الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ایسا کیوں سمجھا آپ نے؟
اوپن نہیں ہو رہا تھا پیج۔۔۔ بس جا کر ڈسکورڈ پر میسیج کرنا ہی چاہ رہے تھے کہ ٹی وی پر نظر پڑی۔ وہاں بھی مسئلہ تھا۔ تو تھوڑا انتظار کر کے ری لوڈ کیا محفل کو۔
ہائے اللہ پھر تو جیسے سانس میں سانس آئی ۔
 
اربش علی

محفلین
اوپن نہیں ہو رہا تھا پیج۔۔۔ بس جا کر ڈسکورڈ پر میسیج کرنا ہی چاہ رہے تھے کہ ٹی وی پر نظر پڑی۔ وہاں بھی مسئلہ تھا۔ تو تھوڑا انتظار کر کے ری لوڈ کیا محفل کو۔
ہائے اللہ پھر تو جیسے سانس میں سانس آئی ۔
شاید آپ کا انٹرنیٹ سلو ہو گیا ہو گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
:clap::clap:
تو کیا اب وہ یوں ہی خالی رہے گا؟ نئے بندر پال لیجیے۔
نئے بند ر تو نہیں پالنے ۔۔۔ البتہ اسے ہابی روم بنایا ہوا اب۔۔۔ وہاں سے گارڈن کا نظارہ بھی اچھا لگتا ہے ۔ اور جھولے میں بیٹھ کر چائے پینا بھی۔
دیکھا نہیں تھا کیا؟
 
اربش علی

محفلین
نئے بند ر تو نہیں پالنے ۔۔۔ البتہ اسے ہابی روم بنایا ہوا اب۔۔۔ وہاں سے گارڈن کا نظارہ بھی اچھا لگتا ہے ۔ اور جھولے میں بیٹھ کر چائے پینا بھی۔
دیکھا نہیں تھا کیا؟
دیکھا ہو گا۔ مگر اس وقت یادداشت ساتھ نہیں دے رہی۔:arrogant:
 
لاریب مرزا

محفلین
Top