مریم افتخار
محفلین
اس بات کے بعد آپ کے دماغ کی آج کی کارکردگی پر شک سا گزرا!میرے خیال میں آج تو آپ کا دماغ صحیح کام کر رہا ہے
اس بات کے بعد آپ کے دماغ کی آج کی کارکردگی پر شک سا گزرا!میرے خیال میں آج تو آپ کا دماغ صحیح کام کر رہا ہے
ہتھکڑیاں لے کر، ہتھکنڈے وغیرہ روکنے!یاز بھیا پولیس آئی ہے
لاجواب ہوگئے ہم تواس بات کے بعد آپ کے دماغ کی آج کی کارکردگی پر شک سا گزرا!
لاجواب کی خیر ہے، بس سوالات سے لاپرواہ نہ ہوئیے گا!لاجواب ہوگئے ہم تو
جی جی نہیں ہوتےلاجواب کی خیر ہے، بس سوالات سے لاپرواہ نہ ہوئیے گا!
ہم نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھااس بات کے بعد آپ کے دماغ کی آج کی کارکردگی پر شک سا گزرا!
شاید بھاگ گئےیاز جہاں بھی ہو پھر لوٹ آؤ... تمہیں پولیس بلا رہی ہے
چلے بھی آؤ کہ پلس کا کاروبار چلے!!!!یاز جہاں بھی ہو پھر لوٹ آؤ... تمہیں پولیس بلا رہی ہے
نئیں نئیں، تابوت سکینہ وغیرہ ڈھونڈ کے رہیں گے!شاید بھاگ گئے
اچھا۔۔۔ ملے تو ہمیں بھی دکھائیے گا۔نئیں نئیں، تابوت سکینہ وغیرہ ڈھونڈ کے رہیں گے!
ایسا نہیں ہوسکتا آتے ہوں گےشاید بھاگ گئے
ٹاپ سیکرٹ ہے وہ، ہو سکتا ہے میرے ہی پاس ہو مگر میں بتاؤں گی تھوڑی!!!اچھا۔۔۔ ملے تو ہمیں بھی دکھائیے گا۔
کیسے ڈھونڈ لیتی ہیں پرانی لڑیاں
ہاں ہو سکتا ہے تصویر کی صورت۔ٹاپ سیکرٹ ہے وہ، ہو سکتا ہے میرے ہی پاس ہو مگر میں بتاؤں گی تھوڑی!!!
یہ تو گل یاسمیں والا ڈائلاگ ہے میں بتاؤں گی تھوڑیٹاپ سیکرٹ ہے وہ، ہو سکتا ہے میرے ہی پاس ہو مگر میں بتاؤں گی تھوڑی!!!
کیا قدموں کی آہٹ سنائی دی؟ایسا نہیں ہوسکتا آتے ہوں گے
ہم نہیں بولتے ایسا والا ڈائیلاگیہ تو گل یاسمیں والا ڈائلاگ ہے میں بتاؤں گی تھوڑی
کیسے ڈھونڈ لیتی ہیں پرانی لڑیاں
آرہے ہیں دور سے ہاتھ میں کوئی پارسل ہے شایدکیا قدموں کی آہٹ سنائی دی؟