امریکہ میں اقتصادی شٹ ڈاؤن، متعدد سرکاری محکمے بند، ملازمین فارغ

کاشفی

محفلین
یہ کہو نا کہ تمہیں اسلام سے کچھ بغض ہے اگر تم اسلام سے پیار کررہے ہوتے تو تمہارا لیڈر الطاف حسین نہیں ہوتا ، بلکہ
ہم مسلمانوں کے پیارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم ہوتے۔
داڑھی کی بات کہی ہے تو داڑھی یہودی، نصارا کے پادری ارتھوڈوکس،سکھ، روی شنگر جیسے ھندو اچاریہ، پارسی ٹیمپل کے مجاور سب رکھتے ہیں
میں نے مزاق نہیں اڑایا اور نہ اسلام کی بات کی اور نہ جمعیت کی بات کی نہ جماعت اسلامی نہ مولانا فضل الرحمن کی ، نہ طالبان کی ، نہ حافظ سعید کی ، نہ کشمیر کی، نہ گنڈوں کی۔ پھر یہ تضاد کیسا۔
منافق کی خاصیت تو وہ ہوتی ہے جب وہ ہم میں ہوتے ہیں تو ہمارے ہوتے ہیں جب وہ غیروں میں جاتے ہیں توکہتے ہیں ہم ان سے ہنسی کیا کرتے ہیں اور ہم آپکے ساتھ ہیں
تو دیکھو پاکستان وہ کون کون شخص ہے جب بھی کوئی حکومت آتی ہے اس کے ساتھ ہوتا تھا اور جب چلی جاتی تو اس کو گالیا دیتے ہیں۔
سب کے سامنے لے دے کے ایک گینڈے گروپ کا نام آتا ہے
یوٹیوب میں میں اس گینڈے لیڈر اور اس کے گروپ کی خبریں بھریں پڑی ہیں
جب بھی ہمیں ہنسنے کی ضرورت ہوتی ہے تو منہ گھماکر اس کا رخ کرتے ہیں۔ اور مداری کو دیکھتے ہیں کہ کسطرح بندروں کو نچارہا ہے۔
ہمیں پتا ہے کون سے مسلمان پیارے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے محبت کا جھوٹا دعویٰ کرتے ہیں وہی جنہوں نے آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کو شہید کیا اور شہید کرنے والے لوگوں کو امیرالمومین کہتے ہیں۔۔ جس طرح نام نہاد لوگ اسلام کا نام استعمال کرکے مسجدوں، بارگاہوں اور دیگر عبادت گاہوں پر خودکش حملے کرکے خوش ہوتے ہیں اور اس کو شریعت کے عین مطابق کہتے ہیں۔۔حالانکہ وہ غلیظ قسم کے لوگ ہوتے ہیں جو ہمیشہ اسلام کا نام استعمال کرکے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں۔۔

