انابیہ اور آیان سے ملیں ۔۔۔

ماہی احمد

لائبریرین
آج آیان ماشاءاللہ دو سال کا ہوگیا ۔۔ ماشاءاللہ ۔۔ چند تصاویر ۔۔

Photo06571_zps728a20c4.jpeg
ماشااللہ ماشاللہ :)
آیان بے بی! تم جیو ہزاروں سال :)
 

نایاب

لائبریرین
ماشاء اللہ
اللہ سوہنا سدا اپنی امان رکھے آمین
دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک ایان شہزادے
 

یونس

محفلین
ما شا اللہ
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ دین و دنیا کی دولت ان کے نصیب میں ہو۔ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں۔ آمین
اور ہاں !
آیان کو سالگرہ مبارک ۔ ۔ ۔ ”تم سلامت رہو ہزار برس“ ۔ ۔ ۔
 

عمر سیف

محفلین
ما شا اللہ
اللہ تعالیٰ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ دین و دنیا کی دولت ان کے نصیب میں ہو۔ ماں باپ کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنیں۔ آمین
اور ہاں !
آیان کو سالگرہ مبارک ۔ ۔ ۔ ”تم سلامت رہو ہزار برس“ ۔ ۔ ۔
شکریہ سر ۔۔
کیوٹ لگ رہے ہیں ماشااللہء :)
آج آیان کی سالگرہ بھی تھی ۔۔
 

کاشفی

محفلین
ماشاء اللہ۔ اللہ رب العزت انہیں ہمیشہ خوش و خرم رکھے۔۔۔اور دونوں جہان کی خوشیاں عطا فرمائے۔۔۔آمین
 

عمر سیف

محفلین
Top