الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .

اے خان

محفلین
اعتکاف کے انہی دنوں کی بات ہے۔ تہجد کے لیے وضو کرنے گئی۔ پائنچے وغیرہ اٹھا رکھے تھے اور چہرے پہ پانی ڈال رہی تھی کہ احساس ہوا ٹانگ پہ کچھ تیزی سے چڑھا ہے اور پوری ٹرین چلا دی ہے۔۔۔
دیکھا تو، چھپکلی نے میری ٹانگ کو دیوار سمجھ رکھا تھا!
اور اس بار تو چیخوں کی آواز پڑوسیوں نے سنی ہوگی،
ہوئ آپ نے چھپکلی کی دم کاٹ کر بدلہ لینا تھا،
 
اور اس بار تو چیخوں کی آواز پڑوسیوں نے سنی ہوگی،
ہوئ آپ نے چھپکلی کی دم کاٹ کر بدلہ لینا تھا،
ارے میں نہیں ہوں چیخنے والا انسان۔ بس پاؤں زمین پہ مار کے جھاڑ دی۔ ہاں، آئندہ سے محتاط ہوگئی۔۔۔۔ایسی کئی مثالیں ہیں جن کی وجہ سے ٹچ سینسٹیویٹی بڑھ گئی۔
 
Top