مبارکباد امجد میانداد سالگرہ مبارک

امجد بھیا آپ نے مراسلے کو معلوماتی بنایا تو میں نے تدوین کر دی :)
خوش رہیئے :)
ارے یارررر،
بندہ کوئی غلطی بھی نہ کرے، دیکھو تو ذرا، دل کے پاس ہی معلوماتی کا آئی کون ہے، پریس ہو گیا ۔
مجھے مراسلے میں تو محبت ہی محبت نظر آئی ویسے کیا ایڈیٹ کیا؟؟؟
 
سالگرہ مبارک ہو امجد بھائی۔۔۔ :birthdaycake::giftwithabow::party:

سال کو لگنے والی اس گرہ کے موقع پر ایک عدد گا ۔۔۔ نا ہو جائے۔۔۔ ۔


جگ جگ جیو امجد بھیا!!!!!:):):)
۔ خدا کے واسطے امجد بھائی سے گانے کی فرمائش نہ کیجیے گا۔۔۔ ان کا ایک گانا جھیل چکے ہیں ہم۔۔۔:grin:
 

کھوکھر

محفلین
السلام علیکم
سالگرہ مبارک
:birthday:
Happy-Birthday-Banners.jpg
 
امجد میانداد بھائی ،سالگرہ بہت بہت مبارک۔ اللہ تعالیٰ آپکی عمر و جان مال میں برکت ڈال دئے۔آمین

آمین ، بہت شکریہ منصور بھائی، ۔

محترم امجد میانداد بھائی
دلی دعاؤں بھری سالگرہ مبارک
اللہ تعالی آنے والے سالوں کو بھی اپنی رحمتوں برکتوں سے بھرپور رکھے آمین

آمین، ثم آمین۔ بہت بہت شکریہ نایاب بھائی۔

سالگرہ مبارک ہو امجد بھائی۔
شکریہ شمشاد بھائی۔

سالگرہ مبارک امجد بھیا :)

بہت شکریہ :)

بھیا سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد :) اللہ آپ پر اپنا فضل و کرم کرے--- آمین :)
یہ لیجیے کیک :)

آمین، بہت شکریہ بیٹا، اتنا آرٹسٹک کیک دیکھ کر تو سمجھو کھانے جتنی توانائی مل ہی گئی۔
سالگرہ مبارک ہوآپ کو امجد بھائی بہت بہت۔۔۔ :) :birthdaycake::party::giftwithabow::thumbsup::dancing::cake::present::birthday:

بہت شکریہ حاتم :)

سال کو لگنے والی اس گرہ کے موقع پر ایک عدد گا ۔۔۔ نا ہو جائے۔۔۔ ۔


جگ جگ جیو امجد بھیا!!!!!:):):)
:bee::nerd: دل کرتا ہے پبلک کوتمہاری ایک عدد ویڈیو دے دوں سالگرہ کے تحفے میں کیا خیال ہے۔


سالگرہ مبارک ہو امجد بھائی۔۔۔ :birthdaycake::giftwithabow::party:


۔ خدا کے واسطے امجد بھائی سے گانے کی فرمائش نہ کیجیے گا۔۔۔ ان کا ایک گانا جھیل چکے ہیں ہم۔۔۔ :grin:

:jutt:

بہت شکریہ :)

امجد بھائی، جنم دن بہت مبارک ہو آپ کو۔ آپ کا تحفہ میری اسلام آباد آمد تک ادھار رہا! :)
بہت شکریہ

السلام علیکم
سالگرہ مبارک
:birthday:

شکریہ کھوکھر بھائی
 
Top