الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید

نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

یاز

محفلین
یہ دال کے اوپر زبر والا دیا ہے۔۔۔غالبا دیالو اور یہ مصدرمشتق وغیرہ ہیں۔ سی آئی ڈی میں ہر مشکوک شے پر کہا جاتا تھا کہ دَیا پتہ لگاؤ ۔۔۔ویسے ایسی میمز یاز صاحب ڈھونڈتے ہوتے ہیں اگر LOTR- PRAISE سے فرصت مل جائے تو!
 
عرفان سعید

محفلین
لڑی ھذا کے مستقل مندوبین آج دکھائی نہیں دے پا رہے، کتھے او وئی ؟
کچھ غیر متوقع سی مصروفیت آڑے آگئی۔ تھوڑی فراغت ملتی ہے تو حلقے کا چکر لگاتا ہوں
تب تک ہمارے شاہین و عقاب ہماری کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے۔
گُلِ یاسمیں : کچھ دیر شاہینوں کا یہ کارواں آپ کے سپرد!
 
گُلِ یاسمیں

لائبریرین
کچھ غیر متوقع سی مصروفیت آڑے آگئی۔ تھوڑی فراغت ملتی ہے تو حلقے کا چکر لگاتا ہوں
تب تک ہمارے شاہین و عقاب ہماری کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے۔
گُلِ یاسمیں : کچھ دیر شاہینوں کا یہ کارواں آپ کے سپرد!
شاہین اڑان بھر کے چٹانوں پہ چلے گئے۔۔۔ ہمیں تو صفائیاں ہی کرنی پڑ رہی ہیں۔
 
Top