الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
چھچھ کے باسی چھاچھی کہلاتے تھے/ہیں۔
حضرو اور چھچھ کے لوگ انتہائی شاندار کاشتکار اور کسان ہیں۔ راولپنڈی اسلام آباد کی منڈیوں میں آنے والی تازہ سبزیوں میں بڑا حصہ اس علاقے اور ہری پور وغیرہ سے آتا ہے۔
چند سل قبل چھچھ کے رہائشی کچھ پاکستانی امریکیوں سے ملاقات ہوئی تو علم ہو اکہ وہ یو ایس میں بھی فارمنگ سے ہی منسلک ہیں۔
 
یاز

محفلین

ایم ٹو بننے سے قبل تو چھچھ ہی کی اجارہ داری تھی اس پہ، لیکن اب ایم ٹو کے اطراف میں بھی فارمنگ کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ اب سرگودھا تک سے سبزی، فروٹ، دودھ وغیرہ راولپنڈی اسلام آباد پہنچ جاتے ہیں۔
زیادہ حصہ بہرحال چھچھ اور ہری پور کا ہی ہے۔
 
دودھ اور فروٹ کی مار تو دور دور تک چلی گئی ہے، سبزی کا البتہ اندازہ نہیں۔
 
آخری تدوین:

اربش علی

محفلین
Top