اربش علی
محفلین
ابھی تو اس لڑی نے اور لمبا ہونا ہے۔ ایسا ہو گیا تو "ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گے"۔ہمیں لگا گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو۔۔۔
ابھی تو اس لڑی نے اور لمبا ہونا ہے۔ ایسا ہو گیا تو "ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گے"۔ہمیں لگا گرتی ہوئی دیوار کو ایک دھکا اور دو۔۔۔
ایسا کیوں سمجھا آپ نے؟اور ہم نے سمجھا کہ محفل تو گئی۔
راجو والا گھر ابھی خالی پڑا ہےابھی تو اس لڑی نے اور لمبا ہونا ہے۔ ایسا ہو گیا تو "ہم قفس سے نکل کر کدھر جائیں گے"۔
اس میں ایک انسان کیسے پورا آ سکتا ہے۔راجو والا گھر ابھی خالی پڑا ہے![]()
اوپن نہیں ہو رہا تھا پیج۔۔۔ بس جا کر ڈسکورڈ پر میسیج کرنا ہی چاہ رہے تھے کہ ٹی وی پر نظر پڑی۔ وہاں بھی مسئلہ تھا۔ تو تھوڑا انتظار کر کے ری لوڈ کیا محفل کو۔ایسا کیوں سمجھا آپ نے؟
شاید آپ کا انٹرنیٹ سلو ہو گیا ہو گا۔اوپن نہیں ہو رہا تھا پیج۔۔۔ بس جا کر ڈسکورڈ پر میسیج کرنا ہی چاہ رہے تھے کہ ٹی وی پر نظر پڑی۔ وہاں بھی مسئلہ تھا۔ تو تھوڑا انتظار کر کے ری لوڈ کیا محفل کو۔
ہائے اللہ پھر تو جیسے سانس میں سانس آئی ۔
کیوں نہیں آ سکتا۔۔۔ پورا کمرہ ہے بڑا سا۔اس میں ایک انسان کیسے پورا آ سکتا ہے۔![]()
ہاں نا۔۔۔ وہ تو بعد میں سمجھ آ ہی گئی تھی۔شاید آپ کا انٹرنیٹ سلو ہو گیا ہو گا۔
کیوں نہیں آ سکتا۔۔۔ پورا کمرہ ہے بڑا سا۔
بالکل درست کہا۔ہاں نا۔۔۔ وہ تو بعد میں سمجھ آ ہی گئی تھی۔
یہ مراسلہ تواب نظر سے گزرا۔کیا خوب ڈیجیٹل دھکا ہے!
نئے بند ر تو نہیں پالنے ۔۔۔ البتہ اسے ہابی روم بنایا ہوا اب۔۔۔ وہاں سے گارڈن کا نظارہ بھی اچھا لگتا ہے ۔ اور جھولے میں بیٹھ کر چائے پینا بھی۔
تو کیا اب وہ یوں ہی خالی رہے گا؟ نئے بندر پال لیجیے۔
سارا دھیان جو دیوار گرانے کی طرف تھایہ مراسلہ تواب نظر سے گزرا۔![]()
دیکھا ہو گا۔ مگر اس وقت یادداشت ساتھ نہیں دے رہی۔نئے بند ر تو نہیں پالنے ۔۔۔ البتہ اسے ہابی روم بنایا ہوا اب۔۔۔ وہاں سے گارڈن کا نظارہ بھی اچھا لگتا ہے ۔ اور جھولے میں بیٹھ کر چائے پینا بھی۔
دیکھا نہیں تھا کیا؟
اب دیوار دوبارہ کھڑی ہو گئی ہے!سارا دھیان جو دیوار گرانے کی طرف تھا![]()
سماج کی ؟رواج کی؟اب دیوار دوبارہ کھڑی ہو گئی ہے!
ہم تو چلے پردیس کہ پردیسی ہو گئےہم تو چلے سونے!![]()
کون چاہت فتح علی خان ؟
چاہت فتح علی خان وہ صاحب ہیں جن کا کوئی بھی گانا سننے کی ہمیں کوئی چاہت نہیں.اگر آپ انہیں نہیں جانتیں تو آپ بہت اچھے عہد میں جی رہی ہیں، جیتی رہیے!
ہاں کل ہم نے پھر نیٹ پہ دیکھ لیا چاہت فتح علی خاں کا۔چاہت فتح علی خان وہ صاحب ہیں جن کا کوئی بھی گانا سننے کی ہمیں کوئی چاہت نہیں.![]()