منافق کی ایک نشانی یہ ہے کہ وہ ہمیشہ جھوٹ بولتا ہے۔۔
اپنا نام ظاہر نہیں کرتا۔ایکس وائی زیڈ کے نام سے نمودار بھی ہوتا ہے۔۔۔اور اسلام کا نام استعمال کرکے لوگوں کو بیوقوف بناتا ہے۔۔
محمد صلی اللہ علیہ وآلہ سے محبت کا دعویٰ کرتا ہے اور آل رسول صلی اللہ علیہ وآلہ سے بغض اور تعصب رکھتا ہے۔۔ ساتھ ساتھ محمد صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی تعلیمات کو نظر انداز کرکے خود کی خودساختہ شریعت کے مطابق عبادگاہوں پر دھماکے کرتا ہے اور منافقین اس اقدام کو سرہاتے ہیں واہ واہ کرتے ہیں۔۔۔۔
پاکستان میں موجود فتنہ جمعیت کے پیروکار کے سامنے جب الطاف حسین کا نام آتا ہے تو ان کے تن بدن میں آگ لگ جاتی ہے اور پھر وہ انہیں غلط نام سے پکارتے ہیں۔۔ اور تو تڑاک پر اتر آتے ہیں۔۔لیکن انہیں معلوم نہیں کہ سامنے والا بھی تو تڑاک کو نظر انداز کرکے میٹھی بولی میں کچھ بولے گا تو اتنا سواد آئے گا وہ اپنا سر سہلاتے رہے جائیں گے اور محسوس بھی نہیں ہوگا۔۔ اس لیئے ماضی کےقاضی کے نقش قدم پر چل کر منافق بننے سے بچنا ہی بہتری ہے۔۔
الطاف حسین کو غلط نام سے پکارنے والے ہمیشہ ایک لیونگ تھینگ کی طرح چلاتے رہیں گے کیونکہ اس لیونگ تھینگ کی عادت ہی غریب کو دیکھ کر چلانا ہے اور جب غریب بندہ کوئی پتھر مارے تو چلاتے ہوئے بھاگ جانا۔۔۔ یہ فطرت تبدیل کہاں سے ہوگی الطاف حسین کے دشمنوں کی۔۔۔
منافق کی ایک نشانی یہ بھی ہے کہ جیسے کہ جماعت اسلامی جو کہ ایک غیراسلامی جماعت ہے اس کا امیر مسلمانوں کو اقلیت قرار دینے کے لیئے بلبلاتا رہتا ہے اور اسی کے نقشِ قدم پر چل کر اس کے پیروکار عام مسلمانوں کو غیرمسلم تک قرار دے دیتے ہیں۔۔ لیکن یہ مسلمانوں کے دشمن اپنے لوگوں کے ذریعے ہی ہلاک و برباد ہوں گے انشاء اللہ۔
منافق خود کو ہی مسلمان سمجھتا ہے اور باقی دوسروں کو غیرمسلم۔۔ جس طرح جمیعت کے دہشت گرد لوگوں کو غیر مسلم قرار دینے میں کوئی کوفت محسوس نہیں کرتے۔۔
اللہ رب العزت قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کا صحت و تندرستی کے ساتھ ایمان افروز لمبی حیاتی عطا فرمائے۔۔آمین ثم آمین
اور ان کے دشمنوں کو، مسلمانوں کے دشمنوں کو، نام نہاد لوگ جو اسلام کا نام استعمال کرکے لوگوں کو بیوقوف بناتے ہیں، عبادت گاہوں پر حملے کرتے ہیں، مسلمانوں کو اقلیت میں نام لکھوانے کا کہتے ہیں اور جو جو اس کی پیروی کرتے ہیں یا طالبان دہشت گردوں سے ہمدردی رکھتے ہیں انہیں راہ راست پر آنے کی توفیق عطا فرمائے۔۔اور اگر ان کے حق میں راہ راست پر آنا نہیں لکھا ہے تو انہیں ان کے لوگوں کے ذریعے ہی عبرت ناک انجام سے دوچار کرے۔۔آمین۔ثم آمین
جب ہمیں ہنسنا یا مسکرانا ہوتا ہے ہم منہ نہیں گھماتے۔ بلکہ خود کو ہی دیکھ لیتے ہیں۔۔اور اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں۔۔ اللہ رب العزت کا شکر ہے کہ اس نے ہمیں بہت سوں سے اچھا بنایا ہے۔۔اور حق پرست بنایا ہے۔۔الطاف حسین کے دشمنوں کی طرح منافق نہیں بنایا۔۔۔
 

x boy

محفلین
ان شاء اللہ بہت جلد اونٹ پہاڑ کے نیچے آجائیگا۔
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ کراچی کی کہانی میں ایک نیا موڑ آنے والا ہے۔ مافیا کا سورج ڈوب جائیگا۔
 

x boy

محفلین
یہ بچارا امریکہ کہا چلا گیا
امریکہ ایک کہانی بن جائیگی ان شاء اللہ
اور ماں اپنے بچوں کو کہانی سنائی گی کہ " بہت پرانی زمانے کی بات ہے کہ ایک امریکہ ہوتا تھا جو ملینوں انسان کا اور انسانیت کا قاتل تھا" جسطرح اس دور میں جرمنی کے بارہ میں کہانی سنائی جاتی ہے ایک تھا ہٹلر۔
 

