انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

عمر سیف

محفلین
10511247_10204753975679732_3449504844647556154_n.jpg
 

نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
دلی دعائیں اللہ سوہنا دونوں بہن بھائی کو سدا اپنی امان میں رکھے ۔ دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں بھرے علوم نافع مقدر فرمائے ۔۔ آمین
ایان شہزادے نے بابا کی نقل اتارنا جان گیا ۔ کیسی گہری محویت کے حامل مشاہدے میں مصروف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
بہت دعائیں
 

ہادیہ

محفلین
ماشاء اللہ
بہت پالے پالے بچے ہیں آپ کے۔سو کیوٹ۔ اللہ پاک صحت و ایمان والی اور پر سکون زندگی عطا فرمائے ۔آمین ثم آمین:)
 

عمر سیف

محفلین
ما شاء اللہ بہت پیارے بچے ہیں۔اللہ تعالی نظر بد سے دور رکھے​
ویسے تو سب تصویریں ایک سے بڑھ کے ایک ہیں (اور کچھ نظر نہیں کراس کا نشان تھا ) مگر یہ بہت پسند ائی
پھول سی گڑیا کے ہاتھ میں ایک پھول ۔
شکریہ ۔۔ یہ گڑیا اب ماشاءاللہ 7 سال کی ہوجائے گی ۔۔ :)
 
Top