الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

    Votes: 17 53.1%
  • عرفان سعید

    Votes: 15 46.9%

  • Total voters
    32
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

یاز

محفلین
کیمرہ خریدنے گئے تھے۔
(اب آپ نے سوچنا ہے کہ ساہیوال آخری مقام ہو سکتا ہے کیمرہ خریدنے کے لئے 🤣)۔
ہوا یوں کہ ایک شارٹ ٹرپ پہ ہمارا ڈی ایس ایل آر چوری ہو گیا، جس میں کچھ غفلت ہماری بھی تھی۔
انہی دنوں میں ڈالر کی بلند پروازی زوروں پہ تھی تو نیا کیمرہ تین گنا قیمت پہ ملنا تھا۔ سوچا کہ او ایل ایکس وغیرہ سے دیکھ لیتے ہیں۔ پس او ایل ایکس پہ اپنے مطلوبہ ماڈل کے فلٹرز وغیرہ لگا کے راولپنڈی اور قرب و جوار میں کچھ چیک کیا اور رینج کا اندازہ ہوا۔ اسی دوران میں ایک چکر بہاولپور کا براستہ لاہور لگا۔ ایسے ہی ذہن میں خیال آیا تو راستے کے مختلف شہروں کی لوکیشن کے فلٹرز لگا کے چیک کئے تو ایک آدھ کیمرہ ملتان میں برائے فروخت تھا، اور ایک (ہمارے مسروقہ کیمرے سے) نسبتاً بہتر ماڈل ساہیوال میں بھی۔ ساہیوال والے بندے سے فون پہ رابطہ کیا۔ ایڈریس وغیرہ پوچھا اور اسی دن یا اگلے دن بہاولپور جاتے ہوئے راستے میں ساہیوال میں اسی کالج چوک کے بالکل ساتھ کسی گلی میں فروخت کنندہ سے ملے اور بہت عمدہ کنڈیشن میں کیمرہ بہت مناسب دام میں خرید پائے، جو ابھی تک زیرِ استعمال ہے۔
پس ثابت ہوا کہ کچھ قصوں سے کچھ بھی ثابت نہیں ہوتا 😁۔
 
زبردست۔۔۔پھر ساہیوال تو ساتھ ساتھ لے کے نگر نگر گھوم رہے ہیں آپ! بلبل کڑاہی تب کھائی تھی کہ نہیں؟ 😁
وہ آڈئینس اور ہے جناب جن کے لیے قصوں سے کچھ ثابت وغیرہ کرنا پڑتا ہے۔ ہم تو قصوں اور زندگی کو آرٹ کی طرح لیتے ہیں اور کچھ ثابت نہیں کرنا چاہتے۔
 
بلبل کڑاہی وغیرہ تو بہاولپور آتے جاتے کبھی کبھار کھا لیا کرتے تھے۔نیز اوکاڑہ کی دہلی بیکرز کے سموسے (کہ second to none ہیں) کھانے کے لئے بہت دفعہ شہر کے اندر سے بھی گزرے۔
 
بہاولپور کے بہت چکر لگے یعنی!
 
وہاں بھی رشتہ دار ہیں۔
شمالی پنجاب واسیوں کے کئی عزیز و اقربا جنوبی پنجاب میں آباد ہیں، جنھیں خدمات کے بدل رقبے ملے، علاوہ ازیں سانگھڑ سندھ میں بھی پورے پورے چک انھی پنجابیوں کی نسلوں کے دیکھ رکھے ہیں۔ شاید اور علاقوں میں بھی ہوں لیکن ذاتی معلومات نہیں ہیں۔ کیا آپ کے اقربا بھی اسی سلسلے والے ہیں ؟ کیونکہ آپ کا
آبائی علاقہ تو غالباََ گجرات شریف ہے۔
 
بلبل کڑاہی وغیرہ تو بہاولپور آتے جاتے کبھی کبھار کھا لیا کرتے تھے۔نیز اوکاڑہ کی دہلی بیکرز کے سموسے (کہ second to none ہیں) کھانے کے لئے بہت دفعہ شہر کے اندر سے بھی گزرے۔
اب کبھی گئے تو اوکاڑہ کی رچنا بیکری کےکیک رس چکھیے گا۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
ابھی سال اول میں تو ہمیں مریضوں کی آہیں لگنے کے بجاے ہماری آہیں ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹس آ کو لگتی ہیں۔ :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:
عرش تک جاتی تھی اب لب تک بھی آ سکتی نہیں
رحم آ جاتا ہے کیوں اب مجھ کو اپنی آہ پر
کبھی یہی وقت ٹیچنگ ڈیپارٹمنٹس پر بھی گزرا ہو گا ۔ ان کی باری ہے ۔
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
وہ سب تو ٹھیک ہے لیکن واپڈا والوں نے ہماری بتیاں کیوں بجھائی رکھ دیں!!!
ابھی تو سوئے تھے مقتل کو سرخرو کر کے
شاید واپڈا والوں نے نئی scheme نکالی ہے Save electricity, enjoy moonlight therapy

یا پھر واپڈا والوں کا خیال ہو گا کہ
روشنی آپ لوگوں کے چہروں پر ہے، بجلی کی کیا ضرورت
 
Top