شاہد شاہنواز

لائبریرین
بعض اوقات ذہن یہ سوال کرتا ہے کہ سیاست پر ہم لوگ بات کیوں نہیں کرتے؟ ۔۔۔ اس کا یہی جواب ہے کہ سیاست میں ایک دوسرے کو برا بھلا کہنا معمول کی بات ہے اور اس کے لیے جھوٹ بولنا فرض سمجھ لیا گیا ہے۔۔ ہر سیاسی پارٹی نے اپنی تاریخ خود لکھ رکھی ہے۔۔۔ پاکستان کی تاریخ الگ پڑھتے ہیں، انڈیا میں جا کر کہانی سنئے تو کچھ اور ہوتی ہے۔۔ دراصل لکھنے والوں نے سچ نہیں لکھا۔۔۔ پڑھنے والوں کو سچی بات پڑھنے کو ملی ہی نہیں۔۔۔ ہم روایات پر گفتگو کرتے ہیں، اس لیے جھگڑے ہوتے ہیں۔۔۔ ۔بہتر ہے ایسی گفتگو سے دور رہا جائے۔۔
 

کاشفی

محفلین
ان شاء اللہ بہت جلد اونٹ پہاڑ کے نیچے آجائیگا۔
آگے آگے دیکھئے ہوتا ہے کیا۔ کراچی کی کہانی میں ایک نیا موڑ آنے والا ہے۔ مافیا کا سورج ڈوب جائیگا۔
انشاء اللہ بہت جلد اونٹ پہاڑ کے نیچے آنے والا ہے۔۔ اسلام کے نام پر بیوقوف بنانے والے اپنی موت آپ مریں گے یا پھر ان کے سرپرست انہیں اور ان کے تربیت یافتہ ان کو مار دیں گے۔۔آمین
 
آخری تدوین:

Fawad -

محفلین


فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


سب تو پہلے تو ميں يہ واضح کر دوں کہ يہ صرف امريکی فوجی نہيں ہيں جو افغانستان ميں دہشت گرد گروہوں کے خلاف نبرد آزما ہيں۔ مقامی افغان فورسز سميت کوئ 50 سے زائد ممالک کی افواج عام افغان عوام کی زندگيوں کو محفوظ بنانے اور دہشت گردی کے ٹھکانوں کا قلع قمع کرنے کے ليے ہمارا ساتھ دے رہی ہيں۔


آپ نے افغانستان ميں اپنے تئيں جن "معزز سپاہيوں" کی عظيم فتوحات پر مبنی ويڈيو کا ريفرنس پيش کيا ہے وہ نا صرف يہ کہ تناظر سے ہٹ کر غلط تاثر پيدا کرنے کی بھونڈی کوشش ہے بلکہ ان ہزاروں معصوم افغان شہريوں کے ذکر کے بغير نامکمل ہے جو گزشتہ کئ برسوں کے دوران مساجد، بازاروں، سکولوں، جنازوں اور ديگر عوامی مقامات پر خودکش حملوں اور بم دھماکوں ميں مارے جا چکے ہيں۔ يقينی طور پر اگر ان تمام مناظر کو يکجا کيا جائے تو چند منٹ کی ويڈيو اس کا احاطہ نا کر سکے گی اور ان "عظيم سپاہيوں" کی "عظمت" بھی سب پر آشکار ہو جائے گی جن کے گن آپ گا رہے ہيں۔

