یاز
محفلین
پہلے بھی مختلف آپشن ہی مستعمل تھیں۔ وائے فائے اور سفر کے دوران ڈیٹا (سپر کارڈ پیکج نما)۔واہ زبردست،
اور اس سے پہلے کیا کرتے تھے وائ فائی؟
پہلے بھی مختلف آپشن ہی مستعمل تھیں۔ وائے فائے اور سفر کے دوران ڈیٹا (سپر کارڈ پیکج نما)۔واہ زبردست،
اور اس سے پہلے کیا کرتے تھے وائ فائی؟
جو ترا دل چاہےتمباکو کے بیج پہ؟ پوست وغیرہ پہ تو نہیں نا!!
اور جہاں وائی فائی نہ ہو ڈیٹا کام نہ کر رہا ہو وہاں؟پہلے بھی مختلف آپشن ہی مستعمل تھیں۔ وائے فائے اور سفر کے دوران ڈیٹا (سپر کارڈ پیکج نما)۔
وہاں گھر والے اچھے لوگ ہیں۔۔۔اور جہاں وائی فائی نہ ہو ڈیٹا کام نہ کر رہا ہو وہاں؟
ہممموہاں گھر والے اچھے لوگ ہیں۔۔۔
وہاں کبوتراور جہاں وائی فائی نہ ہو ڈیٹا کام نہ کر رہا ہو وہاں؟
کبوتر پالتے ہیں؟وہاں کبوتر
کبوتر با کبوتر یاز با یازکبوتر پالتے ہیں؟
ہمم لکھ دیں یا کچھ سمجھانا ہے 🙈کبوتر با کبوتر یاز با یاز
جی جی لکھیں توہمم لکھ دیں یا کچھ سمجھانا ہے 🙈
نہیں نہیں!جی جی لکھیں تو
مٹی ڈالنے کے علاوہ مٹی جھاڑنا بھی ایک اہم فعل ہے۔نہیں نہیں!
مطلب
مطلب
بس اس پر بھی مٹی ڈال دیں نہیں ہوتا ہم سے سمجھانا
اور یہ کتنا اہم ہےمٹی ڈالنے کے علاوہ مٹی جھاڑنا بھی ایک اہم فعل ہے۔
اہم تر ہے یہ مگر اہم ترین ابھی تک مٹی میں ملانا ہے!اور یہ کتنا اہم ہے
کیا بتائیں پیار کی بازی وفا کی راہ میں
کون جیتا کون ہارا یہ کہانی پھر سہی
غالب صاحب اپنی سیلف ورتھ سے اچھی طرح واقف تھے لیکن پھر بھی وہ فرماتے ہیں:ہار جیت تو پہلی شے ہے جو ہمیں اس طرح کی ایکٹوٹیز سکھاتی ہیں۔ کبھی کسی کا دن ہوتا ہے اور کبھی کسی کا۔ لیکن اپنی سیلف ورتھ کو دوسروں کی نظر سے نہیں دیکھنا چاہیے۔
جاگ گئیں کیا؟الیکشن کا رزلٹ کیا نکلا؟
ہیر رانجھا والا محاورہ یاد ہے جو شاید اسی لڑی میں بتایا تھا؟الیکشن کا رزلٹ کیا نکلا؟
وٹامن ٹی کی کمی لگ رہی ہے۔۔۔ پیریوڈک ٹیبل کب تک پہنچے گا ہنگامی بنیادوں پر؟ اور کیا صرف ایلیمنٹس ہی پہنچانے ہیں یا چند مرکبات بھی ڈونیٹ وغیرہ؟جاگ گئیں کیا؟
زلیخا وغیرہ کا بھی اس سے کوئی تعلق تھا شاید۔ہیر رانجھا والا محاورہ یاد ہے جو شاید اسی لڑی میں بتایا تھا؟