الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں
کون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی
ہار جیت تو پہلی شے ہے جو ہمیں اس طرح کی ایکٹوٹیز سکھاتی ہیں۔ کبھی کسی کا دن ہوتا ہے اور کبھی کسی کا۔ لیکن اپنی سیلف ورتھ کو دوسروں کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے۔
غالب صاحب اپنی سیلف ورتھ سے اچھی طرح واقف تھے لیکن پھر بھی وہ فرماتے ہیں:
بناکر فقیروں کا ہم بھیس غالب
تماشائے اہلِ کرم دیکھتے ہیں
 
Top