یاز
محفلین
ایں خیال است و محال است و جنوںنہ آپ ہاں کریں نہ ہم۔۔۔۔ بس جو دن مین سوچا، وہی کرنا پڑے گا اب۔
ٹیم اے مریم
ٹیم بی یاز
وغیرہ
ایں خیال است و محال است و جنوںنہ آپ ہاں کریں نہ ہم۔۔۔۔ بس جو دن مین سوچا، وہی کرنا پڑے گا اب۔
ٹیم اے مریم
ٹیم بی یاز
اچھا۔۔۔ اتنا گھمبیر مسئلہ آپ کے ساتھ۔۔ ہم ایویں مجاق کر کر کے آپ کا دل دُکھاتے رہے۔جی جی ایسا ہی کرتے ہیں۔
دو تین بار عینک کو بہت ڈھونڈا جب ناکامی ہوئی تو علم ہوا کہ پہلے سے ہی لگا رکھی ہے۔
🫣
اس کی بجائے "چائے بسکٹ لا" کو نافذ کروا لیں۔چلیں پھر مارشل لا نافذ کر دیں۔![]()
جی جی ایسا ہی کرتے ہیں۔
دو تین بار عینک کو بہت ڈھونڈا جب ناکامی ہوئی تو علم ہوا کہ پہلے سے ہی لگا رکھی ہے۔
🫣
ہُن ہاں کر وی دیو تسی تے مریمایں خیال است و محال است و جنوں
وغیرہ
مگر بسکٹ ہمیشہ چاے میں ڈوب جاتا ہے ۔اس کی بجائے "چائے بسکٹ لا" کو نافذ کروا لیں۔
جاؤ فیر لیاؤ چا تے بسکٹ۔ ڈبو ڈبو کے کھاواں گے۔اس کی بجائے "چائے بسکٹ لا" کو نافذ کروا لیں۔
تو کیا ہوا۔۔۔ چمچ سے نکال کر کھا لیجئیے گا۔ یا پھر بسکٹ کو تیرنا سکھا دیجئیےمگر بسکٹ ہمیشہ چاے میں ڈوب جاتا ہے ۔![]()
مان جائیں گی، پہلے آپ درست طریقے سے پوچھیں تو ۔ہم تو ہاں کر دیں، مگر اگر گُلِ یاسمیں نہ مانیں، تو اکیلے کیسے الیکشن لڑتے پھریں گے۔![]()
جب تک چمچ سے نکال سکیں، تب تک وہ گھل جاتا ہے۔تو کیا ہوا۔۔۔ چمچ سے نکال کر کھا لیجئیے گا۔ یا پھر بسکٹ کو تیرنا سکھا دیجئیے
کیوں مارشل لاء لگاتی ہو، کزن!نہ آپ ہاں کریں نہ ہم۔۔۔۔ بس جو دن مین سوچا، وہی کرنا پڑے گا اب۔
ٹیم اے مریم
ٹیم بی یاز
بالکل نہیں مانیں گے ہم۔۔۔مان جائیں گی، پہلے آپ درست طریقے سے پوچھیں تو ۔
(اس سے مجھے ڈسکورڈ پہ کچھ دن پہلے گپ شپ کے زمرے میں غالبا چوہدری صاحب کا دا ٹورسٹ کا شئیر کردہ ایک کلپ یاد آگیا)
ہم نے غالباً پہلی بار معلوماتی کی ریٹنگ دی ہے۔مان جائیں گی، پہلے آپ درست طریقے سے پوچھیں تو ۔
(اس سے مجھے ڈسکورڈ پہ کچھ دن پہلے گپ شپ کے زمرے میں غالبا چوہدری صاحب کا دا ٹورسٹ کا شئیر کردہ ایک کلپ یاد آگیا)
ناں اےہُن ہاں کر وی دیو تسی تے مریم
گھل جاتا ہے تو جلدی سے چائے پی لیا کریں۔ بسکٹ چبانے کا مسئلہ بھی ختم ہو جائے گا۔جب تک چمچ سے نکال سکیں، تب تک وہ گھل جاتا ہے۔
بسکٹ کو تیرنا تو جادوگر بلا ہی سکھا سکتا ہے!
ریسکیو کرنے دوسرا بسکٹ نہیں بھیجتے؟مگر بسکٹ ہمیشہ چاے میں ڈوب جاتا ہے ۔![]()
نشہ بڑھتا ہے شرابیں جو شرابوں میں ملیںمگر بسکٹ ہمیشہ چاے میں ڈوب جاتا ہے ۔![]()
ہم نے بھی نہیں دیکھا۔۔۔ہم نے غالباً پہلی بار معلوماتی کی ریٹنگ دی ہے۔
کون سا کلپ ؟ ہم نے نہیں دیکھا تھا۔
اگر چاے جلدی سے پی لی تو بسکٹ کس کے ساتھ کھائیں گے؟گھل جاتا ہے تو جلدی سے چائے پی لیا کریں۔ بسکٹ چبانے کا مسئلہ بھی ختم ہو جائے گا۔
پہلے والا بسکٹ دوسرے کو کھینچتے ہوئے کہتا ہےریسکیو کرنے دوسرا بسکٹ نہیں بھیجتے؟