الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

گُلِ یاسمیں

لائبریرین
جی جی ایسا ہی کرتے ہیں۔
دو تین بار عینک کو بہت ڈھونڈا جب ناکامی ہوئی تو علم ہوا کہ پہلے سے ہی لگا رکھی ہے۔
🫣
اچھا۔۔۔ اتنا گھمبیر مسئلہ آپ کے ساتھ۔۔ ہم ایویں مجاق کر کر کے آپ کا دل دُکھاتے رہے۔
 
اربش علی

محفلین
جی جی ایسا ہی کرتے ہیں۔
دو تین بار عینک کو بہت ڈھونڈا جب ناکامی ہوئی تو علم ہوا کہ پہلے سے ہی لگا رکھی ہے۔
🫣
images
 
ہم تو ہاں کر دیں، مگر اگر گُلِ یاسمیں نہ مانیں، تو اکیلے کیسے الیکشن لڑتے پھریں گے۔:rollingonthefloor:
مان جائیں گی، پہلے آپ درست طریقے سے پوچھیں تو ۔
(اس سے مجھے ڈسکورڈ پہ کچھ دن پہلے گپ شپ کے زمرے میں غالبا چوہدری صاحب کا دا ٹورسٹ کا شئیر کردہ ایک کلپ یاد آگیا)
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
مان جائیں گی، پہلے آپ درست طریقے سے پوچھیں تو ۔
(اس سے مجھے ڈسکورڈ پہ کچھ دن پہلے گپ شپ کے زمرے میں غالبا چوہدری صاحب کا دا ٹورسٹ کا شئیر کردہ ایک کلپ یاد آگیا)
بالکل نہیں مانیں گے ہم۔۔۔
بس اب آپ تیار رہئیے۔
 
اربش علی

محفلین
مان جائیں گی، پہلے آپ درست طریقے سے پوچھیں تو ۔
(اس سے مجھے ڈسکورڈ پہ کچھ دن پہلے گپ شپ کے زمرے میں غالبا چوہدری صاحب کا دا ٹورسٹ کا شئیر کردہ ایک کلپ یاد آگیا)
ہم نے غالباً پہلی بار معلوماتی کی ریٹنگ دی ہے۔:rollingonthefloor:
کون سا کلپ ؟ ہم نے نہیں دیکھا تھا۔
 
Top