الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
کانٹوں والے قبلہ۔۔۔ اور ۔میں نے جانا کہ گویا ۔۔۔۔کے بعد اس دیا سلائی کی بھی بائیو ری ایکٹر میں سیمپلنگ ہونی چاہئیے،
یہ دال کے اوپر زبر والا دیا ہے۔۔۔غالبا دیالو اور یہ مصدرمشتق وغیرہ ہیں۔ سی آئی ڈی میں ہر مشکوک شے پر کہا جاتا تھا کہ دَیا پتہ لگاؤ ۔۔۔ویسے ایسی میمز یاز صاحب ڈھونڈتے ہوتے ہیں اگر LOTR- PRAISE سے فرصت مل جائے تو!
 
Top