انتہا پسند انتخابات کے لئے خطرہ ہیں۔۔۔ آئی اے رحمان

کمال ہے بھائی آپ کمپنی کو نہیں جانتے ہیں سبحان اللہ ماشاء اللہ۔
اس سادگی پہ کوئی مرنہ جائے اے خدا

میں ایک ہی کمپنی کو جانتا ہوں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی جس نے اکر سارے فساد مچادیے

اس سادگی پر بہت سے مرچکی ہیں اب مزید گنجائش نہیں ہے
 
گویا آپ ابھی تک اس غلط فہمی کا شکار تھے کے پاکستان کے عوام جن لوگوں کو منتخب کرتے آئے ہیں وہ قبرستانوں کے متولی نہیں﴿ بلکہ گورکن اور کفن چور﴾ اور مساجد کے منتظم ﴿بلکہ پنکھے اور جوتے چور ﴾نہیں ہیں۔

پنکھے چور کیا مطلب؟ کیا اپکا تعلق کراچی سے ہے؟
 
میں ایک ہی کمپنی کو جانتا ہوں۔ ایسٹ انڈیا کمپنی جس نے اکر سارے فساد مچادیے

اس سادگی پر بہت سے مرچکی ہیں اب مزید گنجائش نہیں ہے
آپ کچھ کچھ قریب پہنچ گئے ہیں اس کمپنی نے مسلمانوں کو آپس میں لڑوانے اور پھوٹ ڈلوانے یعنی تقسیم کرو اور حکومت کرو کے مصداق زندگی کے مختلف شعبہ ہائے جن میں دین کا شعبہ بھی شامل ہے خصوصی توجہ دی ہے ۔
آپ کو اپنے ارد گرد ان کے بہت سے ایجنٹ مل جائیں گے ذرا غور سے دیکھیں اور پھر خلاف عثمانیہ کو جن لوگوں کے ہاتھوں تباہ کروایا جس گروپ نے عرب قومیت کا نعرہ لگا کر ترکوں کو عرب سے نکالا اور جس نے اس کی قیادت کی جو اس کا سرخیل تھا اس کے بھائی بندوں کا میں نے ادھر اردو محفل میں کوڈ نام رکھا ہوا ہے جس کو میں کمپنی کہتا ہوں باقی آپ آگے خود سمجھدار ہیں بس اردو محفل میں آپ کو جو بندہ مذہب کے معاملے میں متشدد قسم کا پڑھا لکھا جاہل نظر آئے سمجھ لیجئے اس کا تعلق کمپنی سے ہے۔ کیا سمجھے ؟؟؟
 
شکریہ
مجھے تو یہ قادری کمپنی لگ رہی ہے
 
عسکری

معطل
مجھے ایک پرانی بات یاد آ گئی گزرے زمانوں میں ایک ہمارا مولوی دوست ہوتا تھا اسے دیکھ کر ہم کہتے تھے مولوی ایک نہیں زندہ رہنے دینا پاکستان میں :grin: وہ کہتا پھر تمھاری شادیاں جنازے کیسے ہوں گے :biggrin:
 
شمشاد

لائبریرین
نام تو اس کا آئی اے رحمان ہے۔ لیکن ہو سکتا ہے اسے نکاح اور جنازے کی ضرورت ہی نہ ہو۔
 
سید ذیشان

محفلین
پاکستان کے آئین میں دفعہ 62 اور 63 موجود ہیں جو منتخب نمائندوں کے لیے امین اور صادق ہونے کو ضروری خیال کرتی ہیں، لیکن پاکستان کے سیکولر اور لبرل طبقے کے نزدیک امین اور صادق کا کیا مفہوم ہے اس کا اندازہ اس بات سے کیجیے کہ 7 مارچ 2013ء کے انگریزی اخبار ڈان میں آئی اے رحمن نامی ایک خود ساختہ دانشور نے دفعہ 62 اور 63 کے نفاذ کے مطالبے کو ’’ہذیانی مطالبہ‘‘ قرار دیتے ہوئے فرمایا ہے کہ ہمیں ملک کے لیے پالیسی بنانے والے درکار ہیں، مسجدوں اور قبرستانوں کے متولی نہیں۔ پاکستان کو مولویوں کی بالکل ضرورت نہیں ہے وہ قبرستان اور مزار سنبھالیں۔ اس کا مفہوم اس کے سوا کیا ہے کہ صداقت اور امانت کا تعلق سیاست سے نہیں ہو سکتا۔ یہ ’’عیوب‘‘ صرف مسجدوں اور قبرستانوں کے متولیوں کے لیے ’’زیبا‘‘ ہیں۔ یہ بات کہتے ہوئے آئی اے رحمن کو ایک لمحے کے لیے بھی خیال نہ آیا ہو گا کہ صادق اور امین کے الفاظ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم سے متعلق ہیں۔ خیر صادق اور امین ہونا تو بڑی بات ہے، اسلامی جمہوریہ پاکستان میں منتخب نمائندوں کے لیے بی اے کی ڈگری بھی بوجھ بن گئی اور اتنی معمولی علمی اہلیت کا بار بھی ہمارے اہلِ سیاست نہیں اٹھا سکے۔ اس کے باوجود بھی پاکستان کے عوام ہی نہیں دانش ور، صحافی اور علماء تک بچوں کی طرح پوچھتے ہیں کہ پاکستانی سیاست نااہلی، بدعنوانی اور بے ضمیری کے بحرانوں میں کیوں مبتلا ہے؟ ---- شاہنواز فاروق

