تاسف انتقال پر ملال، دُعا کی درخواست

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

وجی

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
اللہ انکی مغفرت و رحم و کرم آمین ثم آمین​
 
انا للہ وانا الیہ راجعون
یہ آپ کے لیے واقعی عظیم صدمہ ہے اللہ آپ کے بھائی کو اعلی علیین میں جگہ عطا فرمائے اور آپ کو صبر جمیل اور حوصلہ دے۔آمین
 

باباجی

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ مرحوم کے درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے
 

غ۔ن۔غ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
بہت افسوس ہوا سن کر
اللہ مرحوم کی روح کو اپنی جوارِ رحمت میں جگہ دے
اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے آمین
 

فارقلیط رحمانی

لائبریرین
[AYAH]
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
[/AYAH]
اللہ تعالی مرحومین کی مغفرت فرمائے، متعلقین کو صبر جمیل کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین بجاہ النبی الکریم
 
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​

اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ مرحومین پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر جمیل عطا فرمائے۔​
 

الف عین

لائبریرین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔ اللہ مرحوم کو اپنے جوار رحمت میں جگہ دے اور متعلقین کو صبر جمیل عطا کرے​
 

تعبیر

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون۔​
اللہ تعالٰی مرحوم کی مغفرت فرمائے اور ان پر اپنی بے شمار رحمتیں نازل فرمائے اور پسماندگان کو صبر عطا فرمائے۔​
 

عاطف بٹ

محفلین
انا للہ و انا الیہ راجعون
اللہ تعالیٰ مرحوم کی مغفرت کرے اور پسماندگان کو صبرِ جمیل عطا فرمائے، آمین۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top