یاز
محفلین
اور سامنے آتا بھی نہیںجی جی اور پھر وہ لُکتا بھی نہیں ہے!
اور سامنے آتا بھی نہیںجی جی اور پھر وہ لُکتا بھی نہیں ہے!
پھر آپ کے ہمسائے میں نہ آ بیٹھیں!اور جو سین کو گرا دیا تو؟؟؟
یہ دال کے اوپر زبر والا دیا ہے۔۔۔غالبا دیالو اور یہ مصدرمشتق وغیرہ ہیں۔ سی آئی ڈی میں ہر مشکوک شے پر کہا جاتا تھا کہ دَیا پتہ لگاؤ ۔۔۔ویسے ایسی میمز یاز صاحب ڈھونڈتے ہوتے ہیں اگر LOTR- PRAISE سے فرصت مل جائے تو!
ایک ہاتھ تو کب کے روک چکے، اب دوسرے سے کھا رہے ہوں گے۔پھر تو خان بھیا کو اپنا ہاتھ روک لینا چاہئیے اب
یہ تو کلچر ٹیسٹ کا سین لاگے ہے۔ایکسپوزڈ سرفیس ایریا زیادہ ہے اور سرفیس ری ایکٹویٹی بھی۔ سو تھوڑے کو بہت جانا جائے!
بھاری میڈیا چینل نہ دیکھا کیجئےبھارتی میڈیا چینل دیکھنے کے اثرات ۔۔۔شاید۔
چنگا پھڑیا جے۔شکر ہے تلسی کا ت نہ گرا دیا!
فن لینڈ روس کا ہمسایہ وغیرہ تو پڑوسی مدد کو آ سکتے ہیں۔یہ امکان بعید از قیاس ہے
یہ "ارینجڈ دہی" ہے لڑکی۔ اس میں پسند کا زیادہ عمل دخل ناہیں۔پسند بدل تو سکتی نا
ہمارے ہمسائے میں کسے پھپھوندی لگی ہے بھلاپھر آپ کے ہمسائے میں نہ آ بیٹھیں!
پھر کیوں رونق کا ستیاناس ہےیہ امکان بعید از قیاس ہے
ارینجڈ اب چینجڈ ہو گیا جےیہ "ارینجڈ دہی" ہے لڑکی۔ اس میں پسند کا زیادہ عمل دخل ناہیں۔
😁
کچھ غیر متوقع سی مصروفیت آڑے آگئی۔ تھوڑی فراغت ملتی ہے تو حلقے کا چکر لگاتا ہوںلڑی ھذا کے مستقل مندوبین آج دکھائی نہیں دے پا رہے، کتھے او وئی ؟
امکان نیستپھر آپ کے ہمسائے میں نہ آ بیٹھیں!
اب آم ختم ہوں تو خان بھیا سے بات ہوایک ہاتھ تو کب کے روک چکے، اب دوسرے سے کھا رہے ہوں گے۔
شبیر تو دیکھے گا۔بھاری میڈیا چینل نہ دیکھا کیجئے
اس کے لئے پنسلین کا انتظام کیجئے بسہمارے ہمسائے میں کسے پھپھوندی لگی ہے بھلا
کلچر ٹیسٹ بولے تو؟ بیالوجی والا ٹشو کلچر یا پنجابیوں والا ذوق؟یہ تو کلچر ٹیسٹ کا سین لاگے ہے۔
شاہین اڑان بھر کے چٹانوں پہ چلے گئے۔۔۔ ہمیں تو صفائیاں ہی کرنی پڑ رہی ہیں۔کچھ غیر متوقع سی مصروفیت آڑے آگئی۔ تھوڑی فراغت ملتی ہے تو حلقے کا چکر لگاتا ہوں
تب تک ہمارے شاہین و عقاب ہماری کمی محسوس نہیں ہونے دیں گے۔
گُلِ یاسمیں : کچھ دیر شاہینوں کا یہ کارواں آپ کے سپرد!