آپ جن افراد اور گروہوں کی انتہائ جذباتی انداز ميں حمايت کر رہے ہيں، ان کے برعکس ہماری پاليسی يہ نہيں ہے کہ ميدان جنگ ميں اپنی کاميابيوں پر اترائيں يا گزشتہ ايک دہائ کے دوران گرفتار ہونے والے القائدہ کے ليڈروں کی پريڈ کروائيں۔ ليکن يہ کہنے کے باوجود ميں چاہوں گا کہ 911 کے وقت القائدہ کے تنظيمی ڈھانچے اور ان کی صلاحيتوں کو ذہن ميں لائيں اور اس کا تقابل ان بچے کچھے مجرموں کے گروہوں سے کريں جو مسلسل فرار کا راستہ اختيار کيے ہوئے ہيں اور محض اپنے وجود اور اپنی اہميت کو برقرار رکھنے کے ليے تگ ودو کر رہے ہيں۔ اس بات سے آپ کو اندازہ ہو جائے گا کہ اس جنگ ميں کون فتح ياب ہو رہا ہے۔


اس ميں کوئ شک نہيں کہ آپ کے دلائل ميں جو واحد موقف اور نقطہ مستقل نظر آتا ہے وہ امريکہ کی شکست وريخت اور ذلت کے حوالے سے آپ کی خواہش ہے۔ آپ کے دلائل ميں موجود حيران کن تضادات کی بہتات کی صرف يہی توجيہہ سمجھ ميں آتی ہے۔


افغانستان ميں ہماری موجودگی اور جاری مشترکہ عالمی کوششيں مقامی آباديوں کو کنٹرول کرنے يا علاقوں پر قبضہ جمانے کے ليے نہيں ہيں۔ يہ لڑائ طالبان، پشتون يا حقانی سميت کسی بھی مخصوص قبيلے کے خلاف بھی ہرگز مختص نہيں ہيں۔ عالمی اتحاد ان گروہوں سے منسلک ان مجرمانہ عناصر کے خلاف لڑائ کر رہا ہے جو دہشت گردی اور پرتشدد کاروائيوں کے ذريعے روزانہ بے گناہ شہريوں کے قتل کے ذمہ دار ہیں۔ افغانستان ميں ايک وسيع حکمت عملی کے تحت ہم نے يقينی طور پر افغان حکومت کی حوصلہ افزائ کی ہے کہ مختلف سياسی دھڑوں اور حامی فريقين کو سياسی دھارے ميں لانے کے ليے آمادہ کيا جائے اور ان کی صفوں ميں موجود ان پرتشدد عناصر کو تنہا اور عليحدہ کيا جائے جو اپنے مذموم مقاصد اور مخصوص ايجنڈے کے سبب پرتشدد کاروائيوں کو ترک کرنے کے ليے کسی طور بھی آمادہ نہيں ہيں۔

اس وقت سب سے اہم ضرورت اور مقصد ايسی حکمت عملی ہے جسے افغان قيادت اور عوام ليڈ کريں۔ اس ضمن میں امريکی حکومت نے نيٹو کے تيارہ کردہ پلان کی حمايت کی ہے جس کے تحت افغان حکومت کے تعاون سے صوبہ وار مشروط بنيادوں پر سيکورٹی کی منتقلی کے عمل کو يقينی بنايا جا سکے۔ يہ پسپائ ہرگز نہيں ہے۔اس حکمت عملی کی بنياد افغان عوام کی مدد اور ان کے ساتھ شراکت داری کو فروغ دينا ہے۔


اس بات ميں کوئ شک نہيں ہونا چاہيے کہ ہم اس جدوجہد ميں تنہا ہرگز نہيں ہيں۔ ہميں مقامی حکومتوں اور عالمی برادری کا مکمل تعاون اور ان کی حمايت حاصل ہے۔


ان دہشت گردگروہوں کے خلاف شکست کا آپشن ہمارے پاس ہے ہی نہيں۔

فواد – ڈيجيٹل آؤٹ ريچ ٹيم – يو ايس اسٹيٹ ڈيپارٹمينٹ


www.state.gov
http://www.facebook.com/USDOTUrdu
 
Top