مبارکباد امجد میانداد سالگرہ مبارک

اسکا کیا مطلب ہے؟؟؟:?::?:

اچھا میری طرف سے فہیم بھائی آپکی مہمان نوازی کردیں گے۔۔۔ ٹھیک ہے نا فہیم بھائی ان کو بھی آئس کریم کھلادیجئے گا کہیں اسلام آباد جاکر یہ نا کہیں کہ کراچی والوں نے تو کچھ کھلایا ہی نہیں:ROFLMAO::rollingonthefloor::rollingonthefloor:
ہا ہا

کراچی آ کر تو میں خود کراچی کا ہوتا ہوں۔
 
بہت بہت شکریہ جناب :)

اپ کا بہت شکریہ

گزارش ہے کہ اگر میرا نام "ہمت علی خان" بھی ایک بار پھر لکھ دیں
کچھ ایسا ہو کہ گولڈن لکھا ہو اور بیک گراونڈ میں سورج کی سی شعاعیں ہو اور نام سے بھی نوری سی شعاعیں نکل رہی ہوں جسے سے سارا پیش منظر اجالا اجالا سا ہو۔
 
جی ضرور، بہت خوشی سے۔
 
نیلم

محفلین
ایک لمبی غیر حاضری کے بعد آئی ہوں
دیر سے ہی سہی
سالگرہ بہت مبارک ہو آپ کو :)
 
Top