الیکشن 2025: مریم بمقابلہ محب۔۔۔ذہین کون؟

ذہین کون ہے؟

  • مریم افتخار

    Votes: 24 58.5%
  • محب علوی

    Votes: 17 41.5%

  • Total voters
    41
  • رائے شماری کا اختتام ہو چکا ہے۔ .
تبھی صاحبِ فراش ہے شاید
ایسا دلخراش تجزیہ؟ جب کہ اس کھشتری کے منہ پہ تو رونق آچکی تھی!
سیاق و سباق تے روشنی وغیرہ
ان کے دیکھے سے جو آ جاتی ہے منہ پر رونق
وہ سمجھتے ہیں کہ بیمار کا حال اچھا ہے

دیکھیے پاتے ہیں عشاق بتوں سے کیا فیض
اک برہمن نے کہا ہے کہ یہ سال اچھا ہے
 
محفل فورم صرف مطالعے کے لیے دستیاب ہے۔
Top