مبارکباد امین بھیا اور مہ جبین بہنا کو دوہری خوشیاں مبارک 3>

غدیر زھرا نے 'تہنیتی پیغامات و دعائیہ کلمات' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏ستمبر 16, 2016

  1. محمد بلال اعظم

    محمد بلال اعظم لائبریرین

    مراسلے:
    10,219
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    وعلیکم السلام
    ماشاءاللہ
    دلی مبارکباد
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  2. سید ذیشان

    سید ذیشان محفلین

    مراسلے:
    6,799
    موڈ:
    Asleep
    مبارک ہو۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  3. یوسف سلطان

    یوسف سلطان محفلین

    مراسلے:
    3,617
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Shh
    ماشاءالله!
    بہت بہت مبارک ہو ۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  4. سید زبیر

    سید زبیر محفلین

    مراسلے:
    4,362
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Dunce
    بہت بہت مبارک ہو ۔۔۔اللہ کریم دونوں کے نصیب بلند کرے اور اس گھرانے کو ہمیشہ اپنے فضل و کرم کے سائے میں رکھے آمین


     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  5. عثمان

    عثمان محفلین

    مراسلے:
    9,697
    موڈ:
    Cheerful
    بہت مبارک ہو!:)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  6. عائشہ عزیز

    عائشہ عزیز لائبریرین

    مراسلے:
    33,858
    موڈ:
    Twisted
    بہت مبارک ہو امین بھائی اور مہ جبین آنٹی! ما شاء اللہ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 4
  7. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    بہت شکریہ غدیر۔۔۔ آپ کو کہاں سے ملیں یہ خبریں :p
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  8. الف عین

    الف عین لائبریرین

    مراسلے:
    33,733
    جھنڈا:
    India
    موڈ:
    Psychedelic
    بہت مبارک ہو دونوں نو مولود کے لئے دونوں جہانوں کی سرخروئی کے لیے لا رعداد دعائیں۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  9. جاسمن

    جاسمن مدیر

    مراسلے:
    12,434
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Fine
    بہت مبارک ہو۔ اللہ پاک سب گھر والوں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے۔ آمین!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
  10. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    دیکھ لیں بھیا میرے مخبر آپ کے گھر میں رہتے ہیں :پ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 1
    • پر مزاح پر مزاح × 1
  11. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    دو نئے فرشتوں کی آمد پر بہت بہت مبارکباد!
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  12. سیدہ شگفتہ

    سیدہ شگفتہ لائبریرین

    مراسلے:
    29,392
    دونوں فرشتوں کے نام کیا رکھے گئے؟ :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  13. فاخر رضا

    فاخر رضا محفلین

    مراسلے:
    2,748
    بہت مبارک باد قبول فرمائیں
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  14. تجمل حسین

    تجمل حسین محفلین

    مراسلے:
    2,236
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Angelic
    وعلیکم السلام!
    ماشاءاللہ۔ بہت بہت مبارک ہو۔۔ اللہ دونوں کو نیک اور صالح بنائے۔ آمین :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  15. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    اچھااا۔۔۔ امی جان سے پتا لگا۔۔۔:p

    شکریہ آپی۔۔۔ میرے بھانجے کا نام تو حاشر رکھا گیا ہے جبکہ میرے بیٹے کے نام کا فیصلہ ابھی نہیں ہوا۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ × 2
  16. وجی

    وجی لائبریرین

    مراسلے:
    24,634
    موڈ:
    Daring
    پہلے بیٹے کا نام کیا ہے؟؟
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  17. غدیر زھرا

    غدیر زھرا لائبریرین

    مراسلے:
    3,150
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Devilish
    آپ کی امی جان ساری محفل کی آنٹی ہیں لیکن ہماری بہنا..3> سو ہم رشتے میں آپ کی خالہ ہوا کرتے ہیں :پ
    ماشاءاللہ بہت پیارا نام ہے حاشر :* ہماری کولیگ کے بیٹے کا نام حاشر ہے جو موصوف اکثر ہماری گود میں سر رکھ کر سو جاتے ہیں سو ہمیں تو ابھی سے حاشر سے دلی ربط محسوس ہو رہا ہے :*
    دونوں بیٹوں کی تصاویر شئیر کیجئے گا اگر ممکن ہوا :)
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  18. یاز

    یاز محفلین

    مراسلے:
    18,114
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Confused
    وعلیکم السلام غدیر زھرا صاحبہ!
    اطلاع بہم پہنچانے کا بہت شکریہ بھی۔
    محمد امین بھائی! آپ کو بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید خوشیاں عطا کرے۔ آمین
    مہ جبین بہن کو بھی بہت مبارک باد۔
     
    • دوستانہ دوستانہ × 2
  19. محمدصابر

    محمدصابر محفلین

    مراسلے:
    7,135
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    بہت بہت مبارک ہو بھئی
     
    • دوستانہ دوستانہ × 1
  20. محمد امین

    محمد امین لائبریرین

    مراسلے:
    9,452
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Flirty
    حمزہ
     

اس صفحے کی تشہیر