مبارکباد امین بھیا اور مہ جبین بہنا کو دوہری خوشیاں مبارک 3>

سید زبیر

محفلین
بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔اللہ کریم دونوں کے نصیب بلند کرے اور اس گھرانے کو ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے سائے میں رکھے آمین


 

محمد امین

لائبریرین
السلام علیکم!
ایک خوشگوار خبر سننے کو ملی ہے کہ محمد امین بھیا کو اللہ نے ایک اور بیٹے سے نوازا ہے اور بے بی کی مہ جبین دادو بھی اس خوشی پر نہال ہیں :love::love::love:
اور بھئی خوشی کی انتہا تب ہوئی جب اسی روز یعنی کل مہ جبین بہنا ایک اور پیارے سے بےبی کی نانو جان بھی بن گئیں :love::love::love:
محمد امین بھیا اور میری بہت پیاری سی مہ جبین بہنا کو دوہری خوشیاں مبارک ہوں :) :love:
اللہ دونوں بیٹوں کو اپنی امان میں رکھے اور سعادت مند بنائے آمین :)

بہت شکریہ غدیر۔۔۔ آپ کو کہاں سے ملیں یہ خبریں :p
 

محمد امین

لائبریرین
دیکھ لیں بھیا میرے مخبر آپ کے گھر میں رہتے ہیں :پ

اچھااا۔۔۔ امی جان سے پتا لگا۔۔۔:p

دونوں فرشتوں کے نام کیا رکھے گئے؟ :)

شکریہ آپی۔۔۔ میرے بھانجے کا نام تو حاشر رکھا گیا ہے جبکہ میرے بیٹے کے نام کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔۔۔
 

غدیر زھرا

لائبریرین
اچھااا۔۔۔ امی جان سے پتا لگا۔۔۔:p



شکریہ آپی۔۔۔ میرے بھانجے کا نام تو حاشر رکھا گیا ہے جبکہ میرے بیٹے کے نام کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔۔۔
آپ کی امی جان ساری محفل کی آنٹی ہیں لیکن ہماری بہنا..3> سو ہم رشتے میں آپ کی خالہ ہوا کرتے ہیں :پ
ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے حاشر :* ہماری کولیگ کے بیٹے کا نام حاشر ہے جو موصوف اکثر ہماری گود میں سر رکھ کر سو جاتے ہیں سو ہمیں تو ابھی سے حاشر سے دلی ربط محسوس ہو رہا ہے :*
دونوں بیٹوں کی تصاویر شئیر کیجئے گا اگر ممکن ہوا :)
 
Top