مبارکباد امین بھیا کے گھر آیا ایک پالا سا گڈا

مقدس

لائبریرین
السلام علیکم

مجهے اتنیییی ڈهیر ساری خوشی ہو رہی ہے یہ بتاتے ہوئے کہ امین بهیا بهی بابا بن گئے... ہاں جی اک پالا سا گڈا سا بےبی آیا ہے ان کے گهر....

اللہ اس کو لمبی عمر عطا کرے .. نیک بنائے اور والدین کا فرمانبردار بنائے آمین

آنی آپ کو بهی ڈهیروں مبارک
 
عائشہ عزیز

لائبریرین
وعلیکم السلام آپی :)

بہت مبارک ہو امین بھیا اور آنی آپ لوگوں کو۔۔ :)
السلام علیکم

مجهے اتنییی ی ڈهیر ساری خوشی ہو رہی ہے یہ بتاتے ہوئے کہ امین بهیا بهی بابا بن گئے... ہاں جی اک پالا سا گڈا سا بےبی آیا ہے ان کے گهر....

اللہ اس کو لمبی عمر عطا کرے .. نیک بنائے اور والدین کا فرمانبردار بنائے آمین

آنی آپ کو بهی ڈهیروں مبارک
آمین! ثم آمین!
 
نوشاب

محفلین
1554636_748833825156515_4534045976168304794_n.jpg

امین بھائی آپ کو میری اور محمد مبین کی طرف سے بہت بہت مبارک باد ہو۔
اللہ اسے اور تمام امت مسلمہ کی اولاد اور ان کی اولاد کو اسلام پر عمل کرنے والا اور اپنا اطاعت گزار بنائے آمین۔
 
آخری تدوین:

قیصرانی

ماشاء اللہ۔ داڑھی آ جائے تو بالکل اپنے ابا پر گیا ہے :)
 
نایاب

لائبریرین
ماشاءاللہ
دلی دعاؤں بھری مبارک باد
اللہ سوہنا ننھے شہزادے کو دین و دنیا کی رحمتوں برکتوں سے نوازے ۔ آمین
 
غ۔ن۔غ

محفلین
امین بھائی آپ کو میرے اور محمود کی جانب سے نئے مہمان کی آمد بہت بہت مبارک ہو
اللہ زندگی دے اور آپ سب کو منے میاں کی ڈھیروں خوشیاں دیکھنی نصیب فرمائے آمین
ہماری بہت ہی پیاری مہ جبین اپیا جانی آپ کو اس خوشی کی سپیشل مبارک باد :):rose:
:rose:
 
Top