

* اردو لطائف
* اردو کی مشہور کہانیاں
* اردو کے مشہور افسانے
* انفارمیشن ٹیکنالوجی کی دنیا
* شاعری
* طب و صحت
* غالبیات
* متفرق
* مزاحیہ شاعری
* نوری عملیات ،جادو ، تعویذات
* نیٹ ورکنگ کی معلومات
* ویب سائیٹ بنانا
* ویڈیوز
* کھانے پکانے کی تراکیب
* گھریلو ٹوٹکے
 

ماوراء

محفلین


اس بلاگ میں وہ سب شامل ہے جو عورتوں کا پسندیدہ ہے۔
مثلآ
اردو لطائف
شاعری
غالبیات
متفرق
ویڈیوز
کھانے پکانے کی تراکیب
گھریلو ٹوٹکے

اس کے علاوہ اور بہت کچھ

گو کہ میں بھی ایک عورت ہوں۔۔لیکن اردو لطائف، شاعری، غالبیات، گھریلو ٹوٹکوں وغیرہ سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ :nailbiting:
 

ماسٹر

محفلین
شکر ہے کہ لسٹ یہیں ختم ہو گئ ، اور
ٌ خاوند کو قابو کرنے کے طریقے
ٌ تین عورتیں تین کہانیاں
ٌ جوتیوں کے فیشن
وغیرہ وغیرہ !
کی نوبت ہی نہیں آئی -
 

ماسٹر

محفلین
بھیا فخر جی ! میں نے یہ باتیں اپنی عمر کی سنئیریٹی ( عمر رسیدگی ) کے لحاظ سے کی ہیں
ویسے مجھے آپ کا یہ بلاگ بہت پسند آیا ہے -
بہت محنت کی ہو ئی نظر آتی ہے - اللہ اس کو مزید چار چاند لگائے ! آمین
 

مغزل

محفلین
معاف کیجے گا جناب ، اس میں عورتوں‌کے لیے کوئی خاص بات نظر نہیں آئی، کہ ہم اسے اس بنیاد پر عورتوں کا بلاگ قرار دیں۔
 
Top