آرٹیکل میں ایسی کوئی بات تو نہیں دیکھی، شائد غلط آرٹیکل کا لنک پیسٹ ہو گیا ہے۔
 
نایاب

لائبریرین
مولوی بدنام ہوا مفت میں ۔۔۔۔۔۔۔۔
قادری صاحب دہائی دیتے رہ گئے ۔۔ باسٹھ تریسٹھ کی ۔۔۔۔ یار لوگوں نے ہنسی میں اڑا دی ۔۔۔۔۔
دیکھتے ہیں کہ یہ " صادق و امین " شریف برادران ہیں یا کہ اک زرداری سب پہ بھاری ۔۔۔۔۔۔۔۔
حقیقت تو یہ ہے کہ جیسے ہم " صادق و امین " ہیں اس سے کچھ بڑھ کر ہی " صادق و امین " ہمپر مسلط ہوں گے ۔۔۔۔۔۔۔۔
 
مولوی بدنام ہوا مفت میں ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
قادری صاحب دہائی دیتے رہ گئے ۔۔ باسٹھ تریسٹھ کی ۔۔۔ ۔ یار لوگوں نے ہنسی میں اڑا دی ۔۔۔ ۔۔
دیکھتے ہیں کہ یہ " صادق و امین " شریف برادران ہیں یا کہ اک زرداری سب پہ بھاری ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
حقیقت تو یہ ہے کہ جیسے ہم " صادق و امین " ہیں اس سے کچھ بڑھ کر ہی " صادق و امین " ہمپر مسلط ہوں گے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مولوی کی معاشرے میں اوقات ہی کیا ہے۔ کمی کمین محلے کے وظیفوں اور خیر خیرات و صدقات پر پلنے والا۔ایسی فوجیں تیار ہورہی ہیں ایسی فوجوں نے دنیا تھوڑی فتح کرنی ہے جس کردار کی معاشرے میں کوئی عزت نہ ہو وہ احساس کمتری کا مارا بھلا دوسرے کی کیا عزت کرے گا اپنے علاوہ ہر بندے کو گناہ گار سمجھنے والا کردار آگے کیا لکھوں۔ جب ان کے ہاتھ ذرا سی طاقت آتی ہے تو پھر یہ لال مسجد کے مولویوں کی طرح فرعون بن جاتے ہیں پھر منہ کی کھاتے ہیں اور نام اسلام کا بدنام ہوتا ہے۔
 
اور ملائیت نے اکیسویں صدی میں کیا ایجاد کر کے دیا ہے دنیا کو سوائے قتل و غارت تباہی انتہا پسندی تفرقہ بازی اور مسلم معاشرے کو تقسیم و تباہ کر کے رکھ دیا ہے ۔ ایک طرف دنیا مصنوعی سیارے کی پروب کسینی سے جوپیٹر کے چاند Saturn پر پہنچ رہی ہے

cassini-huygens_large.jpg

تو ہمارے ملا اب اپنے سٹوڈنٹوں کو یہ کامیابی عطا فرما رہے ہیں اور مسائل بیان کر رہے ہیں کہ مچھر کے خون سے وضو ٹوٹتا ہے یا نہین یا دیوبندی بریلوی کے پیچھے نماز پڑھ سکتا ہے یا نہیں۔ ٹی وی حلال ہے یا حرام
martyr-certificate.jpg
 
