الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

  • محب علوی


نتائج کی نمائش رائے دہی کے بعد ہی ممکن ہے۔
وہی تو ریگل روڈ والا ہے، بھلکڑ کے چاچا کے دوست!
او تاریخ رقم کرن نکلیا اے تے تسی کیے کرائے تے پانی پھیردے او۔۔۔او وی متلاشیاں نال رل کے!
پچھلے دو مراسلہ جات میں درست جگہ پر @لگانے کا دل کیا،پر:
آج پھر دل کو ہم نے سمجھایا 😂
 
Top