skin.jpg
 
زبردست۔۔اسکا مطلب ہے کہ شاعر لوگ سچ کہتے ہیں کہ
گھر میں بکھرا پڑا ہے اسکا وجود
کیونکہ گھر میں موجود ڈسٹ کا 50 فیصد تو انسانی جلد کے Dead cellsہوتے ہیں :)
 
Top