نایاب

لائبریرین
مولوی کی معاشرے میں اوقات ہی کیا ہے۔ کمی کمین محلے کے وظیفوں اور خیر خیرات و صدقات پر پلنے والا۔ایسی فوجیں تیار ہورہی ہیں ایسی فوجوں نے دنیا تھوڑی فتح کرنی ہے جس کردار کی معاشرے میں کوئی عزت نہ ہو وہ احساس کمتری کا مارا بھلا دوسرے کی کیا عزت کرے گا اپنے علاوہ ہر بندے کو گناہ گار سمجھنے والا کردار آگے کیا لکھوں۔ جب ان کے ہاتھ ذرا سی طاقت آتی ہے تو پھر یہ لال مسجد کے مولویوں کی طرح فرعون بن جاتے ہیں پھر منہ کی کھاتے ہیں اور نام اسلام کا بدنام ہوتا ہے۔

منی بدنام ہوئی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
مولوی بیچارے سادہ دل بندے کو جو سردی گرمی بارش سے بے نیاز مسجدوں کو آباد کرنے کی نیت سے " صدائے تکبیر " بلند کرتے روکھی سوکھی میں گزارا کرتا ہے کو بدنام تو ان " مولاناؤں " نے کیا ۔ جو کہ اپنے اپنے علم کے بل پر نکتے تلاش کرتے اپنی مرضی کے مسلمان چنتے ہیں اور باقیوں پہ کفر کے ٹھپے لگاتے ہیں ۔ اور فتوی کی سند میں " رحمت للعالمین " کے اقوال تلاش کر لاتے ہیں ۔
 
عسکری

معطل
منی بدنام ہوئی ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔
مولوی بیچارے سادہ دل بندے کو جو سردی گرمی بارش سے بے نیاز مسجدوں کو آباد کرنے کی نیت سے " صدائے تکبیر " بلند کرتے روکھی سوکھی میں گزارا کرتا ہے کو بدنام تو ان " مولاناؤں " نے کیا ۔ جو کہ اپنے اپنے علم کے بل پر نکتے تلاش کرتے اپنی مرضی کے مسلمان چنتے ہیں اور باقیوں پہ کفر کے ٹھپے لگاتے ہیں ۔ اور فتوی کی سند میں " رحمت للعالمین " کے اقوال تلاش کر لاتے ہیں ۔
یعینی آپ تقسیم کر رہے ہیں ملائیت کو جاھل خونی کم جاھل مسکین وحشی کی کیٹیگریز میں جیسے فزکس کیمسٹری بیالوجی سائینس میں ہوتی ہیں :grin: پر ایک ہی چیز کی مختلف برانچز ہیں
 
نایاب

لائبریرین
یعینی آپ تقسیم کر رہے ہیں ملائیت کو جاھل خونی کم جاھل مسکین وحشی کی کیٹیگریز میں جیسے فزکس کیمسٹری بیالوجی سائینس میں ہوتی ہیں :grin: پر ایک ہی چیز کی مختلف برانچز ہیں

میرے بھائی " ملائیت " جس ملا کی سوچ پر پر استوار ہوتی ہے ۔۔۔۔۔۔۔ مولوی اس سوچ سے کہیں دور کھڑا صرف " اذان " دے رہا ہوتا ہے ۔
اب آپ جاہل و عالم کی تفریق با آسانی کر سکتے ہیں ۔
وہ جاہل اچھا جو کہ باریکیوں سے بے خبر صرف انسانیت کو مانے ۔
یا وہ عالم جو کہ باریکیوں کو تلاش کرتے ایمان کو کچے دھاگے کی مثال کردے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
 
عسکری

معطل
میرے بھائی " ملائیت " جس ملا کی سوچ پر پر استوار ہوتی ہے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔ مولوی اس سوچ سے کہیں دور کھڑا صرف " اذان " دے رہا ہوتا ہے ۔
اب آپ جاہل و عالم کی تفریق با آسانی کر سکتے ہیں ۔
وہ جاہل اچھا جو کہ باریکیوں سے بے خبر صرف انسانیت کو مانے ۔
یا وہ عالم جو کہ باریکیوں کو تلاش کرتے ایمان کو کچے دھاگے کی مثال کردے ۔۔۔ ۔۔۔ ۔۔۔ ۔؟
اب اس بات کا کوئی فائدہ نہین نایاب بھائی اب معاملہ ری سٹور نہیں ہو سکتا جس طرح عیسائیت میں پاپائیت نے اپنے طرف سے ہر حجت پوری کر دی تھی ایکوزئیشن کے دوران اسی طرح مسلمانیت کی ملائیت نے دہشت گردی کے روپ میں اپنی ہر حجت تمام کر دی ہے ان صرف فیصلہ ہو گا کہ اس کو صاف کیسے کیا جائے یہ ظلم جہالت خونی فساد نفرت تفرقے اور جنگ و جدل ہمیشہ کے لیے نہیں چل سکتے یہ ہم سب جانتے ہیں ہر چیز کا ایک اینڈ ہوتا ہے اور ملائیت کا اینڈ قریب ہے
 
Top