الیکشن 2025: یاز بمقابلہ عرفان۔۔۔دور اندیش کون؟

دور اندیش کون ہے؟

  • یاز

  • عرفان سعید


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔

سیما علی

لائبریرین
45fc3ec8-eede-4b0f-9144-5cc5b156c31e.jpg
گل ودھ گئی اے سیما جی
فصاحت و بلاغت چھوڑیں۔۔۔ توا اور پرات کھڑکائیں بس۔
ڈالر شالر پھینکنا پڑینگے
گل ودھ گئی اے سیما جی
فصاحت و بلاغت چھوڑیں۔۔۔ توا اور پرات کھڑکائیں بس۔
45fc3ec8-eede-4b0f-9144-5cc5b156c31e.jpg
 
بھائی جو بھی دور اندیش ہے وہ چوبیس گھنٹے آگےکا حال بتائے کیا ہونے والا ہے یہاں۔
یہ تو بہت قریب کا حال پوچھ لیا آپ نے۔ ہمارے لیڈر ناک کے نیچے نہیں دیکھ سکتے اور ہاں قریب کی جگہوں پر سیر کے لیے بھی نہیں جاتے۔ کجھ وڈی گیم پاؤ!
 
Top