مریم افتخار
محفلین
میں بھی کل یہی سوچ رہی تھی مگر جب بولنے لگی تو کسی ق م والے نے پیچھے سےتخیلاتی چپت لگائی کہ" شبھ شبھ بول"!یاز و مریم افتخار ہم کمپین چلا کر برتری حاصل کر جاتے ہیں صبح آتے ہیں تو پھر برابر اس وجہ سے کہا کہ یاجوج ماجوج والا کام ہورہا ہے