گُلِ یاسمیں
لائبریرین
ملا پلاؤ؟اس خبر کے آنے سے پہلے ہی بندر ہمارے لیےبلے کا بنایا پلاؤ لے آئے گا۔
ملا پلاؤ؟اس خبر کے آنے سے پہلے ہی بندر ہمارے لیےبلے کا بنایا پلاؤ لے آئے گا۔
بیعت کو آپ نے لائٹ لیا ہوا ہے یعنی؟ ہم ابھی گنے چنے چند ممبرز ہیں جن کے نام پبلک نہیں کر سکتی ورنہ دوسرے ازم والے پل پڑیں گے۔ لیکن ہم یہ علم سینہ بہ سینہ منتقل وغیرہ کرتے ہیں!تو گیا اس رسم کے رولز وغیرہ بھی ہیں۔ 😆
اچھا ہو گیا پھر تو۔اسی سے اک بال کا کلام یاد آ گیا
یہ سن کے چپ سادھ لی اک بال اس نے
یوں لگا جیسے رک گیا وہ مجھے حیوان کہتے کہتے
![]()
![]()
پلاؤ تو نہ ملا، مگر نیند آنکھوں میں ملتی جا رہی ہے۔ملا پلاؤ؟
ایڈے تسی پیر دمڑی والے وغیرہ وغیرہبیعت کو آپ نے لائٹ لیا ہوا ہے یعنی؟ ہم ابھی گنے چنے چند ممبرز ہیں جن کے نام پبلک نہیں کر سکتی ورنہ دوسرے ازم والے پل پڑیں گے۔ لیکن ہم یہ علم سینہ بہ سینہ منتقل وغیرہ کرتے ہیں!
ہمیں بھی یہ علم وغیرہ سیکھنا ہے!بیعت کو آپ نے لائٹ لیا ہوا ہے یعنی؟ ہم ابھی گنے چنے چند ممبرز ہیں جن کے نام پبلک نہیں کر سکتی ورنہ دوسرے ازم والے پل پڑیں گے۔ لیکن ہم یہ علم سینہ بہ سینہ منتقل وغیرہ کرتے ہیں!
ہم تو سو بھی گئے۔ 😂پلاؤ تو نہ ملا، مگر نیند آنکھوں میں ملتی جا رہی ہے۔
درست فرمایا!اچھا ہو گیا پھر تو۔
تو یہ مراسلہ نیند کی آغوش میں کیا جا رہا ہے؟😆ہم تو سو بھی گئے۔ 😂
نہیں خواب خرگوش سے۔تو یہ مراسلہ نیند کی آغوش میں کیا جا رہا ہے؟😆
بندر اور بلا کیا کم تھے کہ خرگوش بھی آ دھمکا۔نہیں خواب خرگوش سے۔
گلہری کو بھول گئے کیا؟بندر اور بلا کیا کم تھے کہ خرگوش بھی آ دھمکا۔![]()
![]()
وہ تو بھاگ کر درخت پر چڑھ گئی۔گلہری کو بھول گئے کءا۔
جی جی وغیرہ ہائے اضافت کا یہ علم سکھانے کے لیے پیش خدمت ہیں یاز !ہمیں بھی یہ علم وغیرہ سیکھنا ہے!
یہ کیا جھوٹے مقابلے ہیں۔۔۔۔ ذہانت۔۔۔۔۔ دور اندیشی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ یاز اور عرفان سعید دونوں ہی ہمارےمحبت کرنے والے محفلین ہیں۔۔۔۔۔ بھائیو! اپنی اپنی دور اندیشی کا کوئی واقعہ تحریر کریں تاکہ یہ غریب نیرنگ اس کی بنیاد پر اپنا صوابدیدی اختیار استعمال کرے۔اس لڑی کا پہلا مراسلہ اگرچہ یہ ہے مگر پہلے مراسلے میں جو میری تقریر شامل ہوتی ہے وہ صبح اٹھ کر کروں گی۔مجھے رات کو سوتے میں بھی اگر کوئی نیک خیال آئے تو اس کو عملی جامہ پہنانے کی بنیاد رکھ دینے وغیرہ کی عادت ہے۔۔۔ بس آپ سب آم کھائیں اور پیڑ نہ گنیں!
ووٹ اس کو دیجیے گا جس کو دل مانے۔ دونوں ہی ہمارے معزز ترین، ذہانت کے جھنڈے گاڑنے والے، خوش گفتار اور دیرینہ پلس ہر دلعزیز رکن ہیں!
کتنی گہما گہمی ہے
جاسم محمد ہوتے تو کسی کو یہ اٹھکیلیاں نہ سوجھتیں!برابر کروں یا ایسے ہی رہنے دوں اب عرفان سعید