مبارکباد امجد میانداد سالگرہ مبارک

سالگرہ مبارک ہو امجد بھائی :)
بہت شکریہ فہیم :)


بڑا بڑا تھینکس ملائکہ، کیک سچ کا کھاؤں گا بکر عید پہ امی سے ملنے آؤں گا تو۔

اللہ آپکی عمر دراز فرمائے امجد میانداد بھائی۔ زندگی کی حقیقی خوشیاں آپ کے شاملِ حال رہیں۔آمین
آمین ثم آمین، بہت شکریہ عمر اعظم بھائی۔
 

تعبیر

محفلین
images



images



263107xcitefun-happy-birthday-9.jpg
 

غدیر زھرا

لائبریرین
ارے یارررر،
بندہ کوئی غلطی بھی نہ کرے، دیکھو تو ذرا، دل کے پاس ہی معلوماتی کا آئی کون ہے، پریس ہو گیا ۔
مجھے مراسلے میں تو محبت ہی محبت نظر آئی ویسے کیا ایڈیٹ کیا؟؟؟
مراسلہ غور سے پڑھا ہوتا تو پتا چل جاتا کہ کیا ایڈیٹ کیا :cautious:
اور کچھ خاص نہیں بس "ہیپی برتھ ڈے" گانے کے فرمائش کی تھی :baringteeth: مجھے لگا آپ کا گلا خراب ہو گا اور آپ کو یہ فرمائش ناگوار گزری ہو گی سو میرے اچھے خاصے مراسلے سے پتا نہیں کون سی معلومات سمیٹنے لگے :angry2:
 
:) وڈا
وڈا
تھینکس :)

بہت شکریہ جناب،

کہاں ہیں آج کل،

اس دن سی ڈی اے میں ڈی جی ماحولیات سے ملاقات ہوئی تھی، وہ ضمنی الیکشن کے بعد ایک دو روز میں شجر کاری مہم شروع کرنا چاہ رہے ہیں،
وہ کہتے ہیں لوگ کرنے والے بنیں، جتنے پودے ہم سے مانگیں گے آپ ہم آپ کو دیں گے، یہ بیسٹ موسم ہے شجر کاری کا کیوں کہ پودوں کو خود سے اسٹیبل ہونے کے لیے ایک دو بارشیں مزید ہو جانی ہیں۔

سالگرہ مبارک ہو جناب!!!

بہت بہت شکریہ Zونی